#91

مصنف : علامہ احسان الہی ظہیر

مشاہدات : 26316

مرزائیت اور اسلام

  • صفحات: 217
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4340 (PKR)
(پیر 15 دسمبر 2008ء) ناشر : ادارہ ترجمان السنہ، لاہور

دنیا میں مختلف ناموں اور کاموں کے اعتبار سے فرقے موجود ہیں-کچھ فرقے فکری ونظریاتی بنیادوں پر وجود میں آتے ہیں اور کچھ فرقے سیاسی بنیادوں پر وجود پکڑتے ہیں-فکری ونظریاتی فرقوں میں سے ایک باطل فرقہ قادیانیت ہے جس کی بنیاد ہی غلط ہے-اور وہ ان کی سب سے بڑی غلطی نبوت  اور رسالت پر حملہ ہے-ان کی اسی غلط بنیاد کی وجہ سے حکومت پاکستان بالخصوص اور دوسرے ممالک میں ان کو غیر مسلم قرار دیا جاتا ہے-اس فرقے کو دبانے کے لیے علماء کو بہت محنتیں کرنی پڑیں اور قربانیاں بھی دینی پڑیں-اسی سلسلے میں ایک بہترین کوشش علامہ احسان الہی ظہیر شہید کی ہے جنہوں نے ابتدا میں اس باطل فرقے کی نقاب کشائی کرتے ہوئے خوب خبر لی-مصنف نے اس کتاب میں نبوت کے خصائل بیان کرتے ہوئے مرزا قادیانی کے افکار اور ان کے خلیفوں کی پشت پناہی کو عریاں کرتے ہوئے اس فرقے کے حاملین کی کرتوتوں کو بھی واضح کیا ہے جس میں ان کے اخلاقی کردار کے خراب ہونے کے ساتھ ساتھ دینی افکار کی خرابی کو بھی پیش کیا ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ طبع ثانی

 

6

مقدمہ طبع اول

 

9

مرزائیت اور اس کے معتقدات

 

23

ختمِ نبوت

 

36

نزول جبرائیل

 

41

قرآن مجید اور امت مستقلہ

 

47

مکہ مکرمہ اور قادیان

 

51

حج

 

62

جہاد

 

65

انگریز کی وفاداری

 

69

مسلمان اور مرزائی

 

71

اسلام اور مرزائیت

 

73

مرزائی اور مسلمان

 

77

اشتعال انگیز تحریریں

 

81

فتنہ پرور

 

91

ذلیل و رسوا کون ؟

 

95

مرزاغلام احمد کا دعوی

 

101

مرزا غلام احمد اور لاہوری مرزائی

 

106

مرزائی اکابر: الفرقان ربوہ کے نام

 

114

مرزا غلام احمد

 

115

مرزابشیر الدین محمود

 

118

مرزا غلام احمد اور شراب

 

118

مرزا غلام احمد اور چندہ

 

119

پاکستان اور مرزائی ریاست

 

122

مرزا محمود خلیفہ قادیان

 

125

اہل حدیث کا ایک اداریہ

 

125

قصہ مدیر الفرقان سے مناظرے کا

 

127

مرزائی لڑکوں کا خط

 

129

مرزا غلام احمد آئینہ کے مقابل

 

137

خلیفہ قادیان نور الدین

 

139

مرزا محمود اور ایک عورت

 

139

اور اپنی بیوی

 

142

تجارتی کمیٹی گواہی (1, 2)

 

143

بدچلن گواہی نمبر (3,4,5)

 

144

گواہی نمبر (6,7)

 

145

مسمریزم اور بدتمیزی گواہی نمبر (7)

 

146

اور اپنی بیویاں گواہی نمبر (8)

 

146

لڑکیاں اور لڑکے گواہی نمبر (9)

 

147

امراض اور چال چلن گواہی نمبر (10)

 

148

انگریزی خطوط گواہی نمبر (11 )

 

149

زنا اور افعال قوم لوط گواہی نمبر (12, 13, 14)

 

150

بدکاری اور مباہلہ گواہی نمبر (15,16)

 

151

بقلم خود گواہی نمبر (17)

 

152

صاحبزادی بھی گواہی نمبر (18)

 

152

اپنا بیٹا گواہی نمبر (19)

 

153

ایک اور بٹیی گواہی نمبر (20)

 

155

ایک اطالوی حسینہ

 

157

اطالوی رقاصہ کا الفضل میں اعتراف

 

159

ہوٹل سل کی رونق عریاں

 

160

اطالوی حسینہ مس روفو

 

160

دشنام طراز کون ؟

 

161

انگریز کا ایجنٹ کون تھا ؟

 

178

مرزائی دھوکہ باز مدیر الفرقان ربوہ کے نام

 

213

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22202
  • اس ہفتے کے قارئین 218370
  • اس ماہ کے قارئین 842078
  • کل قارئین112449406
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست