#4570

مصنف : ابن رشد

مشاہدات : 20590

کتاب النکاح و الطلاق

  • صفحات: 243
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6075 (PKR)
(اتوار 18 جون 2017ء) ناشر : دار الکتب السلفیہ، لاہور

ابن رشد کا پورا نام"ابو الولید محمد بن احمد بن محمد بن احمد بن رشد القرطبی الاندلسی" ہے۔آپ 520 ہجری کو پیدا ہوئے۔آپ نے فلسفہ اور طبی علوم میں شہرت پائی۔آپ نہ صرف فلسفی اور طبیب تھے بلکہ قاضی القضاہ اور کمال کے محدث وفقہی بھی تھے۔نحو اور لغت پر بھی دسترس رکھتے تھے ۔ آپ انتہائی با ادب، زبان کے میٹھے، راسخ العقیدہ اور حجت کے قوی شخص تھے۔آپ جس مجلس میں بھی شرکت کرتے تھے ان کے ماتھے پر وضو کے پانی کے آثار ہوتے تھے۔ان سے پہلے ان کے والد اور دادا قرطبہ کے قاضی رہ چکے تھے۔ انہیں قرطبہ سے بہت محبت تھی۔ ابنِ رشد نے عرب عقلیت پر بہت گہرے اثرات چھوڑے ہیں۔انہوں نے اپنی ساری زندگی تلاش اور صفحات سیاہ کرنے میں گزاری۔بدایۃ المجتہد ونہایۃ المقتصد ابن رشد کی معروف کتاب ہے فقہ کی کتب میں ’اس کتاب کو جو مقام حاصل ہے وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ اسے علمی دنیا کی نہایت وقیع کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ دنیا کے اکثر مدارس میں یہ کتاب نصاب کا حصہ ہے۔ اس کی بڑی وجہ علامہ ابن رشد کا انداز بیان ہے۔موصوف سب سے پہلے کسی بھی مسئلے پر تمام فقہا کی آراء اور دلائل پیش کرتے ہیں اس کے بعد سبب اختلاف کا تذکرہ کرتے ہیں اور راجح مؤقف کی طرف اشارہ کر دیتے ہیں۔ اگرچہ بہت سی جگہوں پر انھوں نے صرف دلائل کے ذکر پر اکتفا کیا ہے اور راجح مؤقف کا فیصلہ قاری پر چھوڑ دیا ہے۔ مصنف اگرچہ خود مالکی المسلک ہیں لیکن کسی بھی موقع پر جانبدار نظر نہیں آتے۔ انڈیا کے ڈاکٹر عبیداللہ فہد فلاحی نے اس مایہ ناز کتاب کو اردو قالب ڈھالا ہے۔ زیر تبصرہ کتا ب’’ کتاب النکاح والطلاق ‘‘ابن رشد کی معروف کتاب بدایۃ المجتہد میں سے ہی کتاب النکاح والطلاق کا اردو ترجمہ ہے۔بدایۃ المجتہد کایہ حصہ وفاق المدارس السلفیہ کے شہادۃ العالمیہ اور بعض یونیورسٹیوں کے ایم ۔ اے کے نصاب میں شامل ہے ۔اس لیے مولانا ابو زلفہ نسیم صاحب نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔اوراسکی نظر ثانی کے فرائض جامعہ لاہورالاسلامیہ،لاہور کےفاضل مولاناعبدالرشید تونسوی ﷾ (مدرس جامعہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ،جامعہ لاہور الاسلامیہ مرکز البیت العتیق) نے انجام دئیے ہیں ۔ تاکہ طلبہ وطالبات اس سے آسانی سے مستفید ہوسکیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب النکاح

5

نکا ح کاحکم

5

 نکاح کاپیغام بھیجنے کاحکم

6

پیغام پر پیغام بھیجنے کاحکم

6

 نکاح سےپہلے مجوزہ منگیتر کودیکھنے کاحکم

7

صحت نکاح کےموجبات

8

عقد نکاح کی کیفیت

9

عقد نکاح کی اجازت اوراس کی کیفیت

9

عقد نکاح کےلزوم میں کسی کو رضامعتبر ہے ؟

10

عاقدین عقد نکاح کوکب قبول کریں؟

17

عقد نکاح کی شرائط

18

اولیائے نکاح

19

مقام او ل: صحت نکاح میں ولایت کی شرط

19

دوسرامقام : ولی کی صفت اورنوعیت

26

مقام سوم : اولیاء کی اقسام اوان کی ترتیب اورمرتبہ

27

مقام چہارم : اولیاء کااپنے قریبی ولی کو روکنا

32

عقد نکاح کےگواہوں کابیان

35

مہرکےبارےمیں

37

مہرکاحکم اوراس کےارکان

38

مہرکاحکم

38

مہرکی مقدار

38

مہرکی جنس اورنوعیت

42

ادائیگی مہر کی مدت مقرر کرنا

45

بیوی کےلیے پورامہر کب واجب ہوتاہے؟

46

نصف مہرکےبارےمیں

49

اصل اول، نصف مہرکامحل نکاح

49

اصل دوم :کسی طلاق سےنصف مہرواجب ہوتاہے ؟

49

اصل سوم، مہرکولاحق ہونےوالے طلاق سےپہلے کےتغیرات

50

نکاح تفویض اوراس کاحکم

54

پہلا مسئلہ ،مطالبہ مہرپر زوجین میں مقدار مہرکااختلاف کابیان

54

دوسرا مسئلہ ، بغیر مقرر کئےجانے خاوند کےوفات پرمہر

56

مہورفاسد اوران کاحکم

57

زوجین میں مہر کےاختلاف کاحکم

61

رکن ثانی ،محل عقد کی معرفت

64

فصل اول:مانع نسب

66

فصل دوم: مانع رضاعت

71

مانع زنا

80

مانع عدد

81

مانع جمع

82

موانع رق

84

مانع کفر

87

مانع احرام

90

مانع مرض

90

مانع عدت

93

مانع زوجیت

95

نکاح میں خیار کےموجبات

98

خیارعیوب

99

نان ونفقہ لباس اومہر دینے سے تنگ دست ہونا

102

خاوند کاگم  اورلاپتہ ہونا

103

منکوحہ لونڈی کےآزاد ہونےکےبعد ملنے والاخیار

105

حقوق زوجیت

106

مقدار نفقہ

107

کس بیوی کےلئےنفقہ واجب ہے؟

107

نفقہ کس پر واجب ہے

108

نکاح فاسد اورنکاح ممنوع

111

نکاح شغار

111

نکاح متعہ

112

پیغام نکاح پر پیغام

113

محلل کانکاح

113

جب نکاح فاسد منعقد  کردیاجائے تواس کاحکم کیاہے؟

115

کتاب الطلاق

116

طلاق کی اقسام

116

طلاق بائن اورطلاق رجعی کی معرفت

117

مسنون اوربدعی طلاق کی معرفت

122

عدت کےدوران دوسری طلاق کاحکم

122

لفظ واحد کےساتھ  طلاق ثلاثہ کاحکم

123

حالت حیض  میں طلاق کاحکم

123

کیاحالت حیض میں طلاق واقع ہوتی ہے؟

124

حالت حیض میں دی جانے والی طلاق میں خاوند پررجعت کےلیے  جبر کیاجائےگایانہیں؟

125

جب کےبعد طلاق کب پڑے گئی ؟

125

حالت حیض میں طلاق دینےپرخاوند کورجوع پر کب مجبور کیاجائے گا

126

خلع کابیان

127

وقوع خلع کاجواز

128

خلع کےجواز وقوع کی شرائط

126

خلع میں کتنا مال ہونا شر ط ہے

129

خلع کن چیزوں پرہوسکتاہے ؟

129

کن حالات میں خلع کرناجائز اورکن میں ناجائزہ

130

خلع کرنےکی اہلیت کس کس میں ہے؟

131

خلع کیاہے طلاق یافسخ نکاح؟

133

خلع سےمتعلقہ احکام

135

طلاق اورفسخ نکاح میں فرق وامتیاز

137

تخیراورتملیک کابیان

138

طلاق کےالفاظ وشرائط

143

طلاق مطلق کےالفاظ

144

طلاق مقید کےالفاظ

152

کس کی طلاق دینا جائز ہے اورکس کی ناجائز

157

کس عورت پر طلاق واقع نہیں ہوتی

161

طلاق کےبعد رجوع کاباین

163

طلاق رجعی کی رجعت کابیان

164

طلاق بائن میں رجوع کابیان

167

عدت کے بیان میں

172

بیویوں کی عدت

173

عدت کی معرفت

173

احکام عدت کی معرفت میں

183

متعہ کےبیان میں

187

منصفان بھیجنے کابیان

189

کتاب ایلاء

191

کتاب الظہار

199

ظہار کےالفاظ کابیان

201

وجوب کفارہ کی شرائط

202

کیسی بیو ی کےساتھ ظہار کرنادرست ہے

206

ظہارکرنےوالے پر کیاکیاباتیں حرام ہیں؟

209

کیانکاح دورہرانے سےظہاربھی دوبارہ واقعہ ہوتاہے ؟

211

کیاایلاءظہار میں داخل ہوجاتاہے یانہیں؟

212

کفارہ ظہار کےاحکام کابیان

213

لعان کابیان

221

کن دعاوی سےلعان ثابت ہےاورشرائط وجوب کیاہیں؟

223

لعان کرانےوالے صفات کابیان

228

لعان کرنےکاطریقہ

230

اگرلعان کرنےسےانکار کردے

231

لعان کی تکمیل سےلازم آنےوالے احکام

234

خاوند کی وفات بیوی کےسوگ کرنےکابیان

237

کفار ہ ظہار کےاحکام کابیان

238

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4708
  • اس ہفتے کے قارئین 102295
  • اس ماہ کے قارئین 1110276
  • کل قارئین107777038
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست