#4344

مصنف : ابو الحسن مبشر احمد ربانی

مشاہدات : 6981

مقالات ربانیہ

  • صفحات: 427
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10675 (PKR)
(جمعرات 16 مارچ 2017ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

فضیلۃ الشیخ مولانا مفتی مبشر احمد ربانی ﷾ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں آپ ایک عرصہ سے جماعۃ الدعوۃ پاکستان سے منسلک ہیں ۔ جماعت کے ساتھ دعوت وتبلیغ کےفرائض انجام دینے کے ساتھ ساتھ تحریری میدان میں قابل قدر خدمات انجام دے رہے ہیں ۔احکام دینیہ اور تحقیق مسائل فقہیہ کی تبیین وتحقیق ان کا پسندیدہ موضوع ہے ۔ان کے عام فہم فتاویٰ جات اور مناظرے ومباحثے قارئین وسامعین اورعلمی حلقوں میں یکساں مقبول ومعروف ہیں۔ان کے اس فن میں رسوخ اور مہارت تامہ رکھنے کی بدولت تبیین حق اورابطال باطل کے ذریعے سے بہت سےمتلاشیان حق کوقرآن وسنت پر عمل پیراہونےکی سعادت نصیب ہوئی ہے۔ موصوف جماعۃ الدعوۃ کی مرکزی درسگاہوں میں تدریسی فرائض بھی انجام دیتے ہیں رہے ہیں پچھلے چند سالوں سے جامعہ لاہور الاسلامیہ میں تدریسی خدمات انجام دے رہے ۔اللہ تعالیٰ ان کی دعوتی، تدریسی، تحقیقی وتصنیفی کاوشوں کو شرف قبولیت سے نوازے ۔(آمین) زیر تبصرہ کتاب ’’ مقالات ربانیہ ‘‘ مولانا مبشر ربانی ﷾ متعد د موضوعات پر مختلف اوقات میں مختلف جرائد ومجلات میں شائع شدہ علمی وتحقیقی مضامین کا مجموعہ ہے انہی مطبوعہ مضامین کو مفید اضافوں کےساتھ ’’ ’’ مقالات ربانیہ ‘‘ کے نام سے شائع کیا ہے جن میں مسئلہ مجلس واحدکی تین طلاقوں کا حکم ، عید میلاد النبی کی شرعی حیثیت ، اسلام میں پختہ قبر کا حکم ، مقام صحابہ ، مسنون تراویح، پردے کی شرعی حیثیت، جنات اور جادوٹونے کی شرعی حیثیت ، محمد رسول اللہ ﷺ کی شان وغیرھم پر بحث کی گئی ہے اور قرآن وسنت کی نصوص ظاہرہ اور براہین قاطعہ سےمسئلہ کی پوری توضیح وتنقیح کی گئی ہے ۔یہ مجموعہ مقالات احکام ومسائل کی تبیین وتفہیم کے لیے مستند اورقابل اعتماد مصادر کے حوالہ جات پر مشتمل علمی نوادرات کا مجموعہ ہے۔ ان مقالات میں تجدد پسند علماء ، مغرب زدہ دانشوروں اور روشن خیال مفکرین کے پیدا کردہ شکوک وشبہات کے مسکت ومدلل جوابات ہیں۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عر ض نا شر

15

مقد مہ

17

تو ہین رسالت  کی سزا قر آن و سنت  کی رو شنی میں

 

قر آن کریم  میں گستاخ رسو ل  کی سزا  کا تذکرہ

27

لعنت سے مراد 

33

اذیت سے مر اد

33

 معا فی  ابتدا   میں تھی

36

 نتا ئج

39

پہلے  شاتمان  رسو ل  کے لئے  مسلمانو ں  کو  عفو در گزر  کاحکم  تھا

40

گساخ ر سول  کی سزا احادیث کی رو شنی  میں

52

ابو را فع سلام بن  ابی الحقیق کا قتل

52

گستاخ  عو رت  بھی واجب  القتل ہے

54

یہو د یہ کاقتل

55

حد قتل  صرف  مر تکب تو ہین  رسالت  کے لئے

55

تو ہین  ر سا لت کےمرتکب  عیسائی کو سزا   

56

مشرکہ  شا تمہ  کا قتل

57

اسلام  میں پختہ قبر  کا حکم

 

شیخ عبد القادر  جیلا نی  ﷭ کافتو ی ٰ

72

امام ابو حنیفہ ﷭ کا فتو یٰ

72

امام ابو حنیفہ ﷭ کے استاذ الا ستاذ ابرا ہیم نخعی ﷭ کافتوی ٰ

73

امام  محمد ﷭ شاگرد امام امام ابو حنیفہ ﷭کا فتویٰ 

73

علامہ محمود آلوسی حنفی کا فتویٰ

75

علامہ مر غینانی ﷭ صاحب  ہدایہ  کا فتویٰ

77

 علا مہ  ابن  الہام  ﷭ حنفی کافتو یٰ

77

علا مہ عبد اللہ  بن احمد النسفی الحنفی ﷭ کا فتویٰ

78

علامہ  ابن نجیم حنفی المعروف  ابو حنیفہ ثانی  کافتو یٰ

78

علامہ قاضی  خاں  الحنفی  ﷭ کا فتویٰ

79

فتا ویٰ عا لم گیری

79

علامہ علا ء الدین  الحصکفی الحنفی﷭ کا فتویٰ

80

علا مہ ابن  عابد ین  شامی  ﷭ الحنفی کا فتویٰ

80

 علا مہ  عینی الحنفی﷭ کا فتویٰ

80

 علا مہ علا ؤ الدین الکا سانی لحنفی﷭ کا فتویٰ

80

 قا ضی ابر اہیم  الحلبی الحنفی﷭ کا فتویٰ

81

 علا مہ   سرا ج  الدین الحنفی﷭ کا فتویٰ

81

علامہ  احمد بن محمد اللیث  ثمر قندی ﷭ کا فتو یٰ

82

علامہ9 احمد  بن محمد القدو س الحنفی﷭ کا فتویٰ

82

علامہ ابو بکر بن  علی  الحداد  الیمنی الحنفی﷭ کا فتویٰ

82

علا مہ عبید اللہ  بن مسعو د  الحنفی﷭ کا فتویٰ

83

علامہ  طحاوی  الحنفی  ﷭فتویٰ

83

علامہ  وسید محمد مرتضیٰ زبیدی حنفی﷫کافتوی

83

علامہ  سر خسی حنفی کا فتویٰ

84

قاضی ابر اہیم حنفی ﷭ کا فتوی

84

علامہ  علاء الدین  السمر قندی الحنفی﷭ کا فتویٰ 

84

علامہ  حسن   الشرنبلا    الحنفی﷭ کا فتویٰ

85

قاضی ثنا ءاللہ  پانی پتی  حنفی ﷭  کا فتویٰ

85

ملا علی قاری  حنفی ﷭ کا فتویٰ

85

امام شا فعی ﷭ کا فتو یٰ

86

امام مزنی ﷭ کا فتویٰ

86

امام نو وی ﷭ کافتویٰ

86

علا مہ  ابن حجر  مکی  شافعی ﷭ کا فتو یٰ

87

علا مہ عبد الوہاب  الشعر  انی ﷫  کا فتویٰ

87

علامہ مجدد الدین  فیروز آبادی﷫  کا فتویٰ

88

امام سفیان ثو ری  ﷫  کا فتویٰ

88

امام طا ؤس بن  کیسان  ﷫کے والد ماجد کا فتو یٰ

89ذ

امام طا ؤس بن  کیسان﷫  کا فتویٰ

89

امام حسن بصری  ﷫  کا فتویٰ

89

علامہ  الحجا وی الحنبلی اور علامہ  البھو تی  الحنبلی ﷫  کا فتویٰ

90

علامہ  ابن  قدامہ المقدسی ﷫  کا فتویٰ

90

علامہ  علا ؤالدین  المر دادی ﷫  کا فتویٰ

91

قاضی ابو شجاع الا صفہا نی   ﷫  کا فتویٰ

91

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2775
  • اس ہفتے کے قارئین 157937
  • اس ماہ کے قارئین 593422
  • کل قارئین107260184
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست