#5297

مصنف : ڈاکٹر ابوامینہ بلال فلپس

مشاہدات : 16694

اسلام کا بنیادی عقیدہ توحید خالص

  • صفحات: 201
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5025 (PKR)
(پیر 16 اپریل 2018ء) ناشر : الکتاب انٹرنیشنل، نئی دہلی

اللہ تبارک وتعالیٰ کے تنہالائقِ عبادت ہونے ، عظمت وجلال اورصفاتِ کمال میں واحد اور بے مثال ہونے اوراسمائے حسنیٰ میں منفرد ہونے کا علم رکھنے اور پختہ اعتقاد کےساتھ اعتراف کرنے کانام توحید ہے ۔توحید کے اثبات پر کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺ میں روشن براہین اور بے شمار واضح دلائل ہیں ۔ اور شرک کام معنیٰ یہ کہ ہم اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھرائیں جبکہ اس نےہی ہمیں پیدا کیا ہے ۔ شرک ایک ایسی لعنت ہے جو انسان کوجہنم کے گڑھے میں پھینک دیتی ہے قرآن کریم میں شرک کوبہت بڑا ظلم قرار دیا گیا ہے اور شرک ایسا گناہ ہے کہ اللہ تعالیٰ انسان کے تمام گناہوں کو معاف کردیں گے لیکن شرک جیسے عظیم گناہ کو معاف نہیں کریں گے ۔شرک اس طرح انسانی عقل کوماؤف کردیتا ہےکہ انسان کوہدایت گمراہی اور گمراہی ہدایت نظر آتی ہے ۔نیز شرک اعمال کو ضائع وبرباد کرنے والا اور ثواب سے محروم کرنے والا عمل ہے ۔ پہلی قوموں کی تباہی وبربادی کاسبب شرک ہی تھا۔ چنانچہ جس کسی نے بھی محبت یا تعظیم میں اللہ کے علاوہ کسی کواللہ کے برابر قرار دیا یا ملت ابراہیمی کے مخالف نقوش کی پیروی کی وہ مشرک ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ اسلام کا بنیادی عقیدہ توحید خالص‘‘ جناب ابو امینہ بلال فلپس کی انگریزی زبان میں تصنیف ہے جس کو اردو قالب میں ابن احمد نقوی نے ڈھالا ہے۔ اس کتاب میں توحید کی اقسام، شرک کی اقسام، حضرت آدم سے اللہ تعالٰی کا عہد، تعویذ اور شگون، قسمت کا حال بتانا، علم نجوم، جادو، ماورائیت، دیدار الہی، اولیاء کی پرستش اور قبر پرستی کے حوالہ علمی گفتگو کی ہے۔ فاضل مصنف نے ہر بات کتاب وسنت کی دلیل کے ساتھ پیش کی ہےاور براہ راست کسی کو مخاطب کرنے کی بجائے عمومی مرض کی نشاندہی کرتے ہوئے اس کا علاج بھی بتایا ہے اور اس کے متعلق شکوک وشبہات کا ازالہ بھی حتی الامکان کردیا ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے او ر اس کتاب کو عوام الناس کے عقائد کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

باب(1)توحیدکی اقسام

15

توحیدربوبیہ

18

توحیدالاسماءوالصفات

22

توحیدالعبادہ

27

باب(2)شرک کےاقسام

36

ربوبیت میں شرک

36

اللہ کےساتھ کسی کوشریک بنانا

37

شرک بذریعہ انکار

40

الاسماءوالصفات میں شرک

42

اللہ کوانسان کی شکل میں پیش کرنا

43

دیوتابنانا

43

شرک فی العبادہ

45

الشرک الاکبر

45

الشرک الاصغر

48

باب(3)آدم سےاللہ تعالیٰ کاعہد

51

ماقبل تخلیق

53

فطرت

56

پیدائشی مسلمان

59

عہد

60

باب(4)تعویذاورشگون

63

تعویذ

64

تعویذوغیرہ کی بابت شرعی حکم

67

خرگوش کاپاؤں

68

گھوڑےکےنعل

68

قرآنی آیات سےتعویذبنانا

69

شگون

71

فال

75

شگون کےبارےمیں حکم شرعی

76

باب(5)قسمت کاحال بتانا

81

جنات کی دنیا

82

قسمت کاحال بتانےوالوں (نجوشی )کےپاس جانا

90

قسمت کاحال بتانےوالےکی پیشین گوئی پریقین کرنا

91

باب(6)علم نجوم

94

مسلم نجومیوں کےدلائل

98

زائچہ بنانےکےبارےمیں حکم شرعی

100

باب-7)جادو

103

جادوکی حقیقت

104

جادوکےبارےمیں حکم شرعی

116

باب(8)ماورائیت

119

اہمیت

121

عقیدہ محیط کل کےخطرات

123

واضح ثبوت

125

خلاصہ

134

باب(9)دیدارالہیٰ

138

اللہ تعالیٰ کی شبیہ

138

شیطان اللہ کاروپ دھارتاہے

142

سورۃ النجم کےمعانی

144

اللہ کایدارنہ ہونےکی حکمت

145

حیات اخروی میں اللہ تعالیٰ کادیدار

145

حضرت رسول اکرمﷺ کادیدار

147

باب(10)اولیاءکی پرستش

150

اللہ کافضل

150

ولی یاسینٹ

155

فنا:انسان کاذات باری سےوصال

157

انسان کااللہ تعالیٰ سےواصل ہونا

161

روح اللہ

164

باب(11)قبرپرستی

170

مردوں سےمرادیں مانگنا

171

مذہب کاارتقائی نمونہ

175

مذہب کافاسدنمونہ

177

شرک کاآغاز

179

صلحاءکی تعریف میں مبالغہ

181

قبروں کی شرائط

183

قبروں کوعبادت گاہ سمجھنا

187

قبروں پرمسجد

189

حضوراکرمﷺ کی تربت

189

حضوراکرمﷺ کی مسجد(مسجدنبوی)میں نماز

191

اختتام

192

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19279
  • اس ہفتے کے قارئین 215447
  • اس ماہ کے قارئین 839155
  • کل قارئین112446483
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست