#4252.03

مصنف : شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

مشاہدات : 5670

مجموعہ رسائل امام شاہ ولی اللہ جلد چہارم

  • صفحات: 514
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12850 (PKR)
(بدھ 01 فروری 2017ء) ناشر : شاہ ولی اللہ انسٹیٹیوٹ نئی دہلی

شاہ ولی اﷲمحدث دہلوی (1703-1762) برصغیر پاک و ہند کے ان عظیم ترین علماء ربانیین میں سے ہیں جو غیر متنازع شخصیت کے مالک ہیں۔ وہ ہر مسلک کے مسلمانوں کے ہاں قدر کی نگاہوں سے دیکھے جاتے ہیں ان کی شہرت صرف ہندوستان گیر ہی نہیں بلکہ عالم گیر ہے ۔وہ بلاشبہ اٹھارہویں صدی کے مجدد تھے اور تاریخ کے ایک ایسے دورا ہے پر پیدا ہوئے جب زمانہ ایک نئی کروٹ لے رہا تھا، مسلم اقتدار کی سیاسی بساط لپیٹی جا رہی تھی، عقلیت پرستی اور استدلالیت کا غلبہ ہو رہا تھا۔آپ نے حجۃ اﷲ البالغہ جیسی شہرہ آفاق کتاب اور موطا امام مالک کی شرح لکھی اورقرآن مجید کا فارسی زبان میں ترجمہ کیا۔ دوران ترجمہ شاہ صاحب کے سامنے بہت سے علوم و معارف اور مسائل و مشکلات واشگاف ہوئے ۔ شاہ صاحب نے ان کو حل کرنے کی کوشش کی اور اس کے لیے متعدد کتابیں اور رسالے لکھے ۔ترجمہ کی مشکلات کو حل کرنے کیلئے "مقدمہ در قوانین ترجمہ" کی تصنیف فرمائی۔اس کے علاوہ شاہ صاحب نے تصوف وسلوک ، فقہ واصول فقہ ، اجتہاد وتقلید کے حوالے سے کئی رسائل تالیف فرمائے ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ مجموعہ رسائل امام شاہ ولی اللہ ‘‘ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ﷫ کے تصوف وسلوک کا فلسلفہ ، تاریخ تصوف اوراحکام شریعت کےاسرارورموز، فقہ ،تاریخ فقہ، اجتہاد، وتقلید، تفسیر، و اصول تفسیر، تاریخ علوم وفنون، نظریہ تعلیم اور وصیت نامہ پر مشتمل متعدد نادر ونایاب رسائل وکتب کا گرانقدر مجموعہ ہے۔ شاہ صاحب کے یہ سارے رسائل فارسی یا عربی زبان میں ہیں اور نایاب تھے تو شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ ) دہلی نے ان رسائل کا اردو تراجمہ کرواکر انہیں آٹھ ضحیم مجلدات میں شائع کیا ہے ۔ان رسائل میں تصوف کے حوالے سے بعض ایسے رسائل بھی ہیں کہ ان میں بیان کیےگئے شاہ صاحب کے نظریات سے ادارہ کا اتفاق نہیں ہے محض تحقیق وتنقید کرنے والے ریسرچ سکالرز کی سہولت کے لیے انہیں سائٹ پر پبلش کردیاگیا ہے کیونکہ عموماً شاہ صاحب کے یہ رسائل یکجا دستیاب نہیں ہوتے ۔(م۔ا)اس مجموعہ میں شامل رسائل کی فہرست حسب ذیل ہے : ہمعات، سطعات، لمعات،الطاف القدس، الخیر الکثیر، عقد الجید فی احکام الاجتہاد والتقلید، الانصاف فی سبب الاختلاف، الفوز الکبیر فی اصول تفسیر، فتح الخیر بما لابد من حفظہ فی علم التفسیر، فیوض الحرمین، السرالمکتوم فی اسباب تدوین العلوم، چہل حدیث، شاہ ولی اللہ کے سیاسی مکتوب، انفاس العارفین، مقدمہ در قوانین ترجمہ ، حجۃ اللہ البالغہ،الدر الثمین فی مبشرات النبی الامین، مکتوب مدنی ، القول الجمیل فی بیان سواء السبیل، انتباہ فی سلاسل اولیاء اللہ ، البلاغ المبین، العقیدہ الحسنۃ، التفہیمات الالٰہیہ، البدور البازغہ وغیرہ ۔

عناوین

صفحہ نمبر

حر فے چند 

11

سزا نح حیات

23

دیباچہ

59

مقد مہ

65

حصہ او ل

81

(مبحث  اول)تکلیف اور جزا  سزا  کا بیان

81

پہلا باب ۔ ابد اع  اور پیدا کر نے   اور تد بیر  کا بیان

81

دوسرا باب۔ عا لم  مثال کا بیان

84

تیسر ا باب ۔ملا  علی مقر ب ومعزز فرشتوں کا  بیان

81

چوتھا باب ۔تبد یل نہ ہونے والی سنت الہی کا بیان  (جس کا ذکر  اس آیت میں خدا وند تعا لی کی  سنت و طریقہ کو بد لنے والا نہ پاؤ گے )

95

پانچواں باب۔ حقیقت رو ح کا بیان

99

چھٹا باب۔ سر تکلیف کا بیان

102

ساتو اں  باب ۔ تقد یر  سے تکلیف پیدا ہونے کا بیان 

105

آٹھو اں باب۔ اس بیان میں کہ تکلیف  جز ا اور  سزا کا باعث ہے

114

نواں باب۔اس بیان میں کہ لو گو  ں کی جبلت  کے اختلاف کی وجہ سے  ان کے اخلا ق  و اعمال  اور مر اتب  کمال  میں اختلا ف و فر ق پایا جاتا  ہے

119

دسو اں باب۔ ان خو اطر خیالات  کے بیان  میں جو اعمال پر اکسا تے  ہیں

124

گیا ر ھو اں باب۔ انسان کے اعمال کا اس کے نفس  پر لگا یا  اور چپکا یا  جا نا اور  اس کے لئے   گن کر محفوظ  رکھا جانا

125

با رھواں باب  ا عمال کا نفسی حالتوں سے وا بستہ  ہونا

130

تیر ھواں باب۔جزا و اسباب کے اسباب

132

مبحث دوم ) دنیاوی اور اخر وی جزا وسزا  کی کیفیت

136

پہلاباب ۔  دنیا  میں اعمال  کی جزا وسزا

136

دو سرا باب ۔  مو ت کی حقیقت

141

تیسرا باب  عالم  بر زخ  میں لو گو ں  کے مختلف  احوال

145

چو تھا باب ۔ وا قعات  حشر کے اسرار ورمو ز

151

مبحث سوم ) تدا بیر  نا فعہ  کا بیان

157

پہلا باب ۔  تدا بیر  نافعہ کے حصول کی کیفیت

157

دوسرا باب ۔ ار تفاق اول کا بیان

160

تیسرا باب۔ آداب معاش کا بیان

162

چوتھا باب۔  خانگی  تدابیر کا بیان

163

پانچواں باب۔ معا ملات  کے فن  کا بیان

167

چھٹا باب۔  شہری سیاست  کا بیان

169

ساتواں باب۔ بادشاہ  کی سیرت    کا بیان

171

آٹھواں باب۔ اعوان  وانصار کی سیا ست  کا بیان

173

نواں بآٹھواں باب۔۔ ار تقاق رابع   کا بیان

 

۔ ار تقاق رابع   کا بیان ار تقاق رابع   کا بیان

176

دسواں باب۔  اصو ل ار تقاقات پر لوگو ں  کے اتفاق  کا بیان

178

گیا رواں  باب۔ لو گو ں کی باہمی رسو م    کا بیان

179

(مبحث چہارم ) سعادت    کا بیان

182

پہلا باب سعادت  کی حقیقت    کا بیان

182

دو سرا باب۔ لو گو ں کے سعادت  کے حا صل  کر نے کی حقیت  میں لو گو ں کے مختلف طور طر یقے  ہیں

186

چوتھا باب۔ان اصو لوں   کا بیان  جو طر یقہ  ثانیہ  کی تحصیل  کامر جع ہیں  

188

پانچواں باب۔ان خصائل  کےحا صل  کر نے  کا اور نا قص کی تکمیل  اور زائل  کی تحصیل  کابیان

192

چھٹا باب۔ان حجا بات  کا بیان جو فطری امو ر   کے ظاہر   ہونے  میں نافع ہیں

195

ساتو اں باب۔  ان حجا بات  کے دو رکر نے کا بیان

197

مبحث پنجم۔ نیکی اور بد ی کا بیان

199

مقد مہ  نیکی  اور بد ی کی حقیقت  کابیان

199

پہلا  باب۔ تو حید  کابیان

200

دوسرا باب۔  حقیقیت  شر ک  کا  بیان

203

تیسرا باب ۔شرک  کی اقسام کابیان 

206

خدا  کی  صفات  پر ایمان لانے  کا بیان چوتھا باب۔

209

پانچواں باب۔  تقدیر   پر ایمان  لانے  کا بیان

215

 چھٹا باب۔  تقد یر  پر ایمان  لانا  کہ خدا  کی عبادت  بندوں  پر  اللہ  کا حق ہے کیو نکہ   وہ نعمت   اور  جزا  با لا  ارادہ  دیتا  ہے 

219

ساتواں باب ۔  خدا کے نشانات  اور شعائر کی تعظیم  کا بیان

224

آٹھوا ں  باب۔  وضو  اور  غسل  کے   اسرار کا بیان

227

نواں  باب۔ نماز  کے اسر ار کابیان

233

دسواں  باب ۔  زکو ٰۃ کے اسرار  کابیان

234

گیار ھواں باب۔روزہ  کے   اسرار کا بیان

236

تیرھواں  باب۔ اقسام  نیکی  کے  اسرار کا بیان

238

چو د ھواں  باب۔  مر اتب  گناہ  کا بیان

240

پندر ھواں  باب۔ گناہوں  کی خر ابیوں  کا بیان

243

سو لھواں  باب۔  ان گنا ہو ں  کا بیان  جو بندہ  کے نفس   سےمتعلق ہیں 

245

ستر ھواں  باب۔ ان گنا ہو ں  کا بیان  جن  کا تعلق لو گو ں  سے ہوتا ہے 

247

مبحث ششم)سیا ست  مذہبی  کا بیان

252

پہلا  باب۔  مذہبی  رہنما ؤں  او ر مذہب  کے قائم  کر نے  والو ں  کی ضرو رت  کابیان

252

دوسرا باب۔  نبو ت  کی  حقیقت    اور اس کے خو ا ص کابیان

255

تیسرا باب۔ اس با ب  میں  کہ مذہب  کی اصل  ایک  ہی ہے  اس  کے طر یقے  اور  راستے  مختلف ہیں

261

چو تھا باب۔ خاص  خا ص شر ائع کا ایک قو م اور ایک  زمانہ  کے ساتھ مخصوص ہونے  کے اسباب

265

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59016
  • اس ہفتے کے قارئین 309253
  • اس ماہ کے قارئین 744738
  • کل قارئین107411500
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست