#869

مصنف : حافظ حسین ازہر

مشاہدات : 24065

اسلامی اجتماعیت میں خاندان کا کردار۔مقالہ پی ایچ ڈی

  • صفحات: 349
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10470 (PKR)
(ہفتہ 18 فروری 2012ء) ناشر : کلیہ معارف اسلامیہ، جامعہ کراچی ، کراچی

اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے ،جوانسان کی دینی و دنیوی ہر معاملہ میں پوری راہنمائی کرتاہے اور انسانی زندگی کا کوئی پہلو تشنہ اور ناقص نہیں چھوڑتا جہاں انسان کی راہنمائی نہ ہو۔اسلام دیگرانسانی اقدار کے تحفظ کے ساتھ خاندانی زندگی کا کامل نظام دیتاہے ،جو انسانی سوچ کا عکاس اوردنیا کا معتدل ترین نظام ہے۔اسلام خاندانی نظام واحد مؤثرنظام ہے ،جوعصمت کا محافظ ، خاندانی کفالت کا بہترین ذمہ دار اور خاندان کے افراد کے حقوق وفرائض کا اصل محافظ ہے۔اسی نظام کو اپنانے سے معاشرتی استحکام پیدا ہو سکتاہے اور معاشرتی ناہمواریوں اور باہمی خاندانی تنازعات کا ازالہ ممکن ہے۔زیر نظر مقالہ میں خاندان کی اہمیت ،معاشرتی حقوق و فرائض اور خاندانی افراد کے حقوق کا مفصل بیان ہے،ان تعلیمات پر عمل کر کے معاشرتی نظام کو مستحکم بنایا جاسکتاہے اور تیزی سے روبہ زوال نظام خاندان کے بگاڑ کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے اور معاشرے میں پھیلی بددلی کا ازالہ کیا جاسکتاہے۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب اول:اسلام میں خاندان کا تصور

 

 

خاندان کی تعریف

 

3

خاندانی نظام کی تاریخ وپس منظر

 

18

خاندانی نظام کا ارتقاء واستحکام

 

27

خاندان کے عناصر ترکیبی

 

31

باب دوم: نکاح وطلاق

 

40

فصل اول۔ اسلام میں نکاح کی قانونی حیثیت

 

42

فصل دوم۔ نکاح کے  آداب وشرائط وضوابط

 

70

فصل سوم۔تعداد ازواج اسلام کی نظر میں

 

99

فصل چہارم۔اسلام کا قانون طلاق

 

125

باب سوم:زوجین کےحقوق وفرائض

 

 

فصل اول۔خاوند کے بیوی پر حقوق

 

153

فصل دوم۔بیوی کے خاوند پر حقوق

 

166

فصل سوم۔اسلامی حقوق زوجین کا غیراسلامی حقوق زوجین سے تقابل

 

180

باب چہارم:اولاد کے حقوق وفرائض

 

 

فصل اول۔حقوق اولاد کی اخلاقی ضرورت واہمیت

 

198

فصل دوم۔کفالت اور حضانت کے حقوق

 

212

باب پنجم:والدین کے حقوق وفرائض

 

 

فصل اول۔والدین کی اطاعت

 

237

فصل دوم۔والدین کے معاشی حقوق

 

251

باب ششم:عزیز واقارب کے حقوق فرائض

 

 

فصل اول۔والدین کے رشتہ داروں کا تعین

 

257

فصل دوم۔اسلام میں صلہ رحمی کی اہمیت

 

302

فصل سوم۔خاندانی روایات کی پاسداری

 

322

فصل چہارم۔خاندان اور معاشرہ

 

353

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64051
  • اس ہفتے کے قارئین 314288
  • اس ماہ کے قارئین 749773
  • کل قارئین107416535
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست