#720

مصنف : ول ڈیورانٹ

مشاہدات : 26721

انسانی تہذیب کا ارتقاء

  • صفحات: 178
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5340 (PKR)
(جمعرات 25 اگست 2011ء) ناشر : فکش ہاؤس مزنگ لاہور

تہذیب عمومی طور پر کہا جاتا ہے کہ تہذیب وہ معاشرتی ترتیب ہے جو ثقافتی تخلیق کو فروغ دیتی ہے ۔تہذیب معاشرے کی طرز زندگی اور فکر واحساس کی آئینہ دار ہوتی ہے۔چنانچہ زبان آلات واوزار ،پیداوار کے طریقے اور سماجی رشتے،رہن سہن،اخلاق وعادات،رسوم وروایات،علم وادب،حکمت وفلسفہ،عقاید،فنون لطیفہ،خاندانی تعلقات وغیرہ تہذیب کے مختلف مظاہر گردانے جاتے ہیں ۔زیر نظر کتاب معروف مفکر ول ڈیورانٹ کی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے جس میں اس نے انسانی تہذیب کے ارتقاء سے متعلق بحث کی ہے۔اس کتاب کا مقصد مغربی فکر سے قارئین کو روشناس کرانا ہے۔اسلامی نقطہ نظر جاننے کے لیے مولانا ابو الاعلی مودودی کی کتاب ’اسلامی تہذیب اور اس کے اصول مبادی‘کا مطالعہ مفید رہے گا۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پہلا باب:تہذیب کے تقاضے

 

5

دوسرا باب:تہذیب کے معاشی عوامل

 

11

شکار سے کاشت تک

 

12

صنعت کی بنیادیں

 

21

معاشی تنظیم

 

28

تیسراباب:تہذیب کے سیاسی عوامل

 

35

حکومت کی ابتداء

 

35

ریاست

 

39

قانون

 

43

خاندان

 

48

چوتھا باب:تہذیب کے اخلاقی عناصر

 

58

شادی

 

59

جنسی اخلاقیات

 

71

سماجی اخلاقیات

 

81

مذہب

 

90

پانچواں باب:تہذیب کے ذہنی عوامل

 

114

تحریر

 

114

سائنس

 

124

آرٹ

 

129

چھٹاباب:قبل از تاریخ تہذیب کی شروعات

 

142

قدیم حجری ثقافت

 

142

جدید حجری تہذیب

 

154

تاریخ کی طرف

 

161

دھات کاری کا آغاز

 

161

تحریر

 

165

گم شدہ تہذیبیں

 

168

تہذیب کے گہوارے

 

169

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73976
  • اس ہفتے کے قارئین 73976
  • اس ماہ کے قارئین 73976
  • کل قارئین111681304
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست