#3771

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 20989

خطبات ( مودودی )

  • صفحات: 290
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7250 (PKR)
(جمعہ 22 جولائی 2016ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔بلاشک وشبہ قدرتِ بیان ایسی نعمت جلیلہ اور ہدیۂ عظمہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کوعطا فرماتا ہے اور خطابت وبیان کے ذریعے انسان قیادت وصدارت کی بلندیوں کوحاصل کرتا ہے ۔ جوخطیب کتاب وسنت کے دلائل وبراہین سے مزین خطاب کرتا ہے اس کی بات میں وزن ہوتا ہےجس کاسامعین کے روح وقلب پر اثر پڑتا ہے۔اور خطبۂ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم نصیحت ہےجسے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے ۔ یہی وجہ ہےکہ اس میں بہت سارے وہ لوگ بھی شریک ہوتے ہیں جو عام کسی درس وتقریر وغیرہ میں شرکت نہیں کرتے ۔اس لیے خطبا حضرات کے لیےضروری ہے کہ وہ خطبات میں انتہائی اہم مضامین پر گفتگو فرمائیں جن میں عقائد کی اصلاح ، عبادات کی ترغیب، اخلاقِ حسنہ کی تربیت،معاملات میں درستگی،آخرت کا فکر اورتزکیۂ نفس ہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خطبات‘‘ مولانا مودودی ﷫ کے ان کا خطبات کا مجموعہ ہے جو انہوں نے 1938ء میں دارالسلام (نزد پٹھان کوٹ مشرق پنجاب) کی مسجد میں خطبات جمعہ ارشاد فرمائے تھے ۔ ان خطبات کی پہلی مرتبہ اشاعت 1940ء میں ہوئی ۔ان خطبات میں مولانا مودودی نے اسلام کے بنیادی ارکان کو دل میں اتر جانے والے دلائل کے ساتھ آسان انداز میں پیش کیا ہے ۔(م۔)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

6

دیباچہ طبع اول

8

دیباچہ طبع ہشتم

10

باب اول ...ایمان

14

مسلمان ہونے کےلیےعلم کی ضرورت

15

مسلما ن اورکافر کااصلی فرق

21

سوچنے کی باتیں

29

کلمہ طیبہ کےمعنی

36

کلمہ طیبہ اورکلمہ خبثہ

45

باب دوم ....اسلام

59

مسلمان کسے کہتے ہیں

60

ایمان کی کسوٹی

70

اسلام کااصلی معیار

78

خداکی اطاعت کس لیے؟

86

دین اورشریعت

93

باب سوم ...نماز

102

عبادت

103

نماز

111

نماز میں آپ کیا پڑھتے ہیں

119

نماز باجماعت

129

نمازیں بے اثر کیوں ہوگئیں

140

باب چہارم ...روزہ

148

ہرامت پر روزہ فرض کیاگیا

149

روزے کااصل مقصد

156

باب پنجم ....زکوۃ

163

زکوۃ کی اہمیت

174

زکوۃ کی حقیقت

185

اجتماعی زندگی میں زکوۃ کامقام

185

انفاق  فی سبیل اللہ کےاحکام

193

زکوۃ کےخاص احکام

203

باب ششم ...حج

213

حج کاپس منظر

214

حج کی تاریخ

225

حج کے فائدے

235

حج کا عالم گیرا اجتماع

ذ244

باب ہفتم ...جہاد

256

اسلام کامقصود حقیقی

257

جہاد کی اہمیت

268

ضمیمہ خطبات جمعہ (خطبہ اولی )

379

پہلا خطبہ (ترجمہ )

280

خطبہ ثانیہ

282

دوسرا خطبہ (ترجمہ )

283

ضمیمہ

284

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60615
  • اس ہفتے کے قارئین 310852
  • اس ماہ کے قارئین 746337
  • کل قارئین107413099
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست