#3052

مصنف : رفیع الدین ہاشمی

مشاہدات : 4131

خطبات رسول ﷺ

  • صفحات: 115
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2300 (PKR)
(جمعہ 17 اپریل 2015ء) ناشر : منشورات، لاہور

سیرت نبوی ﷺ کامو ضوع  ہر دور میں مسلم علماء ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپنی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں ،بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو  آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،اور لکھی جا رہی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔سیرت نبوی ﷺ کے متعدد پہلو ہیں جن میں ایک پہلو آپ ﷺ کے خطبات بھی ہیں۔آپ ﷺ نے اپنی زندگی میں بے شمار خطبات ارشاد فرمائے ،مگر یہ سب خطبے اول تا آخر مکمل صورت میں کسی ایک کتاب میں ایک جگہ نہیں ملتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب " خطبات رسولﷺ  "محترم محمد رفیع الدین ہاشمی صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے آپﷺ کے خطبات کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

دیباچہ

 

7

پیش لفظ

 

9

مقدمہ

 

11

خطبات

 

17

کوہ صفا کا خطبہ

 

17

صفات باری تعالیٰ

 

19

اسلام کیا ہے

 

20

صراط مستقیم

 

22

کلام الٰہی

 

25

نماز

 

26

ذکر الہی

 

27

نماز جمعہ

 

28

رمضان المبارک

 

32

انفاق فی سبیل اللہ

 

33

اسلام اور رہبانیت

 

35

خطبہ بدر

 

36

سنت اور بدعت

 

40

خیانت سے اجتناب

 

42

دنیا اور نیکی

 

45

قرابت داروں کے لیے صدقہ

 

46

جہاد کی فضیلت

 

50

خطبہ تبوک

 

52

اسلام اور جاہلیت

 

60

جنگ کے اصول

 

63

آخری دور کے فتنے

 

68

دنیا کی مہلت غنیمت ہے

 

69

انصار سے خطاب

 

72

فتنہ دجال

 

75

فکر آخرت

 

77

بہتر جہاد ، غصہ اور قرض

 

82

جنگ موتہ

 

85

موت کی دعوت قبول

 

88

حوض کوثر

 

89

موت کا وقت

 

91

موت کے بعد قبر کی آزمائش

 

95

حشر میں احتساب

 

101

حضرت میں شفاعت رسولؐ

 

102

کتاب اللہ

 

108

خطبہ حجۃ الوداع

 

109

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1031
  • اس ہفتے کے قارئین 12706
  • اس ماہ کے قارئین 21444
  • کل قارئین51564344

موضوعاتی فہرست