#3664.03

مصنف : علامہ قاری علی بن سلطان محمد القاری

مشاہدات : 10477

مرقاۃ المفاتیح شرح اردو مشکوۃ المصابیح جلد چہارم

  • صفحات: 859
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21475 (PKR)
(ہفتہ 07 مئی 2016ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

اللہ تعالی کی رسی یعنی قرآن کریم کے ساتھ انسان کا تعلق اس وقت تک مکمل نہیں ہوسکتا جب تک قرآن کریم کی تشریح وتفسیر رسول اللہ ﷺ کی سنت ،حدیث یعنی آپ کے طریقہ سے نہ ہو اور آپ ﷺ کےطریقہ کےساتھ وابستہ ہونا اس وقت تک ناممکن ہے جب تک اس علم پر عمل نہ کیا جائے ۔کتبِ حدیث کے مجموعات میں سے ایک مجموعۂ حدیث ’’مشکاۃ المصابیح‘‘ کے نام سے معروف ہے ۔مشکاۃ المصابیح احادیث نبویہ ﷺ کا انمول ذخیرہ ہے جسے امام بغوی ﷫ نے ’مصابیح السنۃ‘ کے نام سے حدیث کی مشہور کتابوں صحاح ستہ، مؤطا امام مالک، مسند امام احمد ، سنن بیہقی اور دیگر کتب احادیث سے منتخب کیا ہے۔ پھر علامہ خطیب تبریزی ﷫نے ’مصابیح السنۃ‘ کی تکمیل کرتے ہوئے اس میں کچھ اضافہ کیا۔ اور راوی حدیث صحابی کا نام اور حدیث کی تخریج کی اور اس کو تین فصول میں تقسیم کیا ۔ اس کتاب کو تالیف کے دور سے ہی شرق وغرب کے عوام وخواص دونوں میں یکساں طور مقبولیت حاصل ہے۔مصنفین ، علماء وطلبا ، واعظین وخطباء سب ہی اس کتاب سےاستفادہ کرتےچلے آرہےہیں۔یہ کتاب اپنی غایت درجہ علمی افادیت کے پیش نظر برصغیر پاک وہند کےدینی مدارس کےقدیم نصاب درس میں شامل چلی آرہی ہے ۔اسی اہمیت کے پیش نظر کئی اہل علم نے عربی ،اردو زبان میں شروحات اور حواشی لکھے ہیں۔اوراس پر تحقیق وتخریج کا کام بھی کیا ہے حتیٰ کہ خود مصنف کے استاذ محترم نے بھی اپنے لائق شاگرد کی تالیف کی ایک جامع شرح قلمبند فرمائی۔ یہ اعزاز بہت ہی کم لوگوں حاصل ہوا ہوگا۔’’مشکوٰۃ المصابیح‘‘ دراصل دوکتابوں کا مجموعہ ہے ایک کا نام مصابیح السنہ اور دوسری کا نام مشکوٰۃ ہے۔کتبِ حدیث کےمجموعات میں اس کا نام سر فہرست ہے ۔یہ مجموعہ جہاں دینی مدارس کے نصاب میں شامل ہے تووہیں یہ عام پرھے لکھے افراد کےلیے بھی روشنی کامینارہ ہے۔ اصولی طور پر اگر اس کی اہمیت کودیکھا جائے تواحادیث کا یہ ایسا ذخیرہ ہے کہ جوہر ایک مسلمان گھرانے کی ضرورت ہے کیونکہ اس میں دین ِاسلام کےتقریبا ہر قسم کے مسائل درج ہیں کہ جن کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ہر مسلمان کادینی فریضہ ہے ۔مدارس دینیہ میں مشکوٰۃ عربی شروح میں سے مرعاۃ المفاتیح اور مرقاۃ المفاتیح زیادہ مقبول ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب علی بن سلطان محمد القاری معروف ملا علی کی مشکوٰۃ المصابیح کی عربی شرح مرقاۃ المفاتیح کا سلیس اردو ترجمہ ہے۔یہ شرح ملا علی قاری﷫ کے علم وفکر کا عظیم مجموعہ اور مشکوٰۃ المصابیح کی دیگر شروح میں ممتاز ہے۔مرقاۃ کا یہ اولین اردو ترجمہ ہے۔مترجمین نے ترجمہ کی سلاست اور روانی کو برقرار رکھتے ہوئے ترجمہ میں ہم آہنگی اور یکسانیت کاخاص اہتمام کیا ہے ۔اور احادیث کی مکمل تخریج کابھی اہتمام کیا ہے ۔اس مبسو ط عربی شرح کا ترجمہ جید علماء کی کی ایک ٹیم نے کیا ہے۔جس سے مشکاۃ المصابیح کے مدرسین اور طلباء کے لیے آسانی ہوگئ ہے ۔یہ ترجمہ گیارہ ضخیم مجلدات پر مشتمل ہے۔ اللہ تعالیٰ مترجمین وناشرین کی اس اہم کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

جنازوں کابیان

11

عیادت مریض او ربیماری کاثواب

11

مسلمانوں کے مسلمانوں پر حقوق کاذکر حدیث روشنی میں

24

مسلمانوں کے حقوق پر مشتمل دوسری روایت جس میں چھ چیزوں کاذکر ہے

11

سات چیزوں کے کرنے اور سات چیزوں سے بازرہنے کاحاکم

11

مریض کی عیادت کرنے پر انعام

25

عیادت نہ کرنے پر خدا کی ناراضگی اورکرنے پر انعام کاذکر

26

بیماری کی فضیلت

28

بیمار کے لیے دعائیہ کلمات

30

پھوڑے پھنسی پر دم کرنے کاطریقہ

31

آیات قرآنیہ پڑھ کر دم کرنا مسنون ہے (حدیث سے ثابت ہے)

33

درودوالے حصے پر ہاتھ کر دعاپڑھنا

35

جبرئیل ﷤کاآپ ﷺکودم کرنا

36

تکلیف دہ چیزوں سے پناہ پکڑنے کابیان

37

بھلائی امتحان کاسبب ہے

39

مصائب گناہوں کو مٹانے کاباعث ہوتے ہیں

40

شدت مرض پر ثمرہ

42

آپﷺ کی شدت درد کابیان

45

نبی کریم ﷺ کی نزع کی کیفیت کابیان

45

مومن اور منافق کی زندگی کی حقیقت آپﷺ کی زبانی

46

حدیث کی روشنی میں مومن اور منافق کی زندگی میں فرق

47

بخار پر اجر

48

اللہ تعالی کااپنے بندوں کے ساتھ شفقت وعمدردی کامعاملہ

49

طاعون کی بیماری پر شہادت کاثواب

50

شہداء کی اقسام

51

طاعون سے فرار اختیار کرنا منع ہے

53

طاعون کے بار ے میں آپ ﷺ کی نصیحت

55

بینائی کے ختم ہونے پر جنت کاوعدہ

56

مسلمان کو عیادت کرنے پر خدا کی طرف سے انعام

57

عیادت کے بار ے میں دومختلف روایات اور بہتر تطبیق

58

باوضو عیادت کرنے کی فضیلت

60

بیمارکے لیے دعاکرنا مسنون ہے

61

بیمار کے لیے آپ ﷺ کی جامع دعا

63

مریض ک لیے دعائیہ الفاظ کہنے کاحکم

65

بدہ کو راہ راست پر لانے کےلیے اللہ تعالی کی طرف سے مواخذہ

66

دنیا کے مصائب ویرپریشانیاں گناہوں کاثمرہ ہوتاہے

69

فمافوقہا کی تحقیق

60

نیک لوگوں کی عزت افزائی

71

شہید کی اقسام

72

نیک لوگوں پر امتحانات وآزامائش کی بارش (یعنی بکثرت ہونا)

74

حضور اکرم ﷺ کی نزع کی کیفیت کابیان

76

موت کی سختی کے وقت آپ ﷺ کادعاپڑھنا

76

گناہوں کی سزادینے می اللہ کی حکمت

77

امتحان پر صبر کرنے سے اللہ کی رضامندی کاوعدہ

78

مومنوں پر آزمائش او رامتحانات

80

بندے کو درجات عالیہ عطافرمانے کااللہ عزوجل کاانوکھا انداز

80

ننانوے مہلک آزمائش

81

قیامت  کے دن اہل عافیت کی آرووئیں یعنی تمنائیں

82

مومن بندے پر بیماری کے مثبت اثرات

83

بیماری کو تسلی دینا مسنون ہے

85

پیٹ کی بیماری سے مرنے والابھی شہید ہے

85

غیرمسلم کی عیادت کرنا جائز ہے

87

بیمارکی عیادت پر اللہ کی طرف سے خوشنودی کااعلان

89

حضرت علی ﷜کاحضور ﷺکی عیادت کرنا اچھی اور اچھی خیر دینا

90

مرگی کی بیماری پر جنت کاوعدہ

90

بیماری کے ساتھ مرنا افضل ہ او رگناہوں سے دوری کاسبب ہے

92

بیماری کے بعد مریض کے لیے گناہوں کو ختم کرنے کاطریقہ

94

اللہ تعالی کااپنے بندے کے گناہوں کو ختم کرنے کاطریقہ

94

آپ ﷺ کابتایا ہوابخار کے لیے عمل

96

بخار کو برامت کہویہ مسلمان کےلیےباعث رحمت ہے

98

بیماری میں خداکی حکمت

99

مصائب کے بدلے بخشش کاوعدہ

100

حضرت عبداللہ بن مسعود ﷜کااپنی بیماری پراظہار افسوس

101

حضو راکرم ﷺکاعیادت کاطریقہ

102

مریض سے دعا کروانے کاحکم

103

مریض کے پاس اتنی اونچی آواز میں بولنا منع ہے جس سے مریض کو تکلیف پہنچے

104

مریض کے پاس کم بیٹھنے کاحکم

105

بہترین عبادت

106

مریض کی خواہش کااحترام

107

سفر جہاد کی موت گھر کی موت سے افضل ہے

107

سفر جہاد بمنزلہ شہادت

108

بیمار ہوکر مر نے پر شہادت کاثواب

109

طاعون سے مرنے پر شہید کاحکم لگایا جائے گا

110

طاعون سے بھاگنے کی ممانعت اور جمے رہنے کی فضیلت کابیان

112

موت کی آرزو کرنے کے اور ا س کویاد کرنے کابیان

113

موت کی تمنا نہ کرو نیکیوں کو زیادتی درازی عمر کاباعث ہے

113

موت کی آرزو کرنا منع ہے

115

دنیا کی تکالیف پرموت مانگنے سے ممانعت

116

نزع کے عالم میں ملاقات کی محبت

117

موت انسان کی نجات کاذریعہ ہے

120

دنیا میں ایسے رہو

122

اللہ تعالی کے ساتھ نیک گمان رکھنا

123

اللہ تعالی کا اپنے بندوں سے قیامت کے دن کے ملاقات کے بارے میں سوال

125

موت کو کثرت سے یاد کرو

126

حقیقت حای

127

مومن کے لیے موت باعث نعمت ہے

129

مو ت کے وقت پیشانی پر پسینہ آنا مومن کے لیے رحمت ہے

130

نزع کے وقت بندہ مومن کب قلبی کیفیت

132

موت کی تمنا کرنا منع ہے

134

فکر آخرت پر آپ ﷺکاوعظ

135

حضرت خباب ﷜کااپنی مالی حالت کو بیان کرنا

137

اس  شخص کے پاس پڑھنے کے بیان میں ہے جس کو موت حاضر ہوجائے

140

قریب المرگ کے لیے کلمہ طیبہ کی تلقین

140

مریض یامیت کےپاس حاضری کےوقت اچھی دعاکرنے کابیان

142

مصیبت پر صبر کرنے کااچھا بدلہ

142

حضر  ت ابو سلمہ ﷜کی وفات کاواقعہ

145

وصال کے بعد آپ ﷺپر یمنی چادر کاڈالنا

147

قریب المرگ کے پاس سورہ یسین پڑھنا

149

میت کو بو سہ دیناجائز ہے

150

تکفین میں جلدی کرنے کاحکم

152

قریب المرگ شخص کے لیے کلمات کی تلقین

153

فاسق ا رمومن کے آخری وقت میں فرق

154

آپ ﷺنے کافر کی روح کاذکر کرتے ہوئے کراہت محسوس فرمائی

160

مومنوں کی ارواع کابعد میں آنے والی روحوں سے احوال پوچھنا

163

کافر او رمومن کی نزع کی کیفیت کابیان

167

حضرت کعب ﷜کاآخری وقت او رام بشر ﷤کاسوال وجواب

182

میت کے غسل وکفن کے بارے میں بیان

186

میت کو غسل دینے کاطریقہ

187

حضو راکرم ﷺکے کفن کابیان

190

کفن بہتر ہوناچاہیے

192

حدیث مذکوہ میں کفن کاحکم صرف اسی کے ساتھ خاص تھا عا م نہیں تھا

192

سفید کپڑے کی دوسرے کپڑوں پر فضیلت وبرتری

195

کفن میں اسراف جائز نہیں ہے

196

قریب المرگ کے لیے نئے کپڑے پہننا

198

شہداء کوغسل دینے کابیان

200

جلیل القدر صحابہ ﷢کامختصر کفن

202

میت کو قبر سے نکالنے او رقمیص پہنانے کابیان

204

جنازہ کے ساتھ چلنے کے آداب اور نماز جنازہ کابیان

206

صالح اور غیر صالح کے جنازے کاحکم اس کو جلدی کرنے کی حکمت

206

صالح اور غیر صالح میت کی پکار

208

تکریم میت ضروری ہے

209

موت کی ہولناکی کی وجہ سے جنازے کی تکریم ضروری ہے

210

نماز جنازہ او رتدفین میں شرکت کرنے پر عظیم اجر

212

آپ ﷺکانجاشی کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا

214

نما ز جنازہ میں تکبیرات کامسئلہ

217

نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنے کا مسئلہ

218

آپ ﷺکی ایک جنازے کے موقع پر جامع دعا

219

مسجد میں نماز جنازہ پڑھن کاثبوت

222

نماز جنازہ پڑھاتے وقت امام کہاں کھڑاہواس کے تعین کے بارے میں ائمہ کرام ﷭ کااختلاف

