مسئلہ رؤیت ہلال اور 12 اسلامی مہینے(1025#)

حافظ صلاح الدین یوسف
دار السلام، لاہور
402
12060 (PKR)
اسلامی نقطہ نگاہ میں تمام اوقات اور تمام مہینے مقدس ومحترم ہیں۔اور ہر مسلمان پر ان کی تعظیم واحترام واجب ہے۔مختلف اوقات اور مہینوں کو منحوس قرار دینا تعلیمات اسلامیہ سے دوری کا نتیجہ اور باطل نظریات کا شاخسانہ ہے ۔کتاب وسنت میں مختلف مہینوں کے فضائل ومناقب بیان ہیں۔جو کتب احادیث میں منتشر تھے انہیں کسی دستاویزی شکل میں یک جا کرنے کی ضرورت تھی ۔پھر مختلف مہینوں میں مختلف بدعات مروج ہیں اور عامتہ الناس اسے دین سمجھ کر طلب ثواب کی نیت سے ان پر عمل پیرا ہیں۔زیر نظر کتاب میں فاضل مؤلف ماہر محقق ،معروف قلمقار اور جید عالم دین حافظ صلاح الدین یوسف صاحب نے اسلامی مہینوں کے فضائل ومسائل بیان کرنے کے بعد ان مہینوں کی مروجہ بدعات کا اچھے طریقے سے پوسٹ مارٹم کیا ہے ۔یہ کتاب خطبا ،علما اور عوام الناس کے لیے انتہائی مفید ہے اور اسلامی مہینوں کے حوالے سے عوام میں پھیلی مختلف بدعات کا تریاک بھی ہیں۔کتاب کی اشاعت وطباعت اور سرورق کا حسن دارالسلام ادارہ کے ذوق طباعت کا آئینہ دار ہے ۔(ف۔ر)

نوٹ:
محدث فورم میں اس کتاب پر تبصرہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

20

عرض مؤلف

 

23

مقدمہ

 

27

دین اسلام کی کاملیت اور اس کا مطلب

 

27

اسلام کی کاملیت پر ایک صحابی کا فخریہ اظہار

 

32

ابتدائے اسلام کی طرح آج بھی اسلام غریب(اجنبی)ہے

 

35

دین حق کی پیروی کی تاکید اور اہل حق کے لیے خوشخبری

 

38

بدعت گمراہی اور جہنم میں جانے کا سبب ہے

 

43

سنت سے انحراف جنت سے محرومی کا سبب ہے

 

44

مسنون اعمال میں بھی اپنی طرف سے اضافہ نامقبول ہے

 

46

اخلاص نیت کے ساتھ اتباع سنت کا لزوم

 

48

بدعت،تعریف اور حدود اطلاق

 

70

بدعت کی ہلاکت خیزیاں

 

82

کوئی بدعت ،بدعت حسنہ نہیں ہوسکتی

 

85

اہل بدعت کے استدلالات ومغالطات کا جائزہ

 

90

مسئلئہ رؤیت ہلال

 

 

نوعیت مسئلہ

 

118

عہد صحابہ کی ایک نظیر

 

120

اختلاف مطالعہ کی بحث

 

125

اہل خیبر کا معاملہ

 

135

جن ممالک کے مطالع مختلف نہ ہوں

 

140

ایک ملک سے دوسرے ملک میں سفر کرنے سے روزے

 

146

محرم

 

 

محرم

 

159

وجہ تسمیہ

 

159

مسنون اعمال

 

160

رسومات وبدعات

 

168

عشرہ محرم کی خصوصی بدعات

 

183

رسومات محرم کی تاریخ ایجاد وآغاز اور نتائج

 

191

رسومات محرم...علمائے اسلام کی نظر میں

 

194

اہل سنت کے غوروفکر کےلیے چند باتیں

 

199

صفر

 

 

ماہ صفر اور اس کی بابت بعض تصورات اور بدعات کی حقیقت

 

215

ربیع الاول

 

 

ربیع الاول

 

230

رسوم وبدعات

 

231

میلاد النبی ۔شبہات کا ازالہ

 

241

ربیع الثانی

 

 

ربیع الثانی

 

264

رسوم وبدعات

 

264

چند من گھڑت کرامات

 

274

جمادی الاولی

 

 

جمادی الثانیہ

 

 

جمادی الاولی اور جمادی الثانیہ

 

281

رسوم وبدعات

 

282

ماہ رجب

 

 

ماہ رجب اور اس کی بدعات

 

284

رسومات وبدعات

 

284

شعبان

 

 

شعبان

 

317

ضعیف اور موضوع روایات

 

324

رمضان المبارک

 

 

رمضان المبارک

 

338

رمضان المبارک میں فضیلت والے اعمال

 

346

شوال

 

 

شوال

 

373

شش عیدی(شوال کے6)روزے

 

376

ذوالقعدہ

 

 

ذوالحجہ

 

 

ذوالقعدہ اور ذوالحجہ

 

383

رسوم وبدعات

 

383

ذوالحجہ کے بعض اعمال کی فضیلت کے بارے میں موضوع احادیث

 

397

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 3498
  • اس ہفتے کے قارئین: 22263
  • اس ماہ کے قارئین: 75212
  • کل مشاہدات: 40593218

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں