#4180

مصنف : خالد محمود سابق یوئیل کندن

مشاہدات : 3637

اسلام ، عیسائیت اور سیدنا عیسٰی علیہ السلام

  • صفحات: 211
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5275 (PKR)
(اتوار 06 مارچ 2016ء) ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور۔کراچی

عیسائیت کے بارے میں جہاں عوام میں پھیلانے کے لئے مختصر اور عام فہم کتابچوں کی ضرورت ہے ،وہاں اس امر کی بھی شدید ضرورت ہے کہ تعلیم یافتہ طبقہ کو اس مذہب کی تحقیقی معلومات فراہم کی جائیں ،اور جو لوگ تقریر وتحریر کے ذریعے عیسائیوں میں تبلیغ اسلام کا فریضہ انجام دے رہے ہیں، ان کو عیسائیت کے صحیح خدو خال سے آگاہ کیا جائے،ورنہ نامکمل معلومات کی بنیاد پر جو کام کیا جائے وہ بعض اوقات الٹے نتائج پیدا کرنے کا سبب بن جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب’’اسلام اور عیسائیت اور سیدناعیسیٰ ‘‘ محترم خالد محمود صاحب کی تصنیف ہے موصوف نومسلم ہیں جنہوں نے 1988ء میں جامعہ عربیہ اسلامیہ نیو ٹاؤن کراچی میں حاضر ہو کر اسلام قبول کیا۔چونکہ خالد محمود صاحب کی پرورش وپرداخت ایک عیسائی گھرانے او ر عیسائی ماحول میں ہوئی تھی۔ او روہ اس کے اندرونی مزاج کو بخوبی سمجھتے تھے اس لیے ان کے پاس عیسائیوں کو ان کے اپنے مزاج کے مطابق دین اسلام کی حقانیت ثابت کرنے کا ایک خصوصی موقع تھا۔کتاب ہذا ان کی ایک عیسائی پادری شمعون ناصر سے خط وکتابت کی کتابی صورت ہے۔اس میں انہو ں نے اسلام اور عیسائیت کا بڑے احسن انداز میں موازنہ کیا ہے ۔مصنف کی یہ تحریر نہ صرف مسلمانوں کےلیے بلکہ عصر حاضر کے ان عیسائی حضرات کے لیے بھی ذریعہ ہدایت ثابت ہوگی جو ہدایت کے طالب ہیں۔یہ کتاب پہلے ماہنامہ الفاروق کراچی میں مختلف اقساط میں شائع ہوئی بعد ازاں افادۂ عام کےلیے اسے کتابی صورت میں شائع کیا گیا ۔اللہ تعالیٰ مصنف موصوف کی عیسائیت کی تردیدمیں اس عمدہ کاوش کو قبول فرمائے ۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پادری شمعون ناصر کاخط مولف کےنام

17

مولف کی طرف سے اسکا جواب

19

سابقہ ادیان کانچوڑ

19

کونے کاسر ے کاپتھر

20

پہلی وجہ

23

دوسری وجہ

23

تیسری وجہ

24

سچائی کی روح

25

فاقلیط

26

آٹھویں دلیل

27

نویں دلیل

28

دسویں دلیل

30

گیارہویں دلیل

30

بارہویں دلیل

31

تیرہویں دلیل

32

استفسار

34

عیسائی مشنریاں اور ہندوستان

35

ضمری حروف

37

تبلیغی اجازت نامہ

38

ایمان کی شمع

39

لامتناہی

40

سخمت قدغن

41

بشارت کے دروازے

41

بہترین لوگ

45

ہماری پہچان

48

ایک سنگین رخنہ

49

کلیسیاکی حالت

49

پریس چرچ آف پاکستان

50

امریکن پریس بیٹر ین چرچ (اے ۔بی )

50

یونائینڈ پریس بیٹر ین (بو۔بی )پاکستان

52

چرچ آف اسکاٹ لینڈ –سیالکوٹ چرچ کونسل )

53

اینگٹیکن چرچ

55

تھامس ویلپی فرنیچ

57

متیھوڈسٹ چرچ

60

سالولیشن چرچ

62

لوتھر ن چرچ

62

ابے ۔آر۔پی چرچ

62

ٹیم مشن

63

سیونتھ ڈے ایوونٹیس کلیسیا

64

ہماری عیسائیت

65

پاکستان بائبل کار سپانڈنس اسکول

66

یوم آزادی مبارک

68

گڈنیوز سنڈ(ڈیرہ غازی خان)

69

مشنری سےملاقات

71

گراہم ایلیٹ

72

گزارشات

73

امن وسلامتی

74

سچامذہب

75

امن وایمان

75

توحید ی دین

76

آداب

77

قرآن کی حکومت

77

نظریہ فطرت

78

خداکاتصور

80

پیدائشی مسیحی

82

بلاامتیاز

83

اسلام کی پیروی

84

صلیبی جنگ

86

اسلام دشمنی

87

معبود

88

خدائے واحد

89

بےاعتقادی

89

پیغبر حق

89

خوب جانتے ہیں

90

تورات وانجیل

91

احمد (ﷺ)

91

صفات وشمائل

92

اپنے بچوں کو

93

خاتم النبیین (ﷺ)

93

اے ک ریاکار

95

روشنی کےہتھیار

96

قانونی تحفظ

97

چند پرتھوکنے والے

98

طریق الاولیاء

99

الزامات

102

مقدیس ہستیاں

104

شریعت  کی لعنت

105

شریعت پاک ہے

107

شرمند ہ ہونے  کامقام

108

قرآن  کی حقیقت

108

قوانین

109

دفعہ 295سی

111

انتہا پسند عناصر

112

کالےقوانین

113

ننگی لٹکتی ہوئی تلوار

114

پرزور مطالبہ

116

مذہبی جنون

116

پانچ روپے کالالچ

118

روحانی رشتہ

119

یورپ کی سلطنتوں کاقانون

119

بے جااعتراض

122

کھلا لائسنس

134

ہم آواز

135

لاس اینجلس ٹائمز

137

سب سے بڑا مذہب

137

بے تکان پروپیگنڈہ

138

چھلانگ لگا کر

139

اسلام قبول کرنے پر مجبور

141

ضمیر کی آواز

143

نجات کاذریعہ

143

صلیبی کفارد

145

غیرمنصفانہ اصول

146

باریش آدمی

147

کافرو ں کے مال کی مانگ

149

خریدوفروخت

150

عظیم مذہب میں پناہ

150

غلط فہمی

151

بائبل (انجیل )کی الہامی حیثیت اور قرآن مجید کی حقانیت

155

غیر مسلموں کاخراج عقیدت

157

تحریف سے پاک

158

قرآنی شہادت

159

تحریف وترمیم

160

عبرانی نسخہ

161

بدترین عبارتیں

161

لازوال کتب

163

بے وزن

163

آزادی کےساتھ

164

افکار ونظریات

164

گھر کی گواہی

165

اتمام حجت

166

گناہ ‘کفارہ اور نجات

167

گناہ 

170

صلیبی کفارہ

171

استفار

172

اسرائیل کے گھرانے

173

نئی پیدائش

173

عالمی کفارہ

174

اولا د آدم

175

معصوم اور منزہ

176

کیا حضرت عیسی ؑ اپنے معجزات کی بنا پر معبود ہیں

177

حضرت عیسی ؑ کا مرد ے زندہ کرنا

183

حضرت عیسی ؑ کازندہ آسمان پر جانا

185

حضرت عیسی ؑ کاپانی پر چلنا

186

حضرت عیسی ؑ کاتھوڑے  سے کھانے میں برکت دینا

187

ایک نظر ادھر بھی

189

خاتم الانبیاء ﷺ دین کامل اور معجزات

191

میں مسلمان کیو ں ہوا’؟

193

یااللہ

195

مسجد عباسؓ

196

رمضان المبارک کی آمد

197

منگتیر اور منگنی

198

سند اسلام

199

کرسچن کالونی

200

مذہبی بحث

201

اظہار الحق

202

اعجاز عیسوی

203

آپ سے گزارش

204

اسلام اور عیسائیت اور حضرت عیسی علیہ السلام

205

حضرت عیسی ؑ کامردے کو زندہ کرنا

206

حضرت عیسی ؑ کاآسمان  پر زندہ جانا

207

حضرت عیسی ؑ کا تھوڑے سے کھانے میں برکت دینا

208

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2246
  • اس ہفتے کے قارئین 4446
  • اس ماہ کے قارئین 66185
  • کل قارئین51165912

موضوعاتی فہرست