223

آپ ﷺکاقبر پر نماز جنازہ پڑھنا

225

قبرکو منورہ کرنے کے لیے آپ ﷺکاقبر پر نماز جنازہ پڑھنا

226

چالیس موحدآدمیوں کے جنازے میں حاضر ہونے کی فضیلت

228

لوگوں کے تذکرے کی بناپر میت کے ساتھ سلوک (جنت یادوزخ)

230

مومنوں کی گواہی پر جنت کافیصلہ آپﷺکی زبانی

233

میت کو برامت کہو

234

تدفین کےوتق قاری قرآن کااکرام

234

جناز ے کےساتھ پیدل چلنا

237

جنازے کےساتھ چلنے کاطریقہ

238

جنازے سے آگے چلنے پر شیخین کاعمل

340

جنازے کے پیچھے چلناچاہیے کیوں کہ وہ تابع نہیں ہے

242

میت کو کندھا دینے پر حقوق کی ادائیگی

242

جنازے کےساتھ پیدل چلنا افضل ہے

244

میت کے لئے دعا کرنے کاحکم

246

میت کے لیے دعا

246

آپﷺکامیت کےلیے مغفرت ورحمت کی دعا کرنا

249

مردوں کے اچھے الفاظ سے یادکر یعنی ان کی خوبیاں بیان کرو

250

مرداورعورت کے جنازے پر امام کے کھڑا ہونے کابیان

250

جنازے کے احترام میں کھڑے ہونا

253

یہودیوں کی مخالفت کرنے کاحکم

254

جنازے کو دیکھ کرکھڑے ہونے کاحکم منسوخ ہوچکاہے

255

حضرت حسن ﷜کی زبانی یہودی کے جنازے پر کھڑے ہونے کاسبب

256

فرشتوں کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونا

257

جنازے کی تین صفوں پر بہشت کاوعدہ

258

آپ ﷺکامیت کے لئے جامع دعاکرنا

260

نابالغ کے لیے عذاب قبر سے پناہ مانگنا حدیث سے ثابت ہے

261

نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا اورنابالغ بچے کے لیے  دعاکرنا

261

’’کچے ‘‘بچے کی نماز نہ پڑھنے کابیان

263

میت کی تدفین کابیان

264

حضرت سعد بن ابی وقاص ﷜کامرتے وقت بھی حضورﷺکی ابتاع کاشوق

264

قبر میں بطور بستر کے چادر بچھانا ممنوع ہے

265

آپﷺکی قبر کو ہن نماتھی

266

تصویر اور بلندقبر بنانے کی ممانعت

268

قبر پر بیٹھنے اور اس پر عمارت بنانے کی ممانعت

269

قبرپر بیٹھنا کس قدر ناپسندیدہ عمل ہے

271

بغلی قبرمسنون ہے

272

لحد نکالنا مسنون ہے

273

قبرگہری اور صاف ہونی چاہیے

274

شہیدوں کے آخری آرام گاہیں ان کی شہید ہونے کی چگہیں ہیں

275

میت کو قبر کیسے اتاراجائے

278

میت کوقبلہ کی جانت سے قبر میں اتارنا مسنون ہے

279

میت کو قبر میں اتارتے وقت کی دعا

281

قبر پر پانی چھڑکنے اور بطور نشانی کے سنگریز ے رکھنے کاثبوت

282

قبر کو گچ یعنی چونا کرنا منع ہے

284

حضرت بلال بن رباح ﷜کاآپ ﷺکی قبر پر پانی کا چھڑکاؤکرنا

285

قبر پر پتھر رکھنا بطور علامت کے مسنون ہے

285

قبر کی انچائی بالشت کی قدر اونچی ہونی چاہیے

288

میت کی بے اکرامی ممنوع ہے

290

حضرت ام کلثوم ﷜کی تدفین کابیان

291

حضرت عمر و بن العاص ﷜کانزع کی حالت میں بیٹے کو نصیحت کرنا

292

میت کو جلدی دفن کرنے کاحکم

297

حضرت عائشہ صدیقہ ؓکامیت کے منتقل کرنے کو ناپسند کرنا

296

امام شافعی ﷫کے نزدیک میت کو قبر میں اتارنےکاطریقہ

298

قبر پر مٹی ڈالنے کامسنون طریقہ

299

قبر پر تکیہ لگا کر بیٹھنے کی ممانعت

299

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22378
  • اس ہفتے کے قارئین 119965
  • اس ماہ کے قارئین 1127946
  • کل قارئین107794708
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست