#5181

مصنف : عبد المنان راسخ

مشاہدات : 7534

اصلاح کی راہیں

  • صفحات: 400
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10000 (PKR)
(جمعہ 02 فروری 2018ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

اللہ تعالیٰ کا خاص فضل ہے کہ جس نے امت کے علماء وخطباء اور واعظین  کو عوام الناس کی رشدورہنمائی کے لیے پیدا کیا اور وہ  ہمیشہ جانفشانی اور تندھی سے یہ فریضہ انجام دیا۔اس کٹھن راستے پر ان کو جو تکالیف ومصائب جھیلنا پڑے تو انہوں نے اسے بھی سنت انبیاء سمجھتے ہوئے خندۂ پیشانی سے برداشت کیا۔ یہ مبارک گروہ ان شاء اللہ‘ اللہ کے ہاں اجر عظیم حاصل کرے گا۔زیرِ تبصرہ کتاب  میں مؤلف نے بڑی دردمندی اور جگر سوزی سے ہماری بعض کوتاہیوں کی نشاندہی کی ہے اور اس کی اصلاح بھی کی ہے۔ اس کتاب میں مولانا نے حکمت‘موعظہ حسنہ اور جدال بطریقہ حسنہ کا اسلوب مد نظر رکھا ہے۔ یہ کتاب حکمت کی عام فہم تشریح سمجھ داری اور عقلمندی سے کی جا سکتی ہے۔اور ہر بات کو دلائل و براہین کے ساتھ مزین کیا گیا ہے اور بات کو مثالوں اور واقعات سے مزید نکھارا بھی ہے۔ یہ کتاب’’ اصلاح کی راہیں ‘‘ مولانا عبد المنان راسخ﷾ کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

عالم اسلام کےعظیم محقق عزیزشمس﷾

21

استاذالعلماءمولانانجیب اللہ طارق﷾

24

مصنف کتب کثیرہ مولانامحمدطیب محمدی﷾

27

پروفیسرڈاکٹرمطیع اللہ باجوہ﷾

30

عظیم سکالرعمرفاروق قدوسی﷾

34

گزارشات راسخ

39

دعائےخیر

43

آپ بیتی

44

اللہ والوں کی خاص نشانی

47

اصلاح کی پہلی راہ

49

خطابت کیاہے؟

51

خطیب کسےکہتےہیں

52

خطبائےکرام کی خدمت

53

خطبائےکرام کامقام ومرتبہ

55

خطابت میں فقاہت کیاہے؟

56

برموقع موسم کےمطابق گفتگو

56

سامعین کی ضرورت کالحاظ

58

سامعین کی کومحترم القابات سےبلانا

59

سامعین کی حیثیت کالحاظ

61

خطیب کاشوق کیاہوناچاہیے

62

خطابت صرف پیشہ نہیں ہے

62

خطیب کےلیے سخت وعید

63

کامیاب خطیب کےنمایاں اوصاف

65

اس راہ کےکانٹوں کوپھول سمجھنا

66

تنہائی کی پاکیزگی

67

وعدہ کی پاسداری

70

مطالعہ کی کثرت اوربصیرت

71

وضع قطع اوراندازمیں عاجزی

72

تنقیدبرداشت کرنا

74

حالات حاضرہ ماحول کوسامنےرکھیں

75

باعمل ثقہ علماءسےتعلق مضبوط رکھیں

76

مسنون اذکارکی پابندی

76

راتوں کی پابندی

81

داعی کی شخصیت کومسخ کردینےوالےپانچ اعمال

83

دوسروں کےعیب اچھالنا

83

موبائل کاغلط استعمال

85

وٹس اپ کردارکشی اورفتنےکادروازہ

86

فحش مذاق اورفضول گوئی

87

سخت مزاجی

88

لالچی اوردنیاکاحریص ہونا

89

خودپہ نازکرنااوراترانا

91

دوسرےخطباءکی تنقیدکرنا

91

جہاں وعدہ دیاہےان کوپریشان کرنا

92

مضمون کی عمدہ تیاری کےلیے اہم تجاویز

92

خطبات کےنام پرطبع ہونےوالےکتب

96

اصلاح کی دوسری راہ

99

موجودہ حالات میں دعوت کاصحیح منہج

101

فکراہل حدیث کیاہے.؟

102

قرآن وحدیث کافہم سلف صالحین کےمنہج پر

103

ہماراجرم کیاہے.؟

106

فکراہل حدیث کی ترویج

107

سیاسی پشت پناہی

107

اہل باطل کی سازشیں اورتہمتیں

109

بعض خطباءکاغیرسنجیدہ انداز

109

خطیب کااصل کام

110

توحیدباری تعالیٰ

111

سنت کی غیرت اورمحبت

112

اخلاقیات کی اہمیت وفضیلت

114

اسلامی حکومت کاقیام

115

عقیدہ آخرت

116

بعض خطبائےکرام کی ناقص سوچ

117

ایک تلخ حقیقت

119

موجودہ کانفرنسوں کااصلاحی جائزہ

120

علمی کانفرنس

121

فقہی کانفرنس

122

تربیتی کانفرنس

122

دعوتی پروگراموں کےلیےاہم مقامات

123

شیخ الحدیث اسماعیل سلفی﷫ کادرددل

124

اہل علم کےلیے کانفرنسوں کااہتمام

125

منہجی مجالس

126

سیاسی مجالس

126

تربیتی مجالس

127

تنظیمی اجلاس کےوقارکالحاظ رکھیں

128

صدرمجلس کااحترام

128

فریق مخالف کوسننےکاحوصلہ

128

حوصلہ شکنی کی بجائےحوصلہ افزائی

129

خفیہ رائے

129

اہم کاموں کوعملی جامہ پہنانےکی تدابیر

130

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 9677
  • اس ہفتے کے قارئین 211037
  • اس ماہ کے قارئین 1219018
  • کل قارئین107885780
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست