#174

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 25485

مسلک احناف اور مولانا عبد الحئی لکھنوی

  • صفحات: 160
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3200 (PKR)
(منگل 02 جون 2009ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

اس بدیہی حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ قرآن مجید قیامت تک کے لیے کتاب ہدایت ، جبکہ حضور ﷺ کی سنت تمام مسلمانوں کے لیے دستور العمل ہے-یہی وجہ ہے کہ ہر دور میں بہت سے کبار علماء کرام نے تقلید جامد کو ترک کر کے کتاب وسنت کو غور وفکر کا منبع بنایا -انہی میں سے ایک نام مولانا عبدالحئی لکھنوی رحمۃ اللہ علہ کا بھی ہے-جنہوں نے کتاب وسنت کی اصل نصوص کا دامن کبھی ہاتھ سے نہ چھوڑا-زیر نظر کتاب میں مولانا کی ان آراء کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے جن میں انہوں نے معروف فقہی نقطہ نظر سے ہٹ کر مؤقف اختیار کیا ہے-مصنف نے  کتے کا جھوٹا برتن،گردن کا مسح الٹے ہاتھ سے،عصر کی نماز کا وقت،رفع الیدین ، فاتحہ خلف الامام جیسے مسائل پر اپنی آراء کا اظہار کرتے ہوئے تقلید شخصی کی بیخ کنی کی ہے- علاوہ ازیں موصوف نے میت کو غسل دینے سے غسل کرنا،تکبیرات عید،نماز استسقاء اور طلاق ثلاثہ کے متعلق کتاب وسنت کے اصل مؤقف کی جانب رجوع کرتے ہوئے عصر حاضر کے علمائے کرام کو دعوت فکر دی ہے کہ وہ تقلید وجمود کی بجائے براہ راست مذہب کے اصل سرچشموں تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش کریں-

عناوین

 

صفحہ نمبر

گزارش احوال واقعی

 

7

مولانا لکھنوی  ؒ کا فقہی موقف

 

12

کیا حضرت عیسی ؑ فقہ حنفی پر فتوی دیں گے ؟

 

20

کیا مجتہد مطلق کا درجہ ختم  ہو گیا ہے ؟

 

23

ثقہ عالم کی ذمہ دار ی

 

25

معاصرین کےمابین رواداری

 

26

پانی کی طہارت

 

30

دہ در دہ حوض

 

30

بئر بضاعہ

 

31

کتے کا جھوٹا برتن

 

35

کیا علامہ ابن ہمام ؒ متعصب تھے ؟

 

36

داڑھی کا خلال

 

37

گردن کا مسح الٹے ہاتھ سے

 

38

شرمگاہ کو چھونےسے وضو ء ٹوٹ جاتا ہے

 

39

اونٹ کا گوشت کھانےسےوضوء ٹو ٹ جاتاہے

 

42

نبیذ سے وضوء جائز ہے ؟

 

43

تیمم کس طرح کیا جائے ؟

 

44

ضروری تنبیہ

 

47

صبح کی نماز کا وقت

 

47

صبح کی نماز طلوع شمس کے وقت

 

49

عصر کی نماز کا وقت

 

51

ترجیع کی اذان کہنا

 

54

اکہری اقامت

 

55

تثویب

 

56

آذان جمعہ کا جواب

 

59

بارش میں آذان اور الا صلو افی الرحال

 

60

بارش یا کسی عذر کی بنا ء پر دو نمازیں جمع کرنا

 

61

سنن و نوافل دو یا چار رکعت سے

 

62

مغرب کی نماز سےپہلے دو رکعت

 

63

صبح کی سنتوں کے بعد لیٹنا

 

65

صبح کی سنتیں نماز فجر کےبعد پڑھی جا سکتی ہیں

 

65

اقامت کےبعد سنتیں پڑہنا

 

67

ذرا توجہ فرمائیں

 

68

زبان سے نماز کی نیت

 

69

تکبیر تحریمہ کے وقت کانوں کو چھونا

 

72

رفع الیدین

 

73

نماز میں ہاتھ کیسے اور کہاں باندھے جائیں؟

 

75

دعائے استفتاح

 

81

بسم اللہ باآواز بلند یا آہستہ

 

84

فاتحہ خلف الاما م

 

86

آمین بالجھر

 

89

نماز مغرب میں مقدار قراءت

 

92

آیات ترغیب و ترہیب کا جواب

 

93

کیا امام صرف تسمیع کہے ؟

 

95

کیا تحمید سےزیادہ دعائیں جائز ہیں  ؟

 

95

دو سجدوں کے درمیان ذکر

 

96

جلسہ استراحت

 

98

تورک جائز ہے

 

99

اشارہ سبابہ تشہد میں

 

101

تشہد کے الفاظ میں کمی وبیشی

 

102

سجد سہو کب کیا جائے ؟

 

103

نماز میں کلام موجب فسادکب  ہے

 

103

نماز ی کو غیر نماز ی کا پنکھا کرنا

 

104

نماز میں ماثور دعا کے علاوہ دعا کرنا

 

105

بچہ کو اٹھا کر نماز پڑہنا

 

106

تین وتر پڑہنے کا طریقہ اور ایک وتر

 

107

دعائے قنوت او ررفع الیدین

 

110

نماز وتر سواری پر

 

113

سورۃ الحج میں دو سجدے ہیں ؟

 

114

تسبیح نماز میں جلسہ استراحت

 

115

قضاء نماز میں ترتیب

 

116

جمعہ کےلیے مصر شرط ہے

 

117

نماز استسقاء

 

117

چادر بدلنا

 

119

تکبیرات عید

 

119

صلاۃ کسو ف کا طریقہ

 

120

عورت جماعت کرا سکتی ہے ؟

 

121

میت کو غسل دینے سےغسل کرنا

 

122

نماز جنازہ  میں سورۃ فاتحہ پڑہنا

 

123

نماز جنازہ میں رفع الیدین

 

124

نماز جنازہ میں تعدد

 

125

ادھار سامان بیچنے کے بعد خریدار  مفلس ہو جائے

 

126

بیع المدبر

 

127

بائع اور مشتری کے مابین بیع کب پختہ ہوتی ہے ؟

 

127

گوشت کے بدلے جانور خریدنا

 

129

بیع العرایا

 

129

عورت لکھنا سیکھ سکتی ہے یا نہیں ؟

 

130

بیویوں کے درمیان انصاف

 

131

عقیقہ

 

132

حالت احرام میں نکاح

 

133

عصر و فجر کے بعد طواف اور دو رکعت

 

134

کفن محرم

 

134

اشعار بدن

 

135

کم سے کم مہر کی تعیین

 

135

جنین کا حکم

 

139

زانی کو حد کے ساتھ جلا وطن کرنا

 

140

مالک اپنے غلام کو حد لگایا سکتا ہے ؟

 

140

کیا ہر نشہ آوار چیز حرام ہے ؟

 

141

خو ن وغیرہ سے قرآن پاک لکھنا

 

141

اختلاف مطالع

 

143

رؤیت میں تار برقی کا اعتبار

 

144

طلا ق ثلاثہ

 

146

مفقود الخبر کی بیوی کا حکم

 

146

کثرت طرق سبب ترجیح ہیں

 

147

راوی کا اپنی روایت کے خلاف عمل کرنا

 

148

جمع و تطبیق ، نسخ سے مقدم ہے

 

149

ترجیح یا تطبیق

 

151

ارحجیت صحیحین

 

151

حدیث مرسل

 

153

نقل روایات میں فقہاء کا تساہل

 

154

ھذا من السنہ کا مفہوم

 

156

مراجع

 

159

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49044
  • اس ہفتے کے قارئین 527148
  • اس ماہ کے قارئین 408940
  • کل قارئین107075702
  • کل کتب8802

موضوعاتی فہرست