#862

مصنف : محمد زکریا زاہد

مشاہدات : 26957

مسنون وظائف واذکار اور شرعی طریقہ علاج

  • صفحات: 415
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12450 (PKR)
(پیر 13 فروری 2012ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

اد واذکار مسلمان کا مضبوط قلعہ ہے ،جن کی بدولت انسان نفسانی خواہشات ،دلوں کی کجی اور شیطانی تسلط سے محفوظ رہتا ہےنیز اوراد و اذکار اور روز مرہ دعاؤوں کےسب سے بڑا فائدہ یہ کہ اس عمل سے اللہ تعالیٰ کاقرب حاصل ہوتا ،شیطانی تسلط کا زور ٹوٹتا ،بے لگام خواہشات کا خاتمہ ہوتا اور دلوں کو روحانیت اورنورانیت حاصل ہوتی ہے۔انسانی اصلاح،تزکیہ نفس اور تقویٰ وللہٰیت کے دوام واستحکام کے لیے کتاب وسنت میں ذکر  اورمسنون ادعیہ کے خاص تاکید ہے،ائمہ محدثین اور علما سلف نے اذکار و ادعیہ کے ابواب کتب احادیث میں باقاعدہ قائم کیے ہیں اور اذکارواوراد کے حصول کی آسانی کی لیے الگ تصانیف بھی تالیف کی ہیں۔زیرنظرکتب بھی اسی مناسبت سےتیار کی گئی ہے ،جو دعاؤوں کا حسین گلدستہ اور روزمرہ کے اذکار ،مختلف اوقات و مقامات اور عبادات کی ادعیہ کے شاندار مجموعہ ہے۔(ف۔ر)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبہ مسنونہ

 

17

تحمید وتمہید

 

19

قبولیت اعمال کی شرائط

 

21

عصر حاضر میں دینی حالت وقیادت کا معیار

 

22

قرآن کی روشنی میں ذکراللہ کی فضیلت

 

25

احادیث کی روشنی میں ذکراللہ کی فضیلت

 

28

اللہ کے ذکر میں غفلت پر تنبیہ

 

29

دعا اور ذکراللہ کے آداب

 

33

دعا کےمقامت فضیلت، احوال اور اوقات قبولیت

 

58

مقامات فضیلت

 

63

احوال قبولیت

 

67

جن حالتوں، جگہوں اور وقتوں میں اذکار ممنوع ہیں

 

75

صبح وشام کے خصوصی اذکار اور دعائیں

 

77

صبح وشام کے عمومی اذکار

 

125

جامع دعائیں

 

140

قرآنی دعائیں

 

147

مصائب ومشکلات سے نجات بذریعہ اذکار مسنونہ

 

159

مختلف مناسبات پر اذکار مسنونہ

 

181

قرآنی آیات اور اذکار مسنونہ کے ذریعے علاج

 

230

جنات کا انسانوں کو تنگ کرنا

 

322

توبہ واستغفار

 

355

بچھو اور سانپ(وغیرہ) کے ڈسنے کاعلاج

 

411

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12992
  • اس ہفتے کے قارئین 284525
  • اس ماہ کے قارئین 858572
  • کل قارئین110180010
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست