#4336

مصنف : سید جلال الدین انصر عمری

مشاہدات : 5783

خطبات پاکستان

  • صفحات: 195
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4875 (PKR)
(اتوار 12 مارچ 2017ء) ناشر : مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی

مولاناسید جلال الدین عمری ۱۹۳۵ء میں جنوبی ہند میں مسلمانوں کے ایک مرکز ضلع شمالی آرکاٹ کے ایک گائوں میں پیدا ہوئے ۔ ابتدائی تعلیم گاؤں ہی کے اسکول میں حاصل کی۔ پھر عربی تعلیم کے لیے جامعہ دارالسلام عمر آباد میں داخلہ لے کر ۱۹۵۴ء میں فضیلت کاکورس مکمل کیا۔ اسی دوران مدراس یونیورسٹی کے امتحانات بھی دیے اور فارسی زبان وادب کی ڈگری ’منشی فاضل‘ حاصل کی۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی اے پرائیوٹ سے پاس کیا۔عمر آباد سے فراغت کے بعد مولانا جماعتِ اسلامی ہند کے اُس وقت کے مرکز رام پور آگئے اور وہاں اس کے شعبۂ تصنیف وتالیف سے وابستہ ہوگئے۔ مولانا سید جلال الدین عمری برصغیر ہندو پاک کے ان چند ممتاز علماء میں سے ہیں جنھوں نے اسلام کے مختلف پہلوؤں کی تفہیم وتشریح کے لیے قابل قدر لٹریچر وجود بخشا ہے۔ اسلام کی دعوت، اسلام کے نظام عقائد ومعاملات اور اسلامی معاشرت پر آپ کی کتابیں سند کا درجہ رکھتی ہیں۔ آپ ہندوستان کی تحریک اسلامی کے چوٹی کے رہ نماؤں میں سے ہیں۔ دعوتی اور تحریکی سرگرمیوں میں انتہائی مصروف رہنے کے باوجود اسلام کے مختلف پہلوؤں پر آپ کی بیش قیمت تصانیف آپ کی عظمت وقابلیت کا زبردست ثبوت ہیں۔  زیر تبصرہ کتا ب’’خطبات پاکستان ‘‘ جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری ﷾ کے پاکستان میں آمد پر ان کے مختلف اداروں ، جامعات ، میں پیش گئے کے خطبات ومحاضرات اور ان کے سفر کی روداد پر مشتمل ہے۔موصوف 2005ء اور 2012ء میں پاکستان تشریف لائے تو آپ نے اسلام آباد،کراچی ، لاہور میں مختلف اداروں میں خطابات کیے ، مختلف اداروں کے وزٹ کیے اورکئی رسائل وجرائد اورٹی وی چینلز کو انٹرویو بھی دئیے۔ ان دونوں اسفار کی رودادا ور آپ کے خطبات کو مولانا رضی الاسلام ندوی نے ’’خطبات پاکستان ‘‘کے نام سے مرتب کیا ہے ۔(م۔)

عناوین

صفحہ نمبر

حر ف  آغاز

11

پا کستان کا مقصد

15

مقصد سفر

15

لا ہور  روانگی

16

مر کز  جما عت  منصو رہ  میں

17

جماعت  اسلا می  لا ہور  کے دفتر  میں استقبا لیہ

18

میڈ یا کے سو  الات

19

صحا فتی کو ریج

19

مو لنا  مو دو دی ﷭ انسٹی  ٹیوٹ  میں  طلبہ   سے خطاب

21

جا معتہ  المحصنات  میں خطاب

21

ادا رہ  معارف  اسلامی لا ہو ر  میں علمی  نشست

22

 پنجاب  یو نی  و رسٹی  میں لیکچر

24

ادار ہ تعلیم و تحقیق کے  اساتذہ  کے ساتھ  نشست

25

مر کز جما  عت  میں  ذمہ دارو ں کے د رمیان  اظہار  خیال

26

میاں طفیل محمد صاحب سے ملا قات

27

پا کستا نی  اخبا رات  کی جانب  سے انٹر ویو

28

لا ہو ر کی سیر

29

اسلام آ باد میں سیمنار کے منتظمین سے ملا قات

30

فیصل  مسجد

31

سمینار  کا افتتا حی اجلا س 

32

مقا لات  کی نشتیں

34

تو سیعی  خطا بات

34

پاکستانی  ٹیلی  و یز پر  و گر ام 

35

سیمنا ر میں مقالہ  کی خو اند گی

36

اسلام آباد  کی سیر

37

انسٹی  ٹیو ٹ  آ ف پا لیسی اسٹڈیز

38

عو رت  اور معیشت  ، کے عنوان  پر لیکچر

40

ڈاکٹر  انیس احمد صا حب  سے ملا قات

42

الفوز اکیڈ می  میں لیکچر

42

کر اچی  روا نگی

43

جا معہ حنفیہ  میں خطاب

44

ادا رہ  نو ر حق میں خطاب

44

مو لنا شبیر عثمانی اور مو لنا  سید ند وی کے مزا رات  پر حا ضر ی

45

بعض اخبارات  کے لئے انٹر ویو

46

کر اچی  یو نی  و رسٹی   کا دو رہ

45

اسلامک انسٹی ٹیوٹ میں لیکچر

46

مو لنا  مودو دی پر د ستاو یز ی فلم  کے لئے انٹر ویو

47

دا رالعلوم  کر اچی میں حا ضر ی

47

اسلامک  ر یسرچ  اکیڈ می  میں لیکچر

48

وطن وا پسی

49

امیر جما عت  کا دو رہ پا کستان

51

لاہو ر میں

53

جما عت کے مر کزی  ذمہ دا ر و ں کے ساتھ  نشست

54

جما عت اسلامی لا ہور کی جا نب سے استقبا لیہ

56

کر اچی میں

57

پر و فیسرغفور  احمد صاحب سے ملا قات

58

الخد مت   فا ؤنڈ یشن  میں ظہر انہ

59

قر آنی  نما ئش  کی افتتاحی تقر یب  میں خطاب

59

قر آنی نما ئش کا افتتا ح

61

جما عت اسلامی  کر اچی کے ار کان  مجلس شور یٰ کے ساتھ نشست اور عشا ئیہ

62

 اسلامک ریسر چ اکیڈمی میں  نشست اور لیکچر  

63

جا معہ  النعمان  میں علما ء سے ملا قات

65

حیدر آ باد کی طرف

65

اسلامی جمعیت  طلبہ  اور جما عت  اسلامی کے ار کان  کے ساتھ  نشست

66

عو امی  استقبا لیہ  پر گرام  میں خطاب

67

بین الاقوامی  اسلامی  یو نی و رسٹی  اسلام  آباد میں استقبا لیہ

68

معز زین  شہر کے در میان  عمو می  خطا ب

71

ملا قا تیں

72

لا ہو ر  و اپسی

73

سید  مو دودی  اکیڈمی  کا افتتاح

75

معززین شہر  لا ہو ر کے ساتھ  الو داعی  عشا ئیہ

76

 وا پسی کا دن

78

چند مشاہدات

79

خطبات

 

قر  آ ن  حکیم – کتا ب انقلا ب

85

قر آ ن  کتا ب  محفوظ  ہے

85

قر آ ن  کے ذر یعے بر پا  ہو نے  والا  انقلا ب

86

قر آن  نجات  کی را دکھاتا ہے

87

عروج  اور سر بلندی  کے لئے  قر آن  پر  عمل  کر نا  ضروری ہے

89

کا میابی اور نا کا می  کا  حقیقی معیا ر

93

زمانہ  کی گو اہی

94

خسا رے میں  کو ن لو گ  ہیں

94

کامیابی کی بنیا دیں

95

1 ایمان  2 عمل صالح3 حق اور صبر کی تلقین

100

را ہ حق  میں  کا میابی  کے اصول

102

صبر و  استقا مت

102

ثا بت  قدم  لو گو ں  کے لئے  اللہ تعالیٰ  را ستے کھول  دیتا  ہے 

105

اعلی ٰ اخلا ق و کر دار

107

 تعلق  باللہ

109

علمی  تیا ری

110

ز ند گی  میں ہمہ گیر  تبد یلی  مطلوب  ہے

113

عالمی  اسلا می  تحر یک  کا میابی  کی را ہ  پر گام زن ہے

114

مغرب  اسلامی  تحر یکوں  کا حر یف  ہے

115

ہما ری  زند گی  کا تضاد

115

مغر ب کی مکمل  تا بع  داری

116

اسلام  میں سب مل کر داخل  ہو جا ؤ

118

زند گی  میں ا سلام  کے مطا بق تبد یلی  آنی چا ہیے

119

اسلامی  نقطہ نظر  کو  دلا ئل  کے سا تھ  پیش کر نے   کی ضرو رت  ہے 

121

بین  الاقو امی   اسلامی یو نی  ور سٹی  کا  امتیاز

121

اسلامی  نقطہ  نظر   کو دلا ئل کے ساتھ  پیش کیا  جا ئے

122

جما عت  اسلامی  ہند کی علمی  خد مات

122

مذا کر ہ  کی چھو ٹی  چھوٹی  مجلسیس منعقد  ہو ں

123

اکیسو یں  صدی میں  تحریک  اسلامی  کو در پیش چیلنجز

126

اظہا ر  دین کا صحیح مفہو م

126

 علمی  و فکر ی  غلبہ  سیا سی غلبے  پر مقدم ہے

128

دنیا  پر  مغر ب  کا فکری  اور  سیاسی  تسلط

128

اسلام  اور مسلمانوں  پر دہشت  گر دی  کا الزام

130

اسلام  اور  آزادی  فکر و عقیدہ

131

اسلامی نقطہ  نظر  کی پیش  کش  دلا ئل  کے سا تھ ہو

133

سماج  کے ساتھ  فرد کو بھی مخا طب  بنا یا  جا ئے

134

اسلام کو ایک متبادل  کے طو ر  پر پیش کر نے کی ضرور ت  ہے

136

غلبہ  دین  کے لئے  علمی و فکر ی  تیا ری  کی ضرور ت 

138

تحریک  اسلامی   کا استحکام  فکر ی   سر ما یہ   سے ممکن ہے 

138

مو لنا مو دو دی  کا کا ر نامہ

139

صدر او ل  کی مثا ل

139

مغرب  کا مقا بلہ فکر ی  سطح  پر کیا جا ئے

141

انقلا ب نعرو ں  سے نہیں  فکر  او ردلا ئل  سے آتا ہے

142

تحر یک   اسلامی  کو ما ہر افر اد مطلو ب ہیں

143

مہمات  کے  لئے قر بانی   دینی  ہو گی

144

تحر یک  اسلامی  کو در کا ر  علمی  و فکر ی کام  اور اس کے لئے  مطلوب  افر اد

147

مو لنا   مو دودی کے بعد ان کے معیا ر کا علمی  کام  کیو ں  نہیں   ہو  پا یا

149

علمی  کام  انفر ادی  سطح  پر ہو  یا اجتما عی  سطح پر

 150

کیا مشرق میں اجتما عی  طو ر پر  کام  کا رجحان  نہیں ہے

151

علمی و فکر ی روا یت  کے کم  زو ر پڑنے  کی وجو ہ

152

مو جود ہ  دور میں  کن  مو ضو عات  پر تحقیق کی جا ئے

153

جدید مو ضو عات  پر کام  کر نے  کی ضر و رت

154

علمی  کامو ں  کی بڑے پیمانے  پر اشاعت  کی تدا بیر

154

میڈیا  میں تحریک  اسلا می  کتا نفوذ

155

تحر یک  اسلا می  کا علمی  کام مختلف زبانوں  میں

156

ہندو ستا نی مسلمانو ں  کی دینی  شنا  خت

157

اسلام  بین الاقوامیت  کا علم  بردا ر ہے

157

 اسلامی کر دا ر مطلوب ہے

159

ہندو ستان میں مسلمانو ں  کی آباد ی کا  تنا سب

160

مسلمانو ں کے مو جودہ حا لات

161

جما عت  اسلامی  ہند کاکام

161

مسلمانوں  کی د یگر تنظیمیں  اور جماعت  اسلامی کا  ان  سے تعلق

162

ہند وستانی مسلمانوں کی سیا سی پو زیشن

163

مسلمانو ں کی تعلیمی صو رت  حال

164

جما عت  اسلا می  ہند  کی خد مات   اور سر گر میاں

166

جما عت  اسلا می  ہند  کی تشکیل

166

جماعت  کی دعو تی  سر گر میاں

167

علا قا ئی  زبانوں   میں  قر آن مجید  اور  اسلامی  لڑیچر  کا  تر جمعہ

168

غیر مسلموں میں کام

170

 اسلاح معا شرہ  کی کو ششیں

170

خاندان  مر کز  تو جہ

171

خو اتین میں کام

171

خد مت   خلق  کے مختلف شعبوں  میں کام

172

کا کنوں  کی اصلاح و تر بیت

174

ارکان  اور کا رکنو ں  کی تعداد

174

سیاسی میدان  میں  جماعت  کاکام

175

انٹر  و یو   رو ز نامہ  نئی بات لا ہور

177

جما عت  اسلا می  ہند  کے کاموں  میں  مشکلات

177

 ہندو ستانی مسلمانوں  کی صورت حال

178

 ہندو ستانی مسلمانوں   کس صور ت   حال

178

دہشت  گر د ی اور ہندوستانی مسلمانوں

178

ہندو ستانی  مسلمانوں کا مستقبل

179

حکومت ہند  کی ہند و نوازی

180

جماعت  اسلا می ہند  اور ملکی انتخابات 

180

جما عت  اسلا می  ہند  اور مسئلہ کشمیر

181

خو د کش حملوں  پر جما عت  اسلامی  ہند کا مؤقف

182

ہند پا ک تعلقات

182

جماعت  اسلامی  کے خلا ف  حکو مت بنگلہ  دیش کی انتقامی  کا رو  ائیاں 

183

پا کستان کی سیا سی صو ر ت حال

183

انٹر ویو  ماہ نامہ  اردو ڈا ئجسٹ ، صور ت حال 

183

پاکستان  کی معا شرت -   تب  اور اب

185

اہل  ہندو ستان  نے اہل پاکستان  کا کیا اثر لیا

185

جما عت  اسلا می   پا کستان  کے اثرات

187

کیا  ہندو  اچھی  قو م  ہے

188

ڈا کٹر  ذاکر  نا ئک  کا دعوتی کام

189

جما عت کے اخبار  کا ہندو ایڈیٹر 

189

اردو زبان  پر قدر ت 

189

جما عت کامر کز د ہلی میں کیوں

190

ہندو ستان  میں کر پشن  کا مسئلہ

190

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 10762
  • اس ہفتے کے قارئین 165924
  • اس ماہ کے قارئین 601409
  • کل قارئین107268171
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست