#1109.18

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 2737

موسوعہ فقہیہ جلد19

  • صفحات: 365
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9125 (PKR)
(پیر 07 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

خاتم

33

خادم

33

خارج

33

خارجی

33

خاص

33

تعریف

33

متعلقہ الفاظ

34

عام

34

اجمالی حکم

34

اجیرخاص

34

خاص راستہ

35

خاص مال

35

خال

36

خال

36

تعریف

36

متعلقہ الفاظ

36

ماموں

36

ماموں کاوراثت میں استحقاق

36

نابالغہ بچی پر ماموں کی ولایت

37

ماموں کانفقہ

37

مامون کاحضانت

37

مامو ں سےنکاح کی حرمت

38

نابالغ لڑکے کےمال پرماموں کی ولایت

38

خالہ

38

تعریف

38

خالہ سےمتعلق احکام

38

خالہ کی حرمت

38

خالہ کی میراث

39

خالہ کاحق حضانت

39

خالہ کانفقہ

39

خبث

40

تعریف

40

متعلقہ الفاظ

40

رجس

40

ونس

40

اجمالی حکم

40

خبر

42

تعریف

42

متعلقہ الفاظ

42

اثر

42

مبا

43

خبرکی تقسیم

43

خبرکےاحکام

43

نجاست کی خبر

43

قبلہ اوراس کےجسے امور کی خبر

44

رمضان کاچاند دیکھنے کی خبر

44

خبرۃ

46

تعریف

46

متعلقہ الفاظ

47

علم ومعرفت

47

اول:علم

47

دوم:معرفت

47

تجربہ

47

بصریا بصیرت

47

قیافہ

47

حذق

47

فراست

48

خبرۃ کاحکم

48

تزکیہ میں تجربہ

48

تقسیم میں تجربہ

49

اندازہ خرص کرنےوالے کاتجریہ

50

قیافہ ثابت کرنےوالے عیوب کی پہچان میں تجربہ

52

طبیب اورمویشی ڈاکٹر کاتجریہ

53

اہل تجربہ کی تعداد

53

اہل تجربہ کااختلاف

54

ختان

56

تعریف

56

ختنہ کاحکم

56

پہلاقول

56

دوسرا قول

57

تیسرا قول

58

ختنہ میں کاٹا جانےوالاحصہ

58

ختنہ کاوقت

58

ختنہ کی طاقت نہ رکھنے والے کاختنہ

59

جوبغیر ختنہ مرجائے

59

جوبغیر قلفہ کےمختون  ہی پیداہوا

60

ختنہ کرنےوالے پرضمان

60

ختنہ کےآداب

61

خدیعہ

62

تعریف

62

متعلقہ الفاظ

62

عذر

62

غبن

62

خیانت

62

غرور تغریر

62

غش

63

تدلیس

63

توریہ

63

تزویر

63

حیلہ

63

شرعی حکم

63

غیر مسلموں کےحق میں خدیع

64

خدمہ

67

تعریف

67

متعلقہ الفاظ

67

مہۃ

67

عمل

67

خدمت کےمتعلق احکام

68

عورت کامرد کی خدمت کرنااوراس کےبرعکس

68

مسلمان کاکافر کی خدمت کرنا

69

والدہ کااولاد کےخدمت کرنااور اسکے برعکس

70

خادم سےمتعلق احکام

71

بیوی کےلیے خادم رکھنا

71

ایک سےزائد خادم فراہم کرنا

71

خادم کو بدلنا

72

خادم کوگھر سے نکالنا

73

تنگ دست شوہر پرخادم کی فراہمی

73

خادم کےاوصاف

73

ذمیہ خادمہ

74

خادم کانفقہ

74

بیوی کاخادم کی اجرت طلب کرنا

74

خادمہ کانفقہ دینے پرشوہر کاقدرنہ ہونا

75

خادم کی جانب سےصدقہ فطر

76

بیوی کااپنے شوہر کی خدمت کرنااوراس کےبرعکس

76

کافر کامسلمان کی خدمت کرنا

78

خذ ف

79

تعریف

79

متعلقہ الفاظ:حذف،طرح ،قذف ،القاء

80

شرعی حکم

80

خذف سےمتعلق احکام

81

اول:رمی جمار

81

دوم:شکار کےباب میں

84

خراج

84

تعریف

84

خراج کااصطلاحی معنی

85

خراج کےمعنی میں استعمال ہونےوالے الفاظ

85

زمین کاجزیہ

85

زمین کی اجرت

85

مال گزاری

85

متعلقہ الفاظ

86

غنیمت

86

فئ

86

جزیہ

86

خمس

86

عشر

86

اسلام میں خراج

87

خراج کاشرعی حکم

89

خراج کی مشروعیت کےدلائل

90

قرآن کریم

90

سنت نبوی

90

مصلحت

91

امت مسلمہ کےآئندہ نسلوں اوراس کےمختلف ادراوں کےلئے مستقل آمدنی کاذریعہ فراہم کرنا

91

دولت کی تقسیم اوراس کو متعین گروہ میں منحصر نہ کرنا

1

زمین میں کاشت کرنااوربے کارنہ چھوڑنا

91

خراج کی قسمیں

92

خراج وظیفہ اورخراج مقاسمہ

92

خراج وظیفہ

92

خراج مقاسمہ

92

صلحی اورعنوی خراج

93

صلحی خراج

93

خراج عنوی

93

خراجی زمین کی قسمیں

94

خراج کےقابل بننے والی زمین کی شرائط

94

پہلی شرط :زمین میں خراجی ہو

94

دوسری شرط :خراجی زمین نموپذیرہو

95

عشری زمین کاذمی کےقبضہ آنا اوراس پروجوب کی نوعیت

96

بنجر زمین کی آباد کاری

97

خراج کی مقدار

97

حضرت عمر کے رہ خراج میں اضافہ یاکمی

99

مقدار خراج کی تعیین میں قابل لحاظ امور

99

سینچائی کےاخراجات میں کمی اوراضافہ

100

خراجی زمین میں کاشت کی جانے والی کھیتی اورپھلوں کی نوعیت

100

خراجی زمین کےمالکان پرنازل ہونےوالے مصائب وآفات

100

خراج کی وصولی

101

وصولی خراج کاوقت

101

وجوب خراج کاوقت

101

خراج کی پیشگی ادائیگی

102

خراج کی ادائیگی میں تاخیر

103

جس شخص سےخراج وصول کیاجائے گا

103

خراج وصول کرنےکاحق کس کوحاصل ہے

105

عادل ائمہ کوخراج کی ادائیگی

105

ظالم وجابر امام کوخراج اداکرنا

106

باغیوں کوخراج اداکرنا

107

محاربین (ڈاکوؤں )کوخراج دینا

107

وصولی خراج کےطریقے

108

عامل خراج کی تقرری کے شرائط

108

اسلام

108

آزادی

110

امانت

110

کفایت

111

علم وتققہ

111

عامل خراج کےآداب

111

اہل خراج کےساتھ نرمی

111

عدل وانصاف

112

پاکدامنی

112

عمال خراج کےتئیں امام کےذمہ داری

113

عمال خراج پرسرگرم نگرانی

113

عمال خراج کو بہ قدر کفایت تنخواہ دینا

114

دوسرا طریقہ :تقبیل(ضمانت لینا)کانظام

114

تقبیل کاحکم

114

خراج کوساقط کرنے والی چیزیں

116

اول:زمین کازراعت کےقابل نہ رہنا

116

دوم:زمین میں زراعت نہ کرنا

116

سوم:کسی سماوی آفت  کےنتیجے  میں کاشت کاتباہ ہوجانا

118

چہارم : امام کاواجب خراج کو ساقط کردینا

119

پنجم:خراجی زمین پرتعمیر

120

ششم:خراجی زمین کامالک اسلام قبول کرلے یاوہ زمین مسلمان کےپاس منتقل ہوجائے

120

مسلمان پر عشراورخراج کااجتماع

121

خراج کےمصارف

122

خراج کےپانچ حصہ کرنےکاحکم

123

خرس

125

تعریف

125

متعلقہ الفاظ

125

زبان کاگنگ ہونا

125

اخرس(گونگا) سےمتعلق احکام

125

گونگے کاقبول اسلام

125

نماز میں گونگے کی قراءت ارواس کی تکبیر

125

اخرس کی اقتداء کرنا

126

نماز میں خرس کااشارہ

126

اخرس کاذبح کرنااورشکار کرنا

127

اخرس کےتصرفات

127

اخرس کی طلاق

128

اخرس کالعان

128

اخرس کااقرار

129

اخرس کی شہادت

129

اخرس کی قضا اوراس کافتوی

130

اخرس کی یمین

130

جنایت کی وجہ سےگونگا پن

131

اخرس کی زبان پرجنایت

131

خرص

132

تعریف

132

متعلقہ الفاظ

132

شرعی حکم

133

اول:اموال زکاۃ میں خرص

133

خرص کاوقت

133

کن اشیا ءمیں خرص مشروع ہے

134

پھلوں میں خرص سےپہلے اوراس ے بعد تصرف کاحکم

134

خرص کرنےولے کےلئے شرائک

135

خرص کی صفت

135

کیاخارص خرص کےوقت مالک کےلئے کچھ حصہ چھوڑدےگا

135

خرص کےبعد فقراء کاحق

136

زکاۃ  نکالنے  سےقبل خرص شدہ اشیاء ضائع ہوجائیں

137

خرص شدہ اشیاء کےضائع ہوجانے کادعوی

137

دوم:درخت پرپھلوں میں سے شرکاء کےحصہ خرص کےذریعہ علاحدہ کرنا

137

سوم:انداز سےفروخت کرنا

138

خروج

138

تعریف

138

خروج سےمتعلق احکام

138

سبیلین (نجاست نکلنے کےدونوں مقام)وغیرہ سےنکلنے والی چیز

138

قدم یااس کاکچھ حصہ خف سےنکل جائے

139

اذان کےبعد مسجد سےنکلنا

139

خطبہ کےلئے امام  کانکلنا

140

مسجد سےمعتکف کانکلنا

140

استسقاء کےلئے نکلنا

141

گھر سے عورت کانکلنا

141

عورتوں کامسجد کےلیے نکلنا

144

عورت کابغیر محرم کےسفر میں نکلنا

146

مسجدسےنکلنا

146

گھر سے نکلنا

146

بیت الخلاء سےنکلنا

147

معتدہ عورت کاگھر سےنکلنا

147

وہ لوگ جن کےلئے فوج کےساتھ جہاد میں نکلنا جائز نہیں

147

امام کےخلاف خروج

148

قیدی کانکلنا

148

خز

148

تعریف

148

متعلقہ الفاظ

148

قز

148

دیباج

149

خزسےمتعلق احکام

149

بحث کےمقامات

150

خسوف

150

خشوع

150

تعریف

150

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42685
  • اس ہفتے کے قارئین 255597
  • اس ماہ کے قارئین 972477
  • کل قارئین101134315
  • کل کتب8701

موضوعاتی فہرست