#4635

مصنف : اوصاف احمد

مشاہدات : 7971

علم معاشیات اور اسلامی معاشیات

  • صفحات: 184
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8280 (PKR)
(جمعرات 22 جون 2017ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

دور جدید کا انسان جن سیاسی ،معاشرتی اور معاشی مسائل سے دوچار ہے اس پر زمانے کا ہر نقش فریادی ہے۔آج انسان اس رہنمائی کا شدید حاجت مند ہے کہ اسے بتلایا جائے۔ اسلام زندگی کے ان مسائل کا کیا حل پیش کرتا ہے۔ زندگی کے مختلف شعبوں میں اس کا وہ نقطہ اعتدال کیا ہے؟جس کی بناء پر وہ سیاسی ،معاشی اور معاشرتی دائرے میں استحکام اور سکون واطمینان سے انسان کو بہرہ ور کرتا ہے ۔اس وقت دنیا میں دو معاشی نظام اپنی مصنوعی اور غیر فطری بیساکھیوں کے سہارے چل رہے ہیں۔ایک مغرب کا سرمایہ داری نظام ہے ،جس پر آج کل انحطاط واضطراب کا رعشہ طاری ہے۔دوسرا مشرق کا اشتراکی نظام ہے، جو تمام کی مشترکہ ملکیت کا علمبردار ہے۔ایک مادہ پرستی میں جنون کی حد تک تمام انسانی اور اخلاقی قدروں کو پھلانگ چکا ہے تو دوسرا معاشرہ پرستی اور اجتماعی ملکیت کا دلدادہ ہے۔لیکن رحم دلی،انسان دوستی اور انسانی ہمدردی کی روح ان دونوں میں ہی مفقود ہے۔دونوں کا ہدف دنیوی مفاد اور مادی ترقی کے علاوہ کچھ نہیں ہے۔اس کے برعکس اسلام ایک متوسط اور منصفانہ معاشی نظریہ پیش کرتا ہے،وہ سب سے پہلے دلوں میں خدا پرستی،انسان دوستی اور رحم دلی کے جذبات پیدا کرتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "علم معاشیات اور اسلامی معاشیات" محترم ڈاکٹر اوصاف احمد صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے اسلامی معاشیات کی خوبیوں کو بیان کیا ہے۔ یہ اپنے موضوع ایک انتہائی مفید اور شاندار کتاب ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

دیباچہ

15

علم معاشیات:تعریف ،مقصد اورمنہاج

17

علوم کی تقسیم ۔قدرتی اورسماجی علوم

20

معاشیات کی تعریف

22

معیشت کامفہوم

29

علم معاشیات کی مختلف شاخیں

34

نظری معاشیات کی ماہیت

37

معاشی نظام:اقسام،وظائف اورماہیت

43

کن چیزوں کی پیداوارکی جائے

44

پیداوار کس طرح کی جائے

46

پیداوار کس کےلئے کی جائے

47

معاشی نظاموں کی تقسیم

49

سرمایہ دارنہ معیشت

49

سرمایہ دارنہ معیشت کےبنیادی خدوخال

53

ذاتی جائداد کاحق

53

صارفین کی حاکمیت

56

انتخاب کی آزادی

59

محرک منافع

65

حکومت کی عدم مداخلت یاکمترین مداخلت

66

سرمایہ دارنہ معیشت کی خرابیاں

69

آمدنی اوردولت کی غیرمساوی تقسیم

69

اجارہ دارویوں کاظہور

69

سماجی فلاح کازیاں

70

تجارتی چکروں کاوجود

70

اشتراکی معیشت

71

شتراکی معیشت کےبنیادی خدوخال

73

وسائل پیداوار کی سماجی ملکیت

74

منافع کےبجائے سماجی فلاح کےلئے پیدوار

74

مرکزی معاشی منصوبہ بندی

75

معاشی مساوات

76

معاشی نمواورمعاشی ترقی

78

اشتراکی معیشت میں انفرادی آزادی

79

مخلوط معیشت

80

مخلوط معیشت کےبنیادی خدوخال

81

حق ملکیت کامحدود ہونا

82

نجی اورعوامی زمرہ کارکاامتزاج

82

ریاست کےفلاحی وظائف

84

آزاد کاروبار پرپابندیاں اوراجارہ داری کاکنٹرول

85

جمہور منصوبہ بندی

85

ہندوستان کامعاشی نظام

85

اسلامی معاشیات

89

اسلامی معاشیات ۔ایک تعارف

89

اسلامی معاشیات کاظہور

90

اسلامی معاشیات کی ماہیت

95

اسلامی معاشیات اورفقہ اسلام

98

اسلامی معاشی نظام

99

جزئی معاشیات

103

کلی معاشیات

106

زرپالیسی اورمالیاتی پالیسی

108

اختتامیہ

110

ہندوستان میں اسلامی مالیات ۔موجودہ مسائل اورامکانات

111

جغرافیائی تقسیم

112

شہری ارتکاز

113

غیرزراعتی روزگار

113

سماجی اورمعاشی ترقی کی سطحیں

114

قرض کی دستیابی

115

بینکوں کی خدمات کاکم استعمال

116

اسلامی بینک کاری کی معنویت

118

ہندوستان میں اسلامی مالیاتی ادارے

122

غیرسودی قرض انجمنیں

124

غیرسودی مالیاتی کمپنیاں

126

الامین اسلامک فنانشیل   اینڈانوسٹمٹ کارپوریشن

126

کمپنی کےاعمال

127

الجنیب ملی   میچوئل بینیفٹ فنڈ لمیٹڈ

130

سرمایہ کاری فنڈز

131

ہندوستان میں اسلامی مالیات کےامکانات

133

شفافیت

137

پیشہ ورانہ انصرام

137

خلاصہ کلام

138

جدول

144

اسلامی مالیات اورمسلم اقلیتی ممالک

145

مسلم اقلیتوں کی تعریف

146

تحقیقی مقاصد

149

حرمت ربااورمسلم اقلیات

151

مسلم اورغیرمسلم کےدرمیان رباپر فقہی آراء

152

جواز کےحق میں دلائل

152

عد م جواز کےحق میں دلائل

155

علاقوں کی فقہی درجہ بندی

158

درجہ بندی کی بنیاد

159

ایک دار کادوسرے دارمیں تبدیل ہونا

160

جدید دنیا مین داروں کی درجہ بندی اوراس کی معنویت

161

مسلم اقلیتی ممالک میں اسلامی بینک کاری ۔قضایا اورمسائل

164

اسلامی مالیاتی اراروں میں دشواریاں

165

سیاسی حمایت کی کمی

166

مہات کی کمی

166

ادارہ جاتی مالیاتی کی عدم موجودگی

166

نامناسب سیاسی ماحول

167

مسلم اقلیتوں کی مالی ضروریات

168

ذاتی مالیات

168

چھوٹے پیمانے کی صنعت وتجارت

169

سرمایہ کاری کی ضروریات

169

غیرسودی متبادل

170

جذبہ تعاون

171

جمہوری شراکت

171

عام ممبر شپ

172

امداد باہمی کی تعلیم

172

امداد باہمی کافروغ

172

غیرسودی امداد باہمی قرض انجمینں

175

ہاؤسنگ سوسائٹی

176

سرمایہ کاری کامسئلہ

177

حواشی

179

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 618
  • اس ہفتے کے قارئین 20347
  • اس ماہ کے قارئین 34640
  • کل قارئین62122486

موضوعاتی فہرست