کنز العمال۔ حصہ 4

  • صفحات: 282
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9870 (PKR)
(جمعرات 26 جون 2014ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

کسی بھی مسلمان کے لئے یہ بہت بڑی سعادت کی بات ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ کو تدریس ،تقریر یا تحریر کے ذریعے لوگوں تک پہنچائے،آپ ﷺ نے ایسے سعادت مند افراد کے لئے تروتازگی کی دعا فرمائی ہے۔چنانچہ محدثین کرام ﷭نے اسی سعادت اور کامیابی کے حصول کے لئے کوششیں کیں احادیث نبویہ کو اپنی اپنی کتب میں جمع فرمایا۔اسلام کے انہی درخشندہ ستاروں میں سے ایک علامہ علاء الدین علی متقی بن حسام الدین ہندی برھان پوری ﷫ہیں ،جنہوں نے زیر تبصرہ کتاب " کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال "تصنیف فرمائی ہے۔اور اس کا اردو ترجمہ کرنے کی سعادت محترم مولانا مفتی احسان اللہ شائق نے حاصل کی ہے۔یہ کتاب دراصل امام سیوطی﷫ کی ہے ۔انہوں نے پہلے "الجامع الکبیر"نامی ایک کتاب لکھی ،جس میں تمام احادیث کو جمع فرمایا،اور یہ کتاب آج بھی نام سے موجود ہے۔اس میں انہوں نے احادیث مبارکہ کو حروف تہجی کی ترتیب پر مرتب فرمایا،اور قسم الاقوال اور قسم الافعال دونوں کو الگ الگ جمع فرمایا۔پھر اسی جامع الکبیر کی قسم الاقوال میں سے مختصر احادیث کو منتخب کیا اور "الجامع الصغیر "نامی کتاب لکھ ڈالی۔پھر کچھ عرصہ بعد "جامع صغیر " کا استدراک کرتے ہوئے "زوائد الجامع "نامی کتا ب لکھ دی۔علامہ علاء الدین علی متقی ﷫کا کام یہ ہے کہ انہوں نے امام سیوطی﷫ کی ان کتب کو فقہی ترتیب پر مرتب کرتے ہوئے "کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال"نامی یہ کتاب تالیف فرمادی،جو نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ پر مشتمل ایک عظیم الشان ذخیرہ ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ کی احادیث مباکہ پر عمل کرنے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

صفحہ نمبر

حرف باء

405

کتاب البیوع

405

پہلا باب... کمائی کے بیان میں

405

پہلی فصل ... حلال کمائی کے بیان میں

405

ابن نجار بروایت ام المومنین حضرت عائشہ ؓ صدیقہ

406

حلال کمائی سے نہیں شرمانا چاہیے

407

حضرت داؤد ؑ کا ہاتھ سے کمائی کرنا

408

حلال روزی کمانا فرض ہے

409

ہر نبی نے بکریاں چرائیں

410

حرام کمائی کا صدقہ ناقابل قبول ہے

411

ضمیمہ ... حرام ی برائی کے بیان میں

412

حرام غذا کا جہنم کا سبب ہے

412

حرام مال میں نحوست ہے

414

دوسری فصل ...کمائی کے آداب کے بیان میں

414

کمائی کے ذریعہ کو بلاوجہ نہ چھوڑے

416

روزی کی تلاش میں میانہ روی اختیار کرو

417

متفرق آداب

418

وسعت رزق کی دعا

419

سمندری سفر میں احتیاط

420

تیسری فصل ... کمائی

422

کسب کی اقسام کے بیان میں

422

تکملہ

423

برکت والی روزی

423

چوتھی فصل ... ممنوع ذرائع آمدنی کے بیان میں

424

التصویر ... تصویر کشی کی ممانعت

424

تصویر کشی کی سخت عذاب

424

تکملہ

425

آزاد انسانوں کی تجارت حرام ہے

426

روزی میں خیانت کرنے والے

427

تکملہ  

427

متفرق ممنوعہ ذرائع آمدنی کے بارے میں

428

دوسرا باب... خرید و فروخت کے بارے میں

430

پہلی فصل ... خرید وفروخت کے آداب کے بیان میں

430

پہلا مضمون ... نرمی اور درگزر کے بیان میں

430

دوسرا مضمون ... متفرق آداب کے بیان میں

430

بازار میں داخل ہونے کی دعا

431

تکملہ

432

تاجروں کو صدقہ کا اہتمام کرنا چاہیے

432

دوسری فصل ... عملی طور پر ممنوع خریدو فروخت کے بیان میں

433

پہلا مضمون  

433

دوسرا مضمون ... عیب چھپانے کی برائی کے بیان میں

433

بیع مصراۃ  

433

تکملہ  

434

بیع کی متفرق ممنوعہ اقسام کا تکملہ

435

بھاؤ پر بھاؤ کرنے کی ممانعت

436

غیر مملوکہ چیز فروخت کرنے کی ممانعت

437

تیسرا مضمون ... دھوکے اور ملاوٹ کے بیان میں

437

تکملہ

438

چوتھا مضمون ... موجود کا غائب کے لئے خرید وفروخت کرنا اور سواروں سےملاقات کرنے کے بیان میں  

440

تکملہ  

441

نرخ کنٹرول کرنے کی ممانعت

441

پانچواں مضمون... بیع پر بیع کے بیان میں

442

چھٹا مضمون ...پھلوں کی بیع کے بارے میں

442

تکملہ  

443

ساتواں مضمون ...دھوکے کی بیع

444

آٹھواں مضمون... مختلف قسم کی ممنوع بیع کے بارے میں

444

بیع فاسد کی بعض صورتیں

445

تیسری فصل ... ان چیزوں کے بارے میں جن کی خرید و فروخت جائز نہیں ہے 447

 

پہلا مضمون ... کتا، خنزیر ، مردار اور شراب وغیرہ ناپاکیوں کے بیان میں

447

شراب  

447

کتا اور خنزیر

447

تین چیزیں سب کےلئے مباح ہیں

448

دوسرا مضمون.......... ان چیزوں کے بیان میں ناپاک نہیں ہیں ، مثلاً پانی ، آگ وغیرہ ۔

449

مختلف احکام کے بارے میں ضمیمہ او راقالہ کے بیان میں

450

اقالہ کرنا باعث اجر ہے

450

متفرق احکام کا تکملہ

451

ایسے غلام کو فروخت کرنا جس کے پاس مال تھا

451

تکملہ

451

اقالہ کے بیان کا تکملہ

452

چوتھی فصل... اختیاری خریدو فروخت میں

452

خیار العیب

453

تکملہ

453

اختیاری بیع ....تکملہ

453

تیسرا باب ... ذخیرہ اندوزی اور نرخ مقرر کرنے کے بیان میں

455

ذخیرہ اندوزی کی ممانعت

456

نرخ کا بیان

456

ذخیرہ اندوزی ....تکملہ

456

چوتھا باب ... سود کے بیان میں

458

پہلی فصل ... سود سے ڈرانے کے بیان میں

458

آخری زمانہ میں سود عام ہو جائے گا

459

سودی معاملہ کرنے والوں پر لعنت

459

تکملہ

460

دوسری فصل... سود کے احکام کے بیان میں

461

سونے کو آپس میں زیادتی کر کے فروخت کرنا سود ہے

462

تکملہ

463

خلاف جنس میں سود نہ ہونا

465

کتاب البیوع ...افعال کے بارے میں

466

باب کمائی کے بیان میں .. ’’کمائی کی فضیلت ‘‘

466

حرام کے متعلق ضمیمہ

467

کمانے کے آداب

467

مختلف آداب

467

کمائی کی انواع

468

تجارت کرنے کی فضیلت

469

ممنوعہ کمائی... تصویر

469

کتا، تصویر والے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے

470

مختلف ممنوعہ کمائیاں

471

بازار میں ابلیس کا جھنڈا

472

باب ... خرید و فروخت میں کے احکام

474

آداب اور ممنوعات کے بیان میں ... احکام

474

جھکا کر تولنا باعث برکت ہے

474

خیار....اختیار

475

غلام کی بیع اس کے مال سمیت

475

پھلوں کی خرید و فروخت

476

عیب کی وجہ ےس معاملہ ختم کرنا

477

آپ میں درگزر کے آداب

478

خرید و فروخت میں درگزر ی سے کام لینا

479

مختلف آداب

479

ممنوعات ... اس چیز کا بیچنا جو قبضہ میں نہیں

480

الغش ... دھوکہ

480

دھوکہ دینے پر وعید

481

تعسریۃ

481

نجس

482

شراب کی بیع

482

موجود کی بیع غائب کے لیے

483

آٹے والے تاجروں سے ملنا

483

متفرق ممنوعات

483

شراب کی تجارت حرام ہے

484

تلقی الجلب کی ممانعت

486

ناقابل انتقاع پھل خریدنے کی ممانعت

486

باب ... ذخیرہ اندوزی اور نرخ مقرر کرنے کے بیان میں ذخیرہ اندوزی

489

باب ... سود اور اس کے احکام کے بیان میں

491

سونے کو سونے کے عوض فروخت کرنا ضروری ہے

493

تر کھجور کو خشک کے عوض فروخت کرنا ممنوع ہے

494

سود خوری کا گناہ

495

ردی کھجور بھی برابر بیچی جائے

496

ادھار کی صوت میں سود

498

اختتامیہ

499

حرف تاء... کتاب التوبۃ ... اقوال

500

پہلی فصل ... توبہ کی فضیلت اور ترغیب کے بیا ن میں

500

توبہ کرنے والے سے اللہ تعالیٰ خوش ہوتا ہے

501

روزانہ سو مرتبہ استغفار کرنا

501

توبہ ہر وقت قبول ہوتی ہے

503

صغائر سے بچنےکاحکم ہے

505

دنیا یمں حقوق ادا کرے

505

توبہ کرنے والے محبوب ہیں

506

صغیرہ گناہ اصرار سے کبیرہ بن جاتا ہے

507

تکملہ

509

توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہے گا

510

نزع کے وقت   سے پہلے تک تو بہ قبول ہے

511

توبہ کا طریقہ

512

توبہ کی شرائط

512

ننانوے قتل کے بعد توبہ

514

دوسری فصل ... تو بہ کے احکام میں

515

ان لوگوں کا ذکر جن سے تکالیف اٹھالی گئیں

515

تکملہ

516

نیکی کا ارادہ کرتے ہی ثواب ملتا ہے

516

تیسری فصل ...توبہ کے لواحقات

517

اعلانیہ گناہ کرنے والے کی معافی نہیں

518

تکملہ

520

توبہ کرنے والے کی مثال

520

خوف خدا کا انوکھا واقعہ

522

چوتھی فصل ... اللہ تعالیٰ کے لطف و کرم او ررحمت کے غضب سے زیادہ وسیع ہونے کے بیان میں

523

جنت میں اللہ کی رحمت ہی سے داخل ہو گا

523

تکملہ

524

اللہ تعالیٰ سب سے بڑا مہربان ہے

525

لطف ... تکملہ

527

حرف تاء .... کتاب التوبہ

527

افعال توبہ کے بیان میں ... اس کی فضیلت اور احکام کے بیان میں

527

رسو ل اللہ ﷺ کی دعا کی برکت

527

سو قتل کے بعد توبہ

529

شرک کے علاوہ ہر گناہ معاف ہے

530

موت سے ایک دن پہلے بھی توبہ قبول ہے

531

فصل ... اللہ کی رحمت کے وسیع ہونے کے بارے میں

534

حرف تاء

535

کتاب التفلیس... مفلس ہو جانے کا بیان

535

قرض دار کے بارے میں

535

کتاب الجہاد

537

پہلا باب ... جہاد کی ترغیب کے بارے میں

537

مال غنیمت بہترین مال ہے

539

جنت کے سو درجات مجاہدین کے لیے ہیں

540

جہاد کے لیے گھوڑے پالنے کا ثواب

541

سرحد کی حفاظت میں جان دے دینا

542

دو آنکھوں پر جہنم کی آگ حرام ہے

543

تلواریں گواہی دیں گی

544

سمندری راستہ سے جہاد کرنے والوں کی فضیلت

546

مجاہد کا مرتبہ قائم اللیل کے برابر ہے

548

تکملہ

549

افضل ترین شخص

551

جہاد قیامت تک جاری رہے گا

552

ایک صبح و شام دنیا ما فیہا سے بہتر ہے

554

فصل...رباط کے بیان میں

556

اللہ کے راستہ کا پہرہ قبر کے عذاب سے حفاظت کا ذریعہ

557

تکملہ... گھوڑوں پر خرچ کرنے کے بیان میں

560

گھوڑے کی تین قسمیں

560

تکملہ ... سمندر کی جنگ کے بیان میں

561

فصل ... صدق نیت کے بیان میں

562

تکملہ ... مقابلے کے بیان میں

563

جنگی ٹوپی اور زرہ کا پہننا

564

تسبیح و ذکر

564

نماز

564

روزہ

564

حور عین سے شادی

565

دوسری فصل ... جہاد کے آداب کے بیان میں

566

پہلا مضمون ... مقابلے کے بیان میں

566

دوسرا مضمون ... تیر اندازی کے بیان میں

567

تکملہ

569

تیسرا باب ... جہاد کے احکام کے بیان میں

573

پہلی فصل ... امان ، معاہدہ ، صلح اور وعدہ پورا کرنے کے بیان میں

573

تکملہ

576

دوسری فصل... عشر کے بیان میں

577

تیسری فصل ... خمس اور غنیمت کی تقسیم کے بیان میں

577

غنیمت کی تقسیم کے بیان میں

577

تکملہ

579

مجاہدین کے لیے مباح چیزیں

580

تکملہ ... خمس کے بیان میں

580

مال غنیمت کے چار حصے مجاہدین کے ہیں

581

چوتھی فصل... جزیہ کے بیان میں

581

تکملہ

582

پانچویں فصل... اجتماعی اور مختلف احکام کے بیان میں

582

اجتماعی احکام

582

مختلف احکام

582

جہاد میں کن لوگوں کا قتل جائز نہیں

583

تکملہ .. مال غنیمت میں خیانت

584

چوتھا باب ... ان چیزوں کے بیان میں جو جہاد میں منع ہیں

587

الغلول ... مال غنیمت میں خیانت

587

مال غنیمت میں خیانت خطرناک گناہ ہے

588

تکملہ ... نقب زنی کے بیان میں

589

پانچواں باب ... حقیقی اور حکمی شہادت کے بیان میں

589

پہلی فصل .... شہادت حقیقی کے بیان میں

589

شہداء کے فضائل

590

قرض کے علاوہ شہید کاہرگناہ معاف ہو گا

591

شہادت کی دعا مانگنے والے کے لئے شہادت کا مرتبہ

592

ستر افراد کے حق میں شہداء کی سفارش قبول ہو گی

592

تکملہ

594

شہید کی تمنا

596

دوسری فصل ... شہادت حکمی کے بیان میں

597

شہداء کی اقسام

598

تکملہ

600

مال کی مدافعت میں جان دینے والا بھی شہید ہے

601

ضنائن کے بارے میں مضمون

603

تکملہ

603

چھٹا باب ...مقتول کے احکام اور دیگر متعلقہ احادیث کے بیان میں

604

احکام مقتول

604

تکملہ

604

مختلف احادیث

604

جہاد اکبر کے بیان میں

605

تکملہ ... جہاد اکبر

605

ساتواں باب ... احکام جہاد کے بیان میں

605

تکملہ

605

آٹھواں باب ...جہاد کے ملحقات کے بیان میں

607

قریبی رشہ کا مالک بنتے ہی آزاد ہونا

610

کتاب الجہاد ... افعال کی اقسام میں سے

610

جہاد کی فضیلت اور اس پر ترغیب کے بیان میں

610

مجاہد کی دعا

612

سب سے زیادہ اجر والا مومن کون ہے ؟

613

امت محمدیہ کی سیاحت جہاد ہے

615

سرحد کی حفاظت کرنے والا خوش نصیب

616

چار مبارک   سے گھوڑآ کی پشت صاف کرنا

617

باب ... آداب جہاد کے بیان میں

617

فصل... نیت کی سچائی کے بیان میں

617

جہاد میں اخلاص نیت کی ضرورت

618

فصل ... تیر اندازی کے بیان میں

619

فصل...مقابلے اور دوڑ کے بیان میں

620

ناپسندیدہ گھوڑا

620

فصل... مختلف آداب کے بیان میں

621

تیر اندازی سیکھنے کاحکم

621

جنگی چال اختیار کرنا جائز ہے

622

جہاد کے احکام کا باب

624

فصل .... مختلف احکام کے بارے میں

624

مجاہدین کےساتھ پیدل چلنا

624

صرف قتال کے قابل لوگوں کو قتل کرنا

626

جنگ میں احتیاط کرنا

627

مقتولین کی   مثلہ کرنے کی ممانعت

628

جنگ میں بچوں کو قتل نہیں کیا گیا

629

امان

629

جنگ میں بھی وعدہ خلافی جائز نہیں

630

ذمیوں کے احکام

632

جزیہ کے احکام

633

جزیہ کی مقدار

634

عیسائیوں کے ساتھ طے ہونے والے شرائط

636

یہودیوں کو نکالنے کے بیان میں

637

یہودیوں کو مدینہ سے جلا وطن کرنا

638

مصالحت و صلح

639

عشر کا بیان

640

خراج

641

خمس

641

حضرت عمر   کی دعا کی قبولیت

641

مال غنیمت کے پانچویں حصہ کی تقسیم

642

مال غنیمت اور اس کے ا حکام

643

باغ فدک کی تفصیل

644

مال غنیمت کی تقسیم

646

اللہ کے   غضب کے حقدار

647

جاسوس کی گرفتاری

648

عالمین میں مال غنیمت کی تقسیم

650

مال غنیمت کے بقیہ مسائل

651

مال غنیمت میں خیانت

652

جنگی قیدی

653

قیدیوں کےبارے میں بقیہ ہدایات

654

خراج

654

وظائف اور عطایا

656

بیت المال سے وظیفہ

658

مال غنیمت کی تقسیم کا طریقہ

660

مال غنیمت کے چار حصے تقسیم کرنا

661

ازواج مطہرات کے لئے وظائف

662

بیت ا لمال سے عطیہ

663

دور فاروقی میں مالی فراوانی

664

عطیہ دینے میں فوقیت

665

مال غنیمت کا پانچواں حصہ فقراء کا حق ہے

667

باپ کی رعایت سے وظیفوں میں تفاوت

669

وظائف کی بقیہ روایات

669

باب ... ان چیزوں کا بیان جو جہاد میں ممنوع ہیں

670

لوٹ مار

671

باب ... شہادت کی فضیلت اور اس کی اقسام کے بیان میں

671

شہادت حکمی کے بیان میں ...طاعون

673

فاروق اعظم     کے خط کا جواب

673

طاعون والی زمین پر مت جاؤ

675

دوسری نوع

676

فصل ... مقتولوں کے احکام میں

677

باب ... جہاد کے متعلقات میں

677

باغیوں کا قتل

677

عرنیین کا ذکر

678

متفرق روایات

679

جہاد اکبر اور جہاد اصغر

680

کتاب الجعالۃ

680

بمعنی اجرت اور جنگ کرنے والے کا وظیفہ

680

افعال کی قسم میں سے

680

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1038
  • اس ہفتے کے قارئین 7875
  • اس ماہ کے قارئین 3465
  • کل قارئین57899436

موضوعاتی فہرست