اسلام کا انتظامی قانون

ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی
مرکز تحقیق دیال سنگھ ٹرسٹ لائبریری، لاہور
491
12275 (PKR)

قرآنِ حکیم میں انتظامی امور کے لیے تدبیر کی اصطلاح استعمال کی گئی ہے جیسے سورۃ ’’ الرعد‘‘ اور سورۃ ’’ یونس‘‘ اور ’’ السجدۃ‘‘ میں ’’ یدبر الامر‘‘ کے الفاظ استعمال ہوئے ہیں ۔ انتظامی اداروں کےاختیارات کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے انتظامی یا قانون ادارت کی بڑی اہمیت ہے ۔کیونکہ اس طرح عوام الناس کےحقوق کی بھی بطرز احسن پاسبانی ہوجاتی ہے۔ یہ عظمت اورخصوصیت دینِ اسلام کو ہی حاصل کہ شروع اسلام سے ہی انتظامی قوانین واضح کردئیے گئے تھے۔نبی اکرم ﷺ نےولایت مظالم جیسےادارے کا سنگ بیناد رکھا۔ اس لحاظ سےحضور اکرم دنیا کےپہلے محتسب ہیں ۔لہذااہل مغرب کا یہ دعویٰ غلط ہے کہ احتساب کا نظام سویڈن میں 1809ء میں پہلی دفعہ قائم کیا گیا ۔نبی کریم ﷺ نےایسے انتظامی قوانین مقرر فرمائے کہ جس کی نظیر دنیا میں نہیں ملتی حتی کہ ماضی قریب کے ترقی یافتہ ممالک امریکہ اور انگلینڈ میں 19ویں صدی کے اواخر تک نظام ادارت یا قانون ادارت کا تصور مکمل طورپر نہیں تھا۔ زیر نظر کتا ب’’ اسلام کا انتظامی قانون ‘‘ جناب ڈاکٹر لیاقت علی خان نیازی کی اہم تصنیف ہے ۔ ڈاکٹر صاحب کا اسلوب بیان نہائیت سادہ اور دلنشین ہے۔ مواد کی فراہمی میں بساط بھر تحقیق وتفتیش سے کام لے کر ایک مبسوط کتاب مرتب کی ہےفاضل مصنف نے کتاب کے شروع میں اسلامی قانون کا خاکہ پیش کیا ہے ۔ اسلامی دستور کے خدوخال اور نظام شوریٰ پر بھی باب دوم میں بحث کی گئی ہے ۔اسلامی انتظامی قانون کے مطابق عورت سربراہ مملکت نہیں بن سکتی فاضل مصنف نےاس موضوع پر بھی بحث کی ہے۔ اور مختلف انتظامی اداروں مثلاً خلافت اور نظام احتساب پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔اس کتاب میں بیان کئے گئے اصول قرآن وحدیث سے ماخوذ ہیں۔اسلامی تاریخ کا کوئی بھی قابل ذکر پہلو نظر انداز نہیں کیا گیا ہے۔مصنف نے اس کتاب میں علمائے سلف ومعاصرین کےاقوال کےعلاوہ مستشرقین کی آراء بھی نقل کی ہیں۔یہ کتاب اپنی افادیت کےپیش نظر اس لائق ہے کہ اس کے کچھ ابواب تعلیمی اداروں میں بطور نصاب پڑھائے جائیں۔اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو شرف قبول یت سے نوازے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم

11

پیش لفظ

12

تاثرات

14

باب نمبر1:باب نمبر1:اسلام کا انتظامی قانون :اجمالی تعارف

17

نبی اکرمﷺ کے دورمیں انتظام وانصرام

44

نبی اکرمﷺ کا انتظام سلطنت اور پاکستانی معاشرے کےلیے رہنمائی

46

نبی اکرمﷺ کے انتظام وانصرام پر مستشرقین اور علماء کا تبصرہ

49

خلافت راشدہ میں انتظام وانصرام

61

خلافت راشدہ کا انتظام سلطنت اورپاکستانی معاشرے کےلیے رہنمائی

65

خلافت راشدہ پر مستشرقین اور علماء کا تبصرہ

67

باب نمبر2:مختلف انتظامی ادارے:خلافت اور نظام احتساب وغیرہ

73

خلافت

73

عدالت مظالم کی اہمیت

75

کوتوال کامحکمہ

78

عامل السوق

79

اسلام میں احتساب کاتصور

79

احتساب ۔عرفی

81

احتساب ۔شرعی

81

محتسب کا ادارہ تاریخ کے آئینے میں

84

سربراہ مملکت اور احتساب

85

احتساب کاعمل پاکستان میں

91

باب نمبر3:اسلامی دستورکے خدوخال

114

اسلامی ریاست کا آئین

115

سربراہ مملکت کی جوابدھی

120

خلیفہ کا انتخاب

121

عہدنبویﷺ کی خصوصیات اور اجتہادات

125

عورت بطورسربراہ مملکت

129

حدیث کامفہوم

130

باب نمبر4:عدلیہ(نظام قضاء)

132

عدل کی اہمیت

132

علماء کابورڈ

138

ایک علاقہ میں متعدد قاضیوں کا تقرر

140

اسلامی عدل گستری (مراسلہ حضرت عمرؓ)

141

حضرت ابوموسی اشعری کےنام حضرت عمرؓ کےخطوط

144

حضرت معاویہ ؓکےنام حضرت عمرؓ کاخط

147

حضرت ابوعبیدہ ؓ کےنام حضرت عمرؓ کاخط

150

قاضی شریحؓ کےنام حضرت عمرؓ کاخط

150

قاضی کاتقرر

150

قاضی کی صفات

151

قاضی کے اوصاف

152

خاتون بطورقاضی

152

قاضی کی معزولی

152

مشیران عدالت

153

عدالت میں علماء کی موجودگی

154

دوران سماعت قاضی کےلےی ہدایات

154

مفتی

160

مخاصمانہ عدالتی کاروائی

163

حکم کا ادارہ

164

انسانی حریت کاتصور

168

باب نمبر5:اسلام میں انتظامیہ (بیورہ کریسی)کاکردار

170

بیورہ کریسی کیاہے؟

170

اولی الامرکون ہیں؟

170

حضوراکرمﷺ کےدورمیں انتظامیہ

174

سرکاری افسران کی صفات

183

سرکاری ملازمین کےلیے نبی اکرمﷺ کے فرامین کامجموعہ کتاب الصدقۃ

184

کیاہتھیار ڈالے جاسکتےہیں (اسلامی نقطہ نظر؟)

186

غیرہ قانونی حکم میں اطاعت نہیں

189

حضرت ابوبکرؓ کےدومبارکہ میں حکام کی نگرانی

192

حضرت عمرؓ اوراحتساب

193

حضرت علیؓ کےدورمبارکہ مین احتساب

200

حضرت عثمانؓ کےدورمبارکہ میں حکام کی نگرانی

201

پاکستان میں بیورہ کریسی(ڈپٹی کمشزکاادارہ ایک تجزریہ)

203

باب نمبر6:اسلام کا بلدیاتی نظام

216

اسلام میں بلدیاتی نظام کاتصور

217

بلدیاتی مالیات

218

مختلف محکمہ جات

218

میئرکاعہدہ

220

دیوان الشوریٰ

221

اسلامی نظام بلدیات میں فرائض کاخلاصہ

222

آئین اکبری میں کوقوال کےفرائض

223

صاحب الشرط

224

بلدیاتی ملازمین کےحقوق وفرائض اسلامی ضابطہ اخلاق

224

پاکستان کے بلدیاتی نظام کی اصلاح چند تجاویز

226

باب نمبر7:اسلام میں فوج کا ادارہ

229

جہاد کا نظریہ

229

داخلی جہاد

230

فکری جہاد

231

مسلح جہاد

231

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • کل مشاہدات: 39752840

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں