#1109.19

مصنف : وزارت اوقاف واسلامی امور کویت

مشاہدات : 3665

موسوعہ فقہیہ جلد20

  • صفحات: 400
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10000 (PKR)
(منگل 08 نومبر 2016ء) ناشر : جینوین پبلیکیشنز اینڈ میڈیا انڈیا

ماضی قریب اور عصر حاضرعلمی انقلاب کا دور کہلاتا ہے جس میں علوم و فنون کی ترقی کے ساتھ ساتھ علمی استفادہ کو آسان سے آسان تر بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں اور کی جارہی ہیں جس کے لیے مختلف اسلوب اختیارکیے گئے ہیں ۔اولاً سیکڑوں کتب سے استفادہ کر کے حروف تہجی کے اعتبار سے انسائیکلوپیڈیاز،موسوعات ، معاجم،فہارس ،انڈیکس، اشاریہ جات وغیرہ تیار کیے گئے ہیں کہ جس کی مدد سے ایک سکالر آسانی سے اپنا مطلوبہ مواد تلاش کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے ۔جیسے اردو زبان میں تقریبا 26 مجلدات پر مشتمل دانش گاہ پنجاب یعنی پنجاب یونیورسٹی ،لاہور کےزیر اہتمام تیار کیاگیا ’’اردو دائرہ معارف اسلامی ‘‘ ہے یہ ایک معروف انسائیکلوپیڈیا ہے جس سے کسی بھی موضوع ، معروف شخصیات اور شہروں کے حالات وغیرہ بآسانی تلاش کیے جاسکتے ہیں ۔اس کےعلاوہ اردو زبان میں کئی اوربھی موسوعات ہیں جیسے ’’اسلامی انسائیکلوپیڈیا ‘‘ از سید قاسم محمود۔ انگریزی زبان میں انسائیکلو پیڈیا آف برٹانیکا بھی بڑا اہم اورمفید ہے۔اسی طرح عربی زبان میں بڑے اہم موسوعات وفہارس تیار کی گئی ہیں ،موسوعۃ نظریۃ النعیم ۔ جسے سعودی عرب کے علماء کی ایک کمیٹی نے 12 جلدوں میں میں تیار کیا ہے ۔ موسوعہ الفقہ الاسلامی جسے مصر کےعلماء نے تیار کیا ہے ۔موسوعہ فقہیہ کویتیہ جسے وزارت اوقاف ،کویت نے فقہ کی مہارت رکھنے والے جید اہل علم سے تقریبا 30 سال میں 45 جلدوں میں تیار کروایا ہے جو اپنی نوعیت کا ایک منفرد کام ہے ۔ احادیث تلاش کرنےکے لیے موسوعہ اطراف الحدیث ، معجم مفہرس لالفاظ الحدیث اورقرآنی آیات کی تلاش کرنے کے لیے معجم المفہرس لاالفاظ القرآن بڑی اہمیت رکھتے ہیں ۔اب تو انٹرنیٹ اور کئی کمپیوٹر سافٹ وئیرز نےباحثین وسکالرز کےلیے تحقیق وتخریج کے امور اور سیکڑوں کتب سے استفادہ کو بہت آسان بنادیا ہے ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’موسوعہ فقہیہ ‘‘ وزارت اسلامی اوقاف ،کویت کے تیار کردہ 45 جلدوں پر مشتمل فقہی موسوعہ کا اردو ترجمہ ہے۔اس میں موسوعاتی یا انسائیکلوپیڈیائی اسلوب اختیارکر کے حروف تہجی کی ترتیب کے ساتھ آسان زبان و اسلوب میں مسائل و معلومات یکجا کر دیا گیا ہے ،اس موسوعہ میں تیرہویں صدی ہجری تک کے فقہ اسلامی کے ذخیرہ کو جدید اسلوب میں پیش کیا گیا ہے اور چاروں مشہور فقہی مسالک کے مسائل و دلائل کو جمع کرنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ ہر مسلک کے دلائل موسوعہ میں شامل کیے گئے ہیں، دلائل کے حوالہ جات ہر صفحہ پر درج کیے گئے ہیں اور احادیث کی تخریج کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔ موسوعہ کی ہر جلد کے آخر میں سوانحی ضمیمہ شامل کیا گیا ہے جس میں اس جلد میں مذکور فقہا کے مختصر سوانحی خاکے مع حوالہ جات درج کیے گئے ہیں۔ یہ موسوعہ اپنے موضوع میں ایک منفرد نوعیت کاحامل ہےلیکن یہ عربی زبان میں تھا ۔جسے اسلامی فقہ اکیڈمی انڈیا نے وزارت اوقاف ،کویت کے تعاون سے مکمل موسوعہ کواردو زبان میں منتقل کر کے اردو دان طبقہ کے لیے گرانقدر خدمت انجام دی ہے اللہ تعالیٰ اکیڈمی کی مساعی جمیلہ کو شرف قبولیت سے نوازے ۔ موسوعہ فقہیہ کی پہلی بارہ جلدوں کا ترجمہ چند سال قبل اکیڈمی نے شائع کیا باقی مجلدات کےترجمہ کا کام بڑی تیزی سے جاری رہا ۔یہ بارہ جلدیں کتاب وسنت ویب سائٹ پر بھی پبلش کردی گئی تھیں ۔اب فقہ اکیڈمی انڈیا نے یکم ستمبر 2016ء کو باقی 33 جلدوں کا ترجمہ اپنی سائٹ پر پبلش کیا تو ان جلدوں کو وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر کے کتاب وسنت سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے تاکہ کتاب وسنت سائٹ سے مستفید ہونے والے اس اہم فقہی موسوعہ سے بھی استفادہ کرسکیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

خمار

33

تعریف

33

متعلقہ الفاظ:حجاب ،قناع ،نقاب ،برقع

33

خمار سےمتعلق احکام

34

اول:عام حالات میں عورت کےلئے خمار کااستعمال

34

دوم:وضو میں اوڑھی پر مسح

34

سوم :نماز میں دوپٹہ اوڑھنا

36

چہارم :احرام میں دوپٹہ کااستعمال

37

پنجم :عورت کےکفن میں دوپٹہ

37

خمر

38

خمس

39

تعریف

39

متعلقہ الفاظ :مرباغ ، صفی ،نشیطہ ،فضول

39

شرعی حکم

40

وہ اموال جن کاخمس نکالا جاتاہے

40

اول:غنیمت

40

پہلا قول

41

دوسرا قول

46

تیسراقول

47

چوتھا قول

48

پانچواں قول

48

دوم :فئ

48

سوم:سلب

49

چہارم :رکاز

50

خنثی

51

تعریف

51

متعلقہ الفاظ:مخنث

51

خنثی کی اقسام

51

خنثی غیر مشکل

51

خنثی مشکل

51

کس کےذریعہ خنثی کی نوع کی تحدید کی جائے

53

خنثی مشکل کےاحکام

53

خنثی کےقابل ستر اعضاء

53

اپنی شرمگاہ کےچھونےسے اس کاوضو ٹوٹنا

53

خنثی پروجوب غسل

54

خنثی کی اذان

54

جماعت والی نماز میں اس کاصف میں کھڑا ہونا

54

خنثی کی امامت

54

خنثی کاحج اوراس کااحرام

55

نظر اورخلوث

56

اس کانکاح

56

خنثی کی رضاعت

57

خنثی کااقرار

57

خنثی کی گواہی اوراس کافیصلہ

58

خنثی کےلئے قصاص لینا اوراس سےقصاص لینا

58

خنثی کی دیت

58

خنثی پروجوب میں داخل ہونا

59

خنثی کاقسامت میں داخل ہونا

59

اس پر تہمت لگانے والےکی حد

59

خنثی کاختنہ

60

خنثی کےلیے چاندی اوریشم کااستعمال

60

خنثی کاغسل  ،تکفین اورا سکادفن

60

خنثی کی وراثت

61

خنزیر

62

تعریف

62

خنزیر کےاحکام

62

اول:خنزیر کی کھال کو دباغت دینا

64

دوم: خنزیر کاجھوٹا

64

سوم: اس کے بال کاحکم

65

چہارم : اس کےاجزاء سے دواکرانے کاحکم

65

پنجم : عین خنزیر کادوسری چیزمیں تبدیل ہوجانا

66

تیسرا اعتبار :خنزیر کی مالیت کااعتبار

66

پہلی صورت :اس کی خریدوفروخت کاصحیح نہ ہونا

66

ذمیوں کوخنزیر رکھنے کی اجازت دینا

67

خنزیر کی چوری یاسا کااتلاف

68

سمندری خنزیر

68

خنق

69

تعریف

69

احمالی حکم

69

اول:شکار اورذبائح کےبیان میں

69

دوم: قتل کےبیان میں

69

سوم: ایمان کے بارے میں

70

بحث کے مقامات

71

خوارج

71

خوف

71

خیار

72

تعریف

72

متعلق الفاظ ،عدم الزوم ،فساد کی وجہ سے فسخ توقف کی وجہ سے فسخ اقالہ میں فسخ

72

خیار کی تقسیم

72

اول: مزاج کےاعتبار سےخیار کی تقسیم

74

دوم: مقصد کےاعتبار سےخیار کی تقسیم

74

سوم: موضوع کےاعتبار سےخیار کی تقسیم

75

خیار کی مشروعیت کی حکمت

75

خیار لزوم کو ختم  کردیتا ہے

76

خیار اختلاف مقدار

78

خیار استحقاق

79

خیار تاخیر

79

خیار تسارع فساد

80

خیار تشریک

80

خیارتصریہ

80

خیار تعذر تسلیم

80

خیار تعیین

80

تعریف

80

اس کاتسمیہ

81

متعلقہ الفاظ:خیارشرط ،ثمن میں خیار تعیین

81

شرعی حکم

82

خیارتعیین  کی مشروعیت کی دلیل

83

خیار تعیین کےپائے جانے کی شرطیں

84

صلب عقد میں تعیین کی شرط کاتذکرہ

84

جن چیزوں میں اختیار دیاجائے وہ ذوات القیم کےقبیل سےہوں

84

خیارکی مدت معلوم ہو

84

جن چیزوں میں اختیار دیادجائے وہ تین سے زیادہ نہ ہوں

85

عاقدکی طرف سےاختیار کیاگیاعدد

85

خیار تعیین کاخیارشرط کےساتھ متصل ہونا

85

صاحب خیار کون ہوگا

85

عقد پر خیار تعیین کااثر

86

اس کاعقد کےحکم پر اثر

86

خیار تعیین میں ہلاک شدہ کاتاوان

87

خیار تعیین کی توقیت

87

خیار تعیین کاسقوط

87

خیار تعیین کامنتقل ہونا

88

خیار تفرق الصفقہ

88

تعریف

88

متعلقہ الفاظ:تعدد صفقۃ ،ایک بیع مین دبیع کامعاملہ

89

تقسیم اورمختصر احکام

89

خیارات تفریق صفقۃ کاموجب

91

پہلی صورت :استحقاق جزئی کاخیار

92

دوسری صورت :ہلاک جزئی کاخیار

94

خیار تفلیس

95

خیار تلقی الرکبان

95

خیار تولیہ

95

خیار رؤیت

95

تعریف

95

خیاررؤیت اوراس میں مذاہب

96

بیع غائب کی مشروعیت

96

خیار رؤیت کی مشروعیت

96

حنفیہ اوران کےہم خیار فقہاء کےدلائل

97

مانعین کی دلیل

97

ثبوت خیار کاسبب

98

رؤیت سےمراد

98

مثلی اشیاء میں رؤیت

98

قیمی اشیاء میں رؤیت

98

رؤیت کی چند خاص صورتیں

98

جزئی رؤیت جوکافی ہواس کی تحدیدمیں رعف کارول

99

خیاررؤیت کے قیام کی شرطیں

100

وہ محل جس پر عقدہوا وہ عین ہو

100

معقوعلیہ کاایسے عقدمیں ہونا جو فسخ کو قبول کرے یعنی رد کےذریعہ فسخ ہوجائے

101

عقدکے وقت یااس سےبہلے نہ دیکھنا جبکہ کوئی تغیر نہ ہوا ہو

101

عقدکےبعد معقولیہ کی رؤیت یااس چیز کی رویت جواس کےقائم مقام ہو

102

کس کےلئے خیارثابت ہوگا

102

وعقوجن میں خیار رؤیت ثابت ہوتاہے

103

ثبوت کاخیار کاوقت

103

رؤیت سےقبل فسخ کاامکان

104

خیاررؤیت کی مدت

104

رؤیت سےقبل عقدکےحکم میں خیار کااثر

105

رؤیت کےبعد عقد کےحکم پر خیار کااثر

105

سقوط خیار

105

ہبیع میں تصرفات جوغیر کےلئے حق کوواجب کردے

105

صاحب خیار کےفعل کےبغیر ہبیع میں تبدیلی

106

ہبیع کاخریدار کےقبضہ میں عیب دارہوجانا

106

خیاررؤیت میں صریح اسقاط کاحکم

106

خیارکاختم ہونا

107

خیار کااجازت کےذریعہ ختم  ہونا

107

صریح اجازت ہویاجواس کےقائم مقام ہو

107

دلالت کےطور پر اجازت

107

خیار کافسخ کےذریعہ ختم ہونا

107

شرائط فسخ

108

خیار رؤیت کامنتقل ہونا

108

خیار الرجوع

108

خیار شرط

109

تعریف

109

اس کی مشروعیت

109

صیغہ خیار

111

خیارکےپائے جانےکی شرطیں

112

اول: وہ شرط جوعقد سےمتصل ہوتی ہے

112

دوم:توقیت یامدت کےمعلوم ہونےکی شرط

114

پہلا نقطہ نظر:متعاقدین کےلئے مطلقا تفویض

114

دوسرا نقطہ نظر: معتاوحدودمیں متعاقدین کےلئے تفویض

115

عقار (جائداد غیر منقولہ )

115

چوپائے

116

بقیہ چیزیں

116

تیسرا نقطہ نظر:تین یوم کی تحدید

116

تین دن پر زیادتی

117

خیار مطلق

118

خیار کی تائید

118

مجہول وقت کےساتھ موقت کرنا

118

سوم: اتصال اورموالات کی شرط

119

چہارم :مستحق  خیار کی تعیین

120

وہ چیزیں میں خیار شرط ثابت ہوگا

120

متعاقدین کےلئے خیار کی شرط لگانا

122

عقدسے بے تعلق شخص کےلئے خیار کی شرط لگانا

122

کسی اورکی رائے لینے  یااس سے مشورہ طلب کرنےکی شرط

123

خیار میں نیابت

124

خیارکےآثار

126

اول:عقدکےحکم پر خیار کااثر

126

دوم: انتقال ملکیت  پر خیار کااثر

126

متعاقدین کےلئے خیار کاہونا

126

خیارکاان میں سے ایک کےلیے ہونا

127

سوم: محل خیار کےضمان پر خیار کااثر

128

ہبیع کی زیادتی اس کی آمدنی اوراس کے نفقہ پر خیار کااثر

131

وہ زیادتی جو علیحدہ ہو اصل سے پیداشدہ نہ ہو

132

وہ زیادتی جواصل سے پیدا ہواس سےمتصل ہو

132

زوائد کےحکام غیر حنفیہ کےنزدیک

133

چہارم : بدلین کی سپردگی پر خیار کااثر

134

خیارکاساقط ہونا

134

مسحق خیار نابالغ لڑکے کابلوغ

135

جنو ن اوراس کی قسم کی  چیز کاطاری ہونا

135

محل خیار کامتغیر ہونا

135

شرکین میں سےایک شریک کاعقد کو نافذ کرنا

136

صاحب خیارکی موت

137

خیارکاختم ہونا

137

پہلا سبب: اجازت یابغیر فسخ کےمدت کےگذرجانے سےعقد کانافذ کرنا

137

اجازت کےذریعہ عقد کےنافذ کرنا

137

اجازت کی اقسام

137

عوض کےذریعہ خیار کاختم ہونا

138

دوم: مدت کےگذرنےسےخیار کاختم ہونا

138

دوسرا سبب: فسخ عقد کےذریعہ خیارکاختم ہونا

139

شرائط فسخ

141

خیار شرط کامنقل ہون

142

اول: موت کے ذریعہ خیار کامنتقل ہونا

142

دوم:خیار کاجنون اور بت کی حالتوں میں منتقل ہونا

143

خیار عیب

145

تعریف

145

خیارعیب کی مشروعیت

145

عیب سےباخبر کرنےکاوجوب اورس کےدلائل

146

عقدکرنےوالے پر اس کاوجوب

146

چھپانے کےساتھ بیع کاحکم

147

غیرعاقد پر اس کاوجوب

148

خیارعیب کی مشروعیت کی حکمت

148

خیار عیب کی شرطیں

148

پہلی شرط :معتبر عیب کاظاہر ہونا

148

امراول: قیمت کاکم ہونایاغرض صحیح کافوت ہونا

149

امردوم:ہبیع جیسی چیزوں کاعیب سےمحفوظ ہوناہی جب اصل ہو

150

عیب کے ضابطے کےسلسلہ میں عرف کی طرف مراجعت

151

عیب کےموثر ہونےکی شرطیں

151

یہ کہ عیب خود محل عقد میں ہو

151

یہ کہ عیب پرانا ہو

151

یہ کہ عیب قبضہ سےقبل خریدار کےفعل سےنہ ہو

152

یہ کہ عیب حوالگی کےبعد بھی باقی رہےاورواپس کرنےتک برابر برقرار رہے

152

بغیر مشقت کےعیب کاازالہ ممکن نہ ہو

153

عیب کوثابت کرنےکے طریقے

153

دوسری شرط :عیب کاعلم نہ ہونا

155

تیسری شرط: عدم برات

156

برا ت کےمسائل

156

برات کی شرط لگانے کےسلسلہ میں مذاہب علماء کی تلخیص

157

برات کےاقسام واحکام

157

وہ عقودجن خیار عیب ثابت ہوتاہے

158

خیار عیب کوموقت کرا

159

پہلی رائے :یہ علی الفوذ ثابت ہوتاہے

159

دوسری رائے :یہ ہےکہ علی التراخی ثابت ہوتاہے

160

تیسری رائے :اسےایک یادونون کےذریعہ موقت کرنا

161

عقدکےحکم پرخیار عیب کااثر

161

خیار عیب کےساتھ عقد کاحکم

161

ردااور اس کی شرائط

163

عقدکرنےوالےکےمتعدد ہونے سےتفرق صفقہ

165

دوسرے عاقد کوفسخ کاعلم ہونا

166

ردکاطریقہ

166

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 28405
  • اس ہفتے کے قارئین 458054
  • اس ماہ کے قارئین 1081762
  • کل قارئین112689090
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست