#4481

مصنف : نعمان انوار

مشاہدات : 16544

موضوعات القرآن قرآن کے موضوعات کی اردو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب

  • صفحات: 426
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10650 (PKR)
(جمعرات 25 مئی 2017ء) ناشر : ضرب آہن پبلشرز اسلام آباد

قرآن مجید واحد ایسی کتاب کے جو پوری انسانیت کےلیے رشد وہدایت کا ذریعہ ہے اللہ تعالیٰ نے اس کتاب ِہدایت میں انسان کو پیش آنے والےتما م مسائل کو تفصیل سے بیان کردیا ہے جیسے کہ ارشادگرامی ہے کہ و نزلنا عليك الكتاب تبيانا لكل شيء قرآن مجید سیکڑوں موضوعا ت پرمشتمل ہے مختلف اہل علم نے اس حوالے سے كئی کتب تصنیف کی ہیں علامہ وحید الزمان  کی ’’تبویب القرآن فی مضامین الفرقان ‘‘، شمس العلماء مولانا سید ممتاز علی کی ’’ اشاریہ مضامین قرآن ‘‘ اور ’’مضامین قرآن‘‘از زاہد ملک قابل ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’موضوعات القرآن ‘‘ بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔اس اہم کتاب کو محترم جناب نعمان انوار صاحب نےبڑی محنت شاقہ اور عرق ریزی سے مرتب کیا ہے۔موصوف نے پورے قرآن کریم کے موضوعات کو اردو حروف تہجی کےاعتبار سے ترتیب دیا ہے ۔فاضل مرتب نے قرآنی آیات کونہ صرف مخصوص موضوعات کےتحت جمع کرنے کااہتمام کیا ہے بلکہ بڑے موضوعات کےتحت مزید موضوعات بھی قلمبند کیے ہیں ۔ یہ کتاب قرآن مجید کے787 موضوعات پر مشتمل ایک منفرد کتاب ہے ۔قارئین اردوڈکشنری کی طرح اس کتاب سے قرآن کے موضوعات آسانی سے تلاش کرسکتے ہیں اللہ تعالیٰ اس کتاب کو اصحاب ذوق،ارباب تذکیر وتبلیغ اور عام مسلمانوں کےلیے مفید بنائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

[آ]

 

آخرت

78

آخرت کےطلب گار

78

آخرت کاعذاب

79

آداب

79

چال کےآداب

79

کھانےکےآداب

79

گفتگو کےآداب

79

گھر میں داخل ہونے کےآداب

79

مجلس کےآداب

80

نماز کےآداب

80

آدم ﷤

80

آدم ﷤ کی اولاد سےاللہ کاخطاب

80

آرزو اہل کتاب کی جھوٹی آرزو ئیں

81

آزاد

81

آزمائش

81

آسمان

82

آگ

83

آنسو

84

آنکھ

84

[ا]

 

ابابیل

86

ابرہیم ﷤

86

ابلیس

87

ابوبکر صدیقؓ

88

ابوجہل

88

ابولہب

88

اتباع

88

اتحاد

89

اترانا

89

اجرت

89

اجماع امت

89

احتساب

90

احد

90

احزاب

90

احسان

90

اختلا ف

90

اختیار

90

اللہ تعالیٰ تمام  اختیارات کےمالک ہیں

90

انسان کونیک یابداعمال کااختیار حاصل ہے

91

اخلاص

91

ادب

91

ادرک

91

ادریس ﷤

91

اذان

91

ارضیات

91

زمین کی تخلیق اورساخت

91

پہاڑ

93

نباتات

93

پتھر

94

دھاتیں

94

سونا

94

چاندی

94

تانبا

94

لوہا

94

موتی

94

زلزلہ

94

ازدواجی تعلقات

94

ازواج مطہرات

95

اثردہا

95

استطاعت

95

استعاذہ

95

استعانت

95

استقامت

95

اسقذان

96

اسحق﷤

96

اسراف

96

اسلام

96

اسماعیل ﷤

97

اسماء حسنیٰ

97

اسوہ حسنہ

97

اصحاب لاخدود

97

اصحا الاعراف

97

اصحا الایکہ

98

اصحا  الجر

98

اصحا الرس

98

اصحا الشمال

98

اصحاب الفیل

98

اصحاب