#744

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 27288

مقام صحابہ ؓ (ارشاد الحق اثری)

  • صفحات: 178
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5340 (PKR)
(ہفتہ 13 اگست 2011ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

صحابہ کرام ؓ وہ نفوس قدسیہ ہیں ،جنہیں جناب رسالتمآب ﷺ کی حالت ایمان میں زیارت نصیب ہوئی اور انہوں نے آپ ﷺ  کے ساتھ مل کر دعوت وجہاد کے میدانوں میں کارہائے نمایاں سر انجام دیتے امت تک قرآن وحدیث کی تعلیمات کو روایت وعمل کے ذریعہ بھی انہی نے پہنچایا۔اس اعتبار سے ان کا مقام ومرتبہ انتہائی بلند وبرتر ہے ۔اہل سنت والجماعت کا عقیدہ ہے کہ انبیائے کرام ؑ کے بعد سب سے افضل واعلیٰ مقام صحابہ کرام کا ہے ۔زیر نظر کتاب معروف عالم دین اور محدث زماں مولانا ارشادالحق اثری حفظہ اللہ کی تصنیف ہے ،جس میں بہت ہی علمی انداز سے صحابہ کرام کے مقام ومرتبہ کو اجاگر کیا گیا ہے ۔قر آن وحدیث سے مناقب صحابہ رضی اللہ  عنہم کے بیان کے علاوہ بعض اصولی نکات کی بھی علمی توضیح کی ہے ۔جس میں عدالت صحابہ ؓ کا مسئلہ بھی شامل ہے ۔بعض صحابہ کرام رضی  اللہ عنہم پر حرف گیری  کی حقیقت بھی واضح کی ہے اور اس سلسلہ میں پائی جانے والی غلط فہمیوں کا مکمل ازالہ کیا ہے ۔اس اعتبار سے اس کتاب کا مطالعہ انتہائی مفید ثابت ہو گا جس  سے دشمنان صحابہ کےمکروہ پراپیگنڈے کا موثر توڑ ہو گا او رصحابہ کرام ؓ کی عظمت ورفعت نکھر کر سامنے آجائے گی۔(ط۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

کلمۃ الناشر

 

7

صحابہ کرام ؓ ’’خیر امہ ‘‘ہیں

 

10

صحابہ کرام ؓ سے محبت ایمان کی علامت ہے

 

14

صحابہ کرام ؓ سے بغض،نفاق وبدعت کی علامت ہے

 

15

ایک اشکال کا جواب

 

24

صحابہ کرام ؓ کا ایمان

 

26

صحابہ کرام ؓ معیار ایمان ہیں

 

30

سچوں کا ساتھ

 

32

کتب سابقہ میں ؓ جنتی ہیں

 

41

صحابہ کرام ؓ کے ایمان وعمل کا کوئی ہمسر نہیں

 

49

صحابہ کرام ؓ سے در گزر کرنے کا حکم

 

59

اللہ تعالی ٰ کی طرف سے معافی نامہ

 

61

صحابہ کرام کے بارے میں زبانوں کو محفوظ رکھنے کا حکم

 

66

بعض خدشات کی حقیقت

 

77

صحابہ کرام ؓ معصوم نہیں،مغفور ہیں

 

77

بعض صحابہ ؓ پر حرف گیری کی حقیقت

 

80

مرتدین ،صحابہ نہیں ہیں

 

97

قاتلین عثمان فسادی تھے

 

112

حضرت ابو مسلم خولانی کا فرمان

 

120

حبث باطن کا مزید اظہار

 

130

آپ کاتب وحی تھے

 

134

ان کے بعض مناقب

 

136

کیا وخ خلیفہ ہیں؟

 

141

حضرت معاویہ ؓ فقہاء صحابہ میں شمار ہوتے تھے

 

145

حضرت علی ؓاور حضرت معاویہ رضی  اللہ عنہ

 

149

حضرت علی ؓکی جمل وصفین کے بارے میں رائے

 

159

رحماء بینہم اور مولانا مودودی

 

165

حضرت علی ؓاور مقتولین جنگ صفین

 

166

مقتول صحابہ ؓ مغفور ہیں

 

167

دیگر ائمہ سلف کے اقوال

 

167

حضرت عمر وبن عاص ؓ

 

169

ان کے بعض مناقب

 

169

حضرت عمر ؓکے آخری لمحات

 

171

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54626
  • اس ہفتے کے قارئین 414700
  • اس ماہ کے قارئین 1038408
  • کل قارئین112645736
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست