#3393

مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری

مشاہدات : 6836

جزء رفع الیدین

  • صفحات: 136
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5440 (PKR)
(اتوار 12 جولائی 2015ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

شریعتِ اسلامیہ میں نماز بہت بڑا اور اہم رکن ہے اور اس پر مواظبت لازم قرار دی گئی ہے بلکہ کفر وایمان کے درمیان نماز ایک امتیاز ہے۔عقیدہ توحید کے بعد کسی بھی عمل کی قبولیت کےلیے دو چیزوں کاہونا ضروری ہے۔ نیت اور طریقۂ رسول ﷺ ۔لہٰذا نماز کے بارے میں آپ کاﷺ واضح فرمان ہے ’’ نماز اس طرح پڑھو جس طرح تم مجھے پڑھتے ہوئے دیکھتے ہو‘‘ (بخاری) نماز کے مسائل میں رفع الیدین کوایک بنیادی اور اساسی حیثیت حاصل ہے۔نماز میں رفع الیدین رسول اللہ ﷺ سے متواتر ثابت ہے۔امام شافعی﷫ فرماتے ہیں کہ رفع الیدین کی حدیث کو صحابہ کرام   کی اس قدر   کثیر تعداد نے روایت کیا ہے کہ شاید اور کسی حدیث کواس سے   زیادہ صحابہ   نے روایت نہ کیا ہو۔ لیکن صد افسوس اس مسئلہ کو مختلف فیہ بنا کر دیگر مسائل کی طرح تقلید اور مسلکی تعصب کی بھینٹ چڑھا دیا گیا ۔اثبا ت رفع الیدین پر امام بخاری کی جزء رفع الیدین ،حافظ زبیر علی زئی  کی نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین وغیرہ کتب قابل ذکر ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’جزء رفع الیدین‘‘ رفع الیدین کےاثبات کے موضوع پر امیر المومنین فی الحدیث   امام محمد بن اسماعیل بخاری﷫ کی تصنیف ہے ۔جس میں امام بخاری ﷫ نے ایک سو بائیس حوالوں سے اس کاثبوت واثبات واضح کیا ہے۔ ان احادیث کے رایوں میں مکہ ،حجاز ، عراق، شام، بصرہ، یمن ، خراسان اور بخارا سے تعلق رکھنے والے حضرات شامل ہیں اثبات رفع الیدین میں یہ رسالہ حرف ناطق ہے ۔ جس سے علم حدیث کے اصول ومبادی جاننے والا کو ئی انکار نہیں کرسکتا ۔امام بخاری کے اس رسالےکو متعدد ناشرین نے ترجمہ کے ساتھ شائع کیا ہے ۔ زیر تبصرہ ایڈیشن کے عربی متن کی عمد ہ تحقیق، مثالی تخریج اور مستند اردو ترجمہ   محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی﷫ کے قلم ہوا ہے جس اس رسالے کی افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس رسالےکوامت مسلمہ کی نمازوں کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ آمین (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

6

مقدمہ طبع اولیٰ

 

8

راویان نسخہ کاتعارف

 

10

تحقیق کی تفصیل

 

15

ماسٹر امین اوکاڑوی

 

16

اکاذیب اوکاڑوی

 

17

اوکاڑوی کے چند مغالطات کاجائزہ

 

22

چند اہم باتیں

 

24

سید نا علی بن ابی طالب کی حدیث

 

32

تمام صحابہ رفع الیدین کرتے تھے

 

33

سیدنا عبداللہ بن عمر کی حدیث

 

35

امام علی بن عبداللہ المدینی کا فیصلہ

 

35

سیدنا ابو حمید ساعدی کی احادیث

 

36

سیدنا مالک بن حویرث کی حدیث

 

39

سیدنا انس بن مالک کی حدیث

 

40

سیدنا علی بن ابی طالب کی دوسری حدیث

 

40

سیدنا وائل بن حجر کی حدیث

 

41

سیدنا علی سے ترک رفع یدین ثابت نہیں

 

41

سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ سالم

 

43

سیدنا ابن عمر کی دوسری حدیث بواسطہ سالم

 

44

سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ نافع

 

44

سیدنا ابن عمر رفع یدین نہ کرنے والوں کو کنکریان مارتے تھے

 

44

سیدنا ابن عمر سےترک رفع یدین ثابت نہیں

 

45

عمر بن عبدالعزیز نے رفع یدین نہ کرنے والے سے ملاقات نہیں کی

 

47

سیدنا ابن عباس ، ابن زبیر ، ابوسعید خدری اور جابر رفع یدین کرتے تھے

 

48

سیدنا ابو ہریرہ کی حدیث

 

49

سیدنا انس بن مالک رفع یدین کرتے تھے

 

49

سیدنا ابن عباس سےرفع یدین کا ثبوت

 

49

سیدنا ابو ہریرہ رفع یدین کرتے تھے

 

50

سیدنا وائل بن حجر کی حدیث

 

50

ام درداء رفع یدین کرتی تھیں

 

51

سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ محارب

 

52

سیدنا وائل بن حجر کی ایک اور حدیث

 

52

چھ صحابہ کا نبی سے رفع یدین بیان کرنا

 

53

امام طاؤس کا تین صحابہ کو رفع یدین کرتے دیکھنا

 

53

حدیث نمبر 16کا ایک اور جواب

 

54

امام حسن بصری کا صحابہ کو رفع یدین کرتے دیکھنا

 

55

رفع یدین پر صحابہ کا اجماع

 

55

سیدنا وائل کی حدیث ..... کپڑوں کے اندر سےرفع یدین کرنا

 

56

اس حدیث سے اجماع صحابہ کاثبوت اندر سے رفع یدین کرنا

 

56

اس حدیث سےاجماع صحابہ کا ثبوت

 

56

سیدنا ابن مسعود سےترک رفع یدین کی روایت ثابت نہیں

 

57

سیدنا ابن مسعود سے صحیح حدیث

 

58

سیدنا براء بن عازب سےترک رفع یدین کی روایت ثابت نہیں

 

59

سیدنا جابر بن سمرہ کی حدیث

 

61

اس حدیث سےترک رفع یدین پر استدلال کرنےوالا جاہل ہے

 

62

سیدنا جابر بن سمرہ کی دوسری حدیث

 

62

امام سعید بن جبیر نے رفع یدین کو نماز کی زینت قرار دیا

 

63

سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ نافع

 

64

امام بخاری کےدور کے محقق علماء سے رفع یدین کا ثبوت

 

64

کسی صحابی سےترک رفع یدین ثابت نہیں

 

64

امام حسن بصری اورامام ابن سیرین رفع یدین کی تلقین کرتے تھے

 

65

سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ سالم

 

65

امام ابن المبارک رفع یدین کرتے تھے

 

66

سیدنا ابن عمر کی نو عمری کا اعتراض اور اس کا جواب

 

66

سیدنا وائل بن حجر کی شخصیت پر اعتراض اور اس کا جواب

 

68

سیدنا ابن مسعود، براء اور جابر کی روایات کی غلط توجیہ

 

69

اہل سنت و اہل بدعت تعریف

 

69

حدیث لایومن احدکم

 

69

اہل علم کون؟

 

70

امام ابو حنیفہ اورابن المبارک کا مناظرہ

 

70

سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ سالم

 

71

سیدنا ابن عمر کا عمل بواسطہ محارب

 

72

سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ نافع

 

72

سیدنا ابن عمر کا عمل بواسطہ نافع

 

73

سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ نافع

 

74

سیدنا مالک بن حویرث کی حدیث

 

74

امام ابو قلابہ ( تابعی) کا عمل

 

75

سیدنا ابن عباس کا عمل

 

75

سیدنا ابو ہریرہ کی حدیث

 

76

سیدنا ابن عمر کا عمل بواسطہ نافع

 

76

امام نعمان بن بشیر بن ابی عیاش کا قول کہ رفع یدین نماز کی زینت ہے

 

77

امام قاسم بن مخیمرہ کا قول

 

78

سیدنا جابر بن عبد اللہ ، ابوسعید خدری ، ابن عباس اور ابن زبیر کا عمل

 

78

امام سالم ، امام قاسم ، عطاء اور مکحول کا عمل

 

78

امام نافع اور اما م طاؤس کاعمل

 

79

امام عطاء اورامام مجاہد کاعمل

 

79

امام سعید بن جبیر اور طاؤس کا عمل

 

79

سیدنا انس کا عمل

 

79

سیدنا مالک بن حویرث کی حدیث

 

80

اما م ربیع کا قول .... دس ائمہ کا عمل

 

80

چھ ائمہ کا عمل

 

81

اما م عبدالرحمٰن بن مہدی کا قول

 

81

امام نخعی کاقول اور اس کا رد

 

82

سیدنا وائل بن حجر کی حدیث

 

83

سیدنا ابن عمر کا عمل بواسطہ نافع

 

84

سیدنا انس بن مالک کاعمل

 

84

اما م طاؤس کا عمل

 

85

جوشخص رفع یدین کو بدعت کہتا ہے وہ صحابہ کو گالی دیتا ہے

 

85

اور وہ شخص ائمہ کا گستاخ ہے

 

85

کسی صحابی سے بھی ترک رفع یدین ثابت نہیں

 

86

سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ سالم

 

86

سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ سالم

 

87

سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسطہ نافع

 

88

سیدنا ابن عمر سے ترک رفع یدین ثابت نہیں

 

89

سیدنا ابن عباس سے سات جگہوں پر رفع یدین والی حدیث اور اس کا جواب

 

90

سیدنا ابن عباس کاعمل

 

91

یہ حدیث احناف کے بھی خلاف ہے

 

91

نماز استسقاء میں رفع یدین کا ثبوت

 

92

دعا میں ہاتھ اٹھانے کا ثبوت

 

92

دعائے قنوت میں ہاتھ اٹھانے کا ثبوت

 

99

استسقاء کی دعا میں ہاتھ اٹھانے کا ثبوت

 

101

سیدنا انس کا عمل

 

102

سیدنا مالک بن حویرث کی حدیث

 

102

سیدنا ابو حمید کی حدیث دس صحابہ میں

 

103

سیدنا ابن عمر سے ترک رفع یدین ثابت نہیں

 

103

عمر بن عبدالعزیز رفع یدین کرتے تھے

 

104

سیدنا ابن عمر کی حدیث بواسط سالم

 

105

اما م اوزاعی کا عمل

 

107

نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین

 

108

امام ابراہیم نخعی کاقول

 

111

سیدنا ابن مسعود سےمروی ایک ضعیف قول

 

111

امام علی بن مدینی کا قول .... تمام علماء رفع یدین کرتے تھے

 

112

امام حسن بصری نماز جنازہ میں رفع یدین کرتےتھے

 

113

اطراف الحدیث

 

114

روایان حدیث

 

119

 

 

 

 

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1578
  • اس ہفتے کے قارئین 5583
  • اس ماہ کے قارئین 7655
  • کل قارئین54969111

موضوعاتی فہرست