#3742

مصنف : مفتی رفیع عثمانی

مشاہدات : 19300

کتابت حدیث عہد رسالتؐ و عہد صحابہ ؓ میں

  • صفحات: 171
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4275 (PKR)
(پیر 25 جولائی 2016ء) ناشر : ادارہ المعارف، کراچی

دورِجدید میں بعض تعلیم یافتہ حضرات کے ذہنوں میں یہ خیال پایا جاتا ہے کہ رسول اللہﷺ کی احادیثِ مبارکہ اپنے اولین دور میں ضبطِ تحریر میں نہیں لائیں گئیں بلکہ صرف زبانی نقل وروایت پر اکتفاء کیاگیا۔اور حضرت عمر بن عبدالعزیز کے دروخلافت میں کم از کم ایک صدی گزرجانے کے بعد احادیث کے لکھے جانے اور ان کو مدون کئے جانے کے کام کا آغاز ہوا۔ یہ خیال بالکل غلط ہے اورعلمی وتاریخی حقائق کے خلاف ہے ۔ صحابہ کرام کے نزدیک علم سے مراد علم ِنبوت تھا (یعنی قرآن وحدیث) انہوں اپنی تمام زندگیاں قرآن وحدیث کے علم کے حصول میں لگا دیں۔ حضرت ابو ھریرہ نےزندگی میں کوئی مشغلہ اختیارنہیں کیا سوائے احادیث رسول اللہ ﷺ کے حفظ کرنے اوران کی تعلیم دینے کے ۔حضرت عبد اللہ بن عمر و العاص، حضرت انس ، حضرت علی کے پاس احادیث کے تحریر ی مجموعے موجود تھے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ کتابت حدیث عہد رسالت وعہد صحابہ میں ‘‘مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے جاہلیت عرب میں کتابت کی ابتداء، مکہ مدینہ کے اہل قلم حضرات، عہد رسالت میں کتابت ، کتابت کےبارے میں اسلام کی روش اوراس کے اجتماعی زندگی پر اثرات، عہد رسالت میں کتابتِ حدیث، احادیث کے تحریری مجموعے، تبلیغی خطوط، انتطام مملکت کے مختلف شعبوں کے لیے قوانین وہدایات کی تحریری نقول، اوراس ضمن میں اسلوب واندازِ تحریر پر مفصل ومدلل مباحث پیش کیے ہیں ۔ نیز عہد صحابہ وتابعین﷭ میں کتابتِ حدیث، احادیث لکھنے والے صحابہ کرام ، تابعین عظام اور دوسری صدی ہجری میں تدوین حدیث اور احادیث کے مجموعات وغیرہ کا تعارف پیش کیا ہے ۔کتاب کےابتدائی صفحات میں حجیت حدیث ، منکرین حدیث اور مستشرقین کی اعتراضات کی حقیقت اوران کے جوابات اور حفاظت حدیث کے طریقوں پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔یہ کتاب حفاظت حدیث کے طریقۂ کتابت اوراس کے متعلق امور کی وضاحت کے موضوع پر اردو زبان میں مفید کتاب ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

حدیث اوراس کی حفاظت

12

قرآن فہمی کےلئے معلم کی ضرورت

13

معلم قرآن کون ہے

14

آپ کی تعلیمات کااتباع بھی قرآن نےلازم کیا

15

قرآن کااجمالی اسلوب اورآپ کی تفسیر وتشریح

16

حدیث کےبغیر قرآن پر عمل ممکن نہیں

17

حدیث کےخلاف سازشیں

18

مستشرقین اورمنکرین حدیث

18

حدیثیں نہ لکھنے کااعتراض

20

حفاظت حدیث کی ذمہ داری بھی اللہ نےلی ہے

21

احادیث کےحفظ ورایت کی تاکید

22

حدیثیں گیارہ ہزار صحابہ نےروایت کیں

23

حفظ حدیث میں تابعین کی کاوشیں

24

روایت حدیث میں کڑی احتیاط

25

سند کی پابندی

26

فن اسماءالرجال

27

فن جرح وتعدیل

28

چند واقعات

28

یورپی مصنفین کااعتراف

30

حفاظت حدیث کےتین طریقے

30

بہلا طریقہ زبانی یادکرنا

31

دوسراطریقہ تعامل

32

تیسرا طریقہ کتابت

33

تحریرکتابت اوراہل عرب

35

عربی خط کی ابتداء

35

کتابت عہد جاہلیت میں

38

مکہ  کےاہل قلم

41

مدینہ کےاہل قلم

42

ایک اورمثال

43

کتابت عہد رسالت میں

43

کتابت کےبارےمیں اسلام کی زوش

43

سفر ہجرت میں  بھی لکھنے کاانتظام

45

تاریخ  کاپہلا تحریر ی دستور مملکت

46

مردم شماری کی پہلی تحریر

47

مجاہدین کی فہرست

47

دربارنبوی  کےکاتب

48

مختلف سرکاری تحریر یں

49

سرکاری مہر

50

ناخن کانشان

52

کتابت سکھانے کاانتظام

52

خواتین کولکھنے کی تعلیم

54

کتابت قرآن

55

غیر زبانوں میں تحریری ترجمے

55

عہد رسالت میں سورۃ فاتحہ کاترجمہ

56

عہد رسالت میں کتابت حدیث

58

کتابت حدیث کاحکم

59

اس حکم کےنتائج

61

احادیث کےتحریری مجموعے

62

الصحیفۃ الصادقۃ

63

اس صحیفہ کی ضحامت

65

ایک شبہ

67

اس کاجواب

67

اس صحیفے کی حفاظت

68

اس کی علامت

69

صحیفہ علی

71

حضرت انس کی تالیفات

72

آپ ﷺ کی املاء کرائی ہوئی حدیثیں

73

کتاب الصاقۃ

74

اس کتاب کاتحفظ

75

کئی اورصحیفے

76

صحیفہ عمرو بن حزم

77

عمرو بن حزم کی اہم تالیف

79

نومسلم وفود کےلئے صحائف

79

تبلیغی خطوط

81

حیرت ناک

82

ان خطوط کی اصلیں

82

نئی دستیابی

83

طرز املاء

85

اسلوب نگارش

87

سیاسی وسرکاری دستاویز یں

88

جنگی ہدایات

88

عدالتی فیصلے

89

تحریری معاہدے

92

جاگیروں کےملکیت نامے

92

امان نامے

93

بیع نامے

94

وقف نامے

95

احادیث نبویہ کاتحفظ

96

سرسری اشارے

97

ممانعت کتابت کی حقیقت

101

عہدصحابہ ؓمیں کتابت حدیث

108

اس دور میں حدثیں لکھنے والے صحابہ کرام ؓ

108

حضرت ابوبکر صدیق ؓ

108

کیا حضرت صدیق ؓکتابت حدیث کوجائز نہ سمجھتے تھے

109

آپ ﷺ کی یہ تالیف کیوں جلائی گئی

110

حضرت عمر فاروق ؓ

112

آپ کی تالیف

113

ایک اور تالیف کاارادہ

113

ایک مغالطہ اوراس کاجواب

114

قابل قدر احتیاط

116

حضرت علی مرتضی

116

قرون اولی میں لفظ علم حدیث کےلئے استعمال ہوتاہے

117

حضرت علی ؓکی مرویات کاتحریر مجموعہ

118

حضرت ابوہریرہ ؓ

119

آپﷺ کی تالیفات

120

ان تالیفات کےمتعدد نسخے

121

الصحیفۃ لصحیۃ

122

حیرت ناک حافظے

123

حضرت ابن عباس

123

آپ کی تالیفات

124

ان تالیفات کےنسخے

124

روایت حدیث بذریعہ خط وکتابت

125

شاگردوں کوکتابت حدیث کی تلقین

126

تفسیر قرآن کااملاء

127

شاگردوں کاذوق وشوق

127

حضرت جابر بن عبداللہ ؓ

128

صرف ایک حدیث کےلئے مدینہ سےشام کاسفر

129

آپ  کی تالیفات

129

صحیفہ جابر

130

قتادہ کاحافظہ

130

کچھ اورنوشتے

132

حضرت سمرۃ بن جندب

133

حضرت سعدبن عبادۃ

134

حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ

134

حضرت انس ؓ

135

کتابت حدیث کااہتمام

136

حضرت عائشہ صدیقہ

137

روایت حدیث بذریعہ خط کتابت

137

آپ کی مرویات کےتحریر ی مجموعے

139

حضرت عمر بن عبدالعزیز کافرمان

140

حضرت عبداللہ بن عمر ؓ

141

آپ کی کتابیں

141

کتابت حدیث کااہتمام بلیغ

142

روایت حدیث بذریعہ خط وکتابت

142

شاگردوں میں کتابت حدیث کاذوق وشوق

143

کتابت حدیث میں احتیاط

145

حضرت مغیرہ بن شعبہ

146

روایت حدیث بذریعہ خط کتابت

146

حضرت زید بن ثابت ؓ

147

ان کی مرضی کےبغیر ان کی مرویات بھی لکھی گئیں

148

حضرت معاویہ ؓ

149

حضرت براءبن عازب ؓ

150

حضرت عبداللہ بن ابی اوفی

151

حضرت ابوبکرہؓ

152

حضرت جابر بن سمرۃ

156

حضرت ابی بن کعب ؓ

154

حضرت نعمان بن بشیر ؓ

154

حضرت فاطمہ بنت قیس ؓ

154

حضرت سبیۃ الاسلیمۃ

155

حضرت حسن بن علی ؓ

156

عہد صحابہ میں تابعین کی تحریر ی خدمات

157

دوسری صدی ہجری میں تدوین حدیث

158

دوسری صدی کی چند تالیفات

159

کتاب السیرۃ

159

مغاذی موسی بن عقبہ

159

کتاب الاآثار

159

سنن ابن جریح

159

السیرۃ

160

جامع معمر

160

جامع سفیان الثوری

160

مصنف حماد

160

کتاب غرائب شعبۃ

160

الموطا

160

کتاب الجہاد

161

کتاب الزہد الرقائق

161

کتا ب لاستندان

161

کتاب الذکر والدعاء

161

مغازی المعتمر بن سلیمان

161

مصنف وکیع بن الجراح

161

جامع سفیان بن عینہ

162

تفسیر سفیان بن عینیہ

162

اختتامیہ

162

اس کتاب کی تیاری میں جن کتابوں سےمدد لی گئی ہے ان کامختصر تعارف

165

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80294
  • اس ہفتے کے قارئین 80294
  • اس ماہ کے قارئین 80294
  • کل قارئین111687622
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست