#4778

مصنف : طیب شاہین لودھی

مشاہدات : 3819

مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند مغالطوں کا ازالہ

  • صفحات: 56
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1120 (PKR)
(اتوار 03 ستمبر 2017ء) ناشر : فاروقی کتب خانہ، ملتان

مسلک اہل حدیث کوئی نئی جماعت یا فرقہ نہیں ہے۔ اہل حدیث نام دو لفظوں سے مرکب ہے۔پہلا لفظ"اہل"ہے۔جس کے معنی ہیں والے صاحب دوسرا لفظ"حدیث" ہے۔حدیث نام ہے کلام اللہ اور کلام رسولﷺ کا۔قرآن کو بھی حدیث فرمایا گیا ہے۔اور آپﷺ کے اقوال اور افعال کے مجموعہ کا نام بھی حدیث ہے۔پس اہل حدیث کے معنی ہوئے۔”قرآن و حدیث والے” جماعت اہل حدیث نے جس طریق پر حدیث کو اپنا پروگرام بنایا ہے اور کسی نے نہیں بنایا۔اسی لیے اسی جماعت کا حق ہے۔کہ وہ اپنے آپ کو اہل حدیث کہے۔ چنانچہ مسلمانوں کی فرقہ بندیوں کا افسانہ بڑا طویل اورالمناک ہے ۔مسلمان پہلے صرف ایک امت تھے ۔ پہلے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کہہ کر ایک شخص مسلمان ہوسکتا تھا لیکن اب اس کلمہ کے اقرار کے ساتھ اسے حنفی یا شافعی یا مالکی یا حنبلی بھی ہونے کا اقرار کرنا ضروری ہوگیا ہے۔ مگر مسلک اہل حدیث پر دیگر مسالک نے کیچڑ اچھالنے کی بہت کوشش کی ہے مگر اللہ رب العزت کی نصرت سے مسلک اہل حدیث کامیاب ترین اور نبیﷺ کے نقش قدم پر چلنے ولا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند مغالطوں کا ازالہ‘‘پروفیسر طیب حسین لودھی کی ہے۔جس میں مسلک اہل حدیث پر لگائے گے مغالطوں کا ازالہ کیا ہے۔اور مسلک اہل حدیث کی اہمیت و فضیلت کو اجاگر کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کے درجات بلند فرمائے اور ان کی مساعی جمیلہ کوشرف قبولیت سے نوازے (آمین) (رفیق الرحمن ) 

عناوین

صفحہ نمبر

پہلا مغالطہ

9

دوسرا مغالطہ

9

تیسرا مغالطہ

9

چوتھا مغالطہ

9

پہلامغالطہ۔تقلید کاغلط مفہوم

10

اہل اصول کےہاں تقلید کی تعریف

10

امام غزالی کی تعریف

10

علامہ ابوالحسن لامری کی تعریف

11

علامہ شوکانی کی تعریف

11

علامہ ابن الہام کی تعریف

11

تقلید اوراتباع میں فرق

12

تقلید مذموم کیاقسام

12

علامہ ابن عبدالسلام کےنزدیک تقلید کی تعریف

13

علامہ کرخی نصوص کو اپنےاصحاب پر پیش کرتےہیں

13

امام ابن تیمیہ کےنزدیک فقہاء مقلدین  نصوص آئمہ کونصوص رسول اللہ ﷺ پر ترجیح دیتےہیں

14

آئمہ کےمقلدین میں بھی محققین موجود ہیں

14

دوسرامغالطہ

14

مذہب اہل حدیث کی قدامت

15

محدثین مقلدنہ تھے

16

امام بخاری ؓمجتہد مطلق تھے

17

شاہ ولی اللہ کےنزدیک فقہاءاہل حدیث کےاصول استنباط

17

فقہ اہل حدیث استقرائے نصو ص پر مبنی ہے

18

آئمہ اہل حدیث

19

کلامی مسائل میں اہل حدیث کامسلک

19

ہردور کےاہل علم نےمذہب اہل حدیث کو تسلیم کیاہے

20

امام ترمذی مقلد نہ تھے

20

فقہ امام بخاری 

21

امام ابن خزیمہ کامسلک

22

امام ابن المنذر کامسلک

23

آئمہ اربعہ کےساتھ ساتھ مذہب اہل حدیث کاوجود

24

مسلک اہل حدیث اورحافظ ابن عبدالبر

25

مسلک اہل حدیث اوراما م ابن حزم

26

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54563
  • اس ہفتے کے قارئین 297446
  • اس ماہ کے قارئین 1043610
  • کل قارئین105914731
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست