#1935

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 5034

ایمان کی ادنیٰ شاخ

  • صفحات: 67
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1340 (PKR)
(پیر 22 ستمبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

اسلامی تہذیب شائستگی اور وقار کی حامل ہے ۔ایک مسلمان شعوری طور پر مسلمان بھی ہو اور پھر وہ کسی کے  خلاف تہذیب حرکت کا ارتکاب کر ے یہ نہیں ہوسکتا اور نہ ہی ہونا چاہیے۔دور حاضر میں  مسلمانوں کی اکثریت مغربی ممالک کی اس حوالے  سے بہت تعریف کرتی  ہے  کہ ان کےہاں گلیاں ،سرکیں اور دکانیں وغیرہ  بہت صاف ہوتی ہیں اور وہ لوگ ایک دوسرے  پر کوئی اعتراض اورایک دوسرے کوروک ٹوک نہیں کرتے  لیکن وہ ایمان جیسی عظیم  نعمت  سے  محروم ہیں ۔ فرمان نبوی کے  مطابق  کے 60یا70 سے  زیادہ شاخیں ہیں ۔ جن میں افضل شاخ توحید  کا اقراراور  اس کی ادنی ٰ شاخ رستے سےتکلیف دینے والی چیز کا ہٹا دینا ہے ۔زیرنظرکتابچہ’’ایمان کی ادنی ٰ شاخ راستے سےتکلیف داہ چیز کا ہٹا دینا‘‘ میں  محترمہ ام عبد منیبہ  صاحبہ نے  ایمان  کی ادنیٰ  شاخ کو موضوع بحث  بناتے ہوئے   بڑے عام انداز میں  اس  فرمان نبوی ’’الایمان بضع وسبعون  او بضع ستون.....‘‘  کی  وضاحت کی  ہے اللہ تعالی ٰ ان  کی اس کاوش کوعوام الناس کے لیے  فائد مند بنائے (آمین) محترمہ ام عبد منیب صاحبہ  محمد مسعود عبدہ  کی  اہلیہ ہیں ۔ موصوف   تقریبا 23 سال قبل  جامعہ لاہور الاسلامیہ میں عصری  علوم کی تدریس کرتے رہے اور  99۔جے  ماڈل ٹاؤن میں  بمع فیملی رہائش پذیر رہے  ۔موصوف کے صاحبزادے  محترم عبد منیب صاحب نے  اپنے  طباعتی ادارے ’’مشربہ علم وحکمت ‘‘  کی تقریبا تمام مطبوعا ت محدث لائبریری کے لیے ہدیۃً عنائت کی  ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کی تمام مساعی جمیلہ کو  قبول فرمائے۔ (م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سخن وضاحت

 

6

ایمان کی ادنی شاخ

 

8

بضع و سبعون سے مراد

 

9

شعبہ سے مراد

 

9

لا الہ اللہ

 

10

الاذی کا مفہوم

 

11

حیا سے مراد

 

12

اذیت دہ چیز ہٹا دینا صدقہ

 

12

دوزخ سے نجات کا سبب

 

13

جنت میں داخلے کا سبب

 

16

توشہ آخرت

 

20

اماطۃ الاذی کی عملی صورتیں

 

22

رستے کو اذیت رساں بنانے پر وعید

 

25

حقوق العباد میں کوتاہی

 

27

اذیت کی مختلف صورتیں

 

29

رستے میں تھوکنا

 

33

کھلے مین ہول

 

36

گلی میں گھریلو کام

 

40

گلیوں میں پھوہڑی

 

46

راستوں کا مصرف

 

51

راستوں پر عورت اور مرد کا خلط ملط ہونا

 

54

قطار بنا کر راستہ چلنا

 

56

حق الطریق

 

61

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 29635
  • اس ہفتے کے قارئین 459284
  • اس ماہ کے قارئین 1082992
  • کل قارئین112690320
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست