#962

مصنف : آئی اے ابراہیم

مشاہدات : 18788

اسلام کی سچائی اور سائنس کے اعترافات

  • صفحات: 334
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10020 (PKR)
(منگل 09 اگست 2011ء) ناشر : دار السلام، لاہور

دین اسلام کی صداقت کی ایک بہت مضبوط اور پختہ دلیل یہ ہےکہ بعض  سائنسی حقائق جو صدیوں کے تجربات کے نتیجے میں سامنے آئے ہیں ،قرآن مجید نے چودہ سو سال قبل ہی ان کا انکشاف کر دیا تھا۔ایسے انکشافات نے سینکڑوں ملحد اور بے دین سائنس دانوں اور غیر مسلم دانش وروں کو اسلام کی نعمت حاصل کرنے میں مدد دی ہے۔ہمیں یقین ہے کہ جیسے جیسے سائنس دان اور ماہرین علوم،قرآن شریف کی آیات بینات پر غور کریں گے،انہیں اس کائنات کے خالق اورمالک کی حکمتوں اور قدرتوں کا ادراک حاصل ہوتا چلا جائے گا۔زیر نظر کتاب ایک جداگانہ اور منفرد کتاب ہے جس میں قرآن مجید کی صداقت اور اس کے ناقابل اور مبنی برحقیقت بیانات ،اسلام کے بطور دین الہی ٰ اثبات اور محمد رسول اللہ ﷺ کی نبوت کی شہادت اور سچائی کے لیے سائنسی وعلمی حقائق کے تناظر میں نہایت اہم مطالعات پیش کیے گئے ہیں ۔اس کے مطالعہ سے ایمان وایقان کی دولت میں یقیناً اضافہ  محسوس ہوگا۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

16

پیش لفظ

 

25

قرآن مجید اور سائنس کے اعترافات

 

41

1400 سال قبل کے 14 قرآنی انکشافات

 

99

قرآن کا عظیم چیلنج

 

134

قرآنی واقعات کی تصدیق عہد جدید میں

 

144

قرآن میں مستقبل کی اہم واقعاتی پیش گوئیاں

 

153

نبی کریم ﷺ کے معجزات کریمہ

 

165

احادیث نبوی اور سائنس کے اعترافات

 

180

دنیا میں اسلام کی غیر معمولی پیش رفت

 

193

اسلام کا تعارف

 

216

قبول اسلام کی برکات

 

258

قبول اسلام کے چند ایمان افروز واقعات

 

267

فروغ اسلام اور سائنس کی ترقی

 

307

حضرت عیسی ؑ کے متعلق مسلمانوں کا عقیدہ

 

320

اسلام اور انسانی صحت

 

328

 

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2046
  • اس ہفتے کے قارئین 6674
  • اس ماہ کے قارئین 68413
  • کل قارئین51201399

موضوعاتی فہرست