#611

مصنف : ابو مسعود عبد الجبار سلفی

مشاہدات : 51729

اسلامی تاریخ کے دلچسپ اور ایمان آفریں واقعات

  • صفحات: 371
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11130 (PKR)
(ہفتہ 25 جون 2011ء) ناشر : الہادی للنشر والتوزیع لاہور

اسلامی تعلیمات کا یہ اعجاز ہے کہ ان کے ذریعے زندگی کے ہر شعبے میں انتہائی اعلیٰ درجے کے افراد پیدا ہوئے۔چنانچہ اسلامی تاریخ اس امر پر شاہد ہے کہ مختلف ادوار میں بے مثال کردار اور خوبیاں رکھنے والے حکمران،علماء،سپہ سالار اور ماہرین فن موجود رہے،جن پر آج بھی انسانیت کا سر فخر سے بلند ہے۔لیکن افسوس کہ بعض غیر محتاط اور متعصب مؤرخین نے اسلامی تاریخ کو اس طرح بگاڑا ہے کہ آج کی نئی نسل اپنے اسلاف سے بد ظن ہو چکی ہے اور ان کی روشن تاریخ کو اپنے ہی منہ سے سیاہ قرار دینے لگی ہے ۔زیر نظر کتاب میں ہمارے اسلاف کی شجاعت و بسالت،رافت و رحمت فہم و فراست ،جو دوسخا،بدل وعطا،عفو و حلم،حق گوئی و بیباکی ،ہمدردی وغساری کے بے نظیر واقعات انتہائی دلچسپ انداز سے بیان کیا ہے ۔اس کتاب سے ہمیں اپنے روشن ماضی سے آگہی حاصل ہو گی جس سے حال کو سنوارنے میں مدد ملے گی اور درخشندہ مستقبل کی جانب پیش قدمی ممکن ہو سکے گی۔ان شاء اللہ۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

آئینہ مضامین

 

3

عرض مؤلف

 

7

تصدیر

 

11

مسلمانان عالم کا قومی ترانہ

 

17

جہالت کی تاریکیوں سے نور اسلام تک

 

19

دیانت داری کا صلہ

 

36

بے مثال وفاداری

 

48

قابل رشک شوق علم

 

54

طوائفوں کی توبہ

 

62

مزدور کا ایمان و یقین

 

80

دانش مند خاتون

 

86

مومنہ خاتون کی استقامت

 

100

نو خیز مجاد اسلام کا شوق شہادت

 

106

شیر دل خاتون کی آرزوئے شہادت

 

118

گمنام مجاہد اسلام کا اخلاص

 

122

شہید کی بیوی کا اعزاز

 

126

بجلی کا کڑکا

 

132

رحم دل فاتحین

 

139

ایمان کی قوت

 

152

علم ربانی کی بے نیازی

 

159

افضل جہاد

 

166

اصلاح کا سلیقہ

 

173

غار والوں کی کہانی

 

178

ثریٰ سے ثریا تک

 

190

امام جعفر بن محمد الصادق کی وصیتیں

 

198

علم کے حقیقی فوائد

 

200

لاثانی طرز تفتیش

 

207

امیر مدینہ کا عدل و انصاف

 

215

اصحاب رسول ﷺ کا حلم وکرم

 

219

شہادت الحق

 

226

حضرت معاویۃ کا اعتراف عظمت

 

232

عدیم النطیر حسن الجوار

 

234

عدیم المثال سخاوت

 

238

گوہر نایاب کی بازیابی

 

243

ناگہانی مسرت

 

252

زواج میمون

 

257

فراست مؤمنانہ

 

262

استقامت کی برکات

 

271

سہم مسموم

 

277

مظلومین کا انتقام

 

285

پردہ پوشی

 

293

رزق حلال کی برکات

 

297

حج مبرور

 

304

ہونہار محدث

 

314

علم وفضل کی تکریم

 

320

ادب و احترام کی برکات

 

323

احترام علماء کے ثمرات

 

326

گورنر سجستان کا حلم و کرم

 

331

حبشی غلام کی فیاضی

 

335

محدث خراساں کا ایثار

 

339

لاثانی طرز سوال

 

342

حقیقی مرد مؤمن

 

346

بے مثال فقاہت

 

353

صلہ بن اشیم کی شب بیداری

 

356

رزق حلال کی برکت

 

359

کافورا خشید ی کی بلند ہمتی

 

362

ڈرپوک فاتح(دلچسپ تمثیلہ)

 

366

قابل رشک لمحہ مسرت

 

379

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37107
  • اس ہفتے کے قارئین 397181
  • اس ماہ کے قارئین 1020889
  • کل قارئین112628217
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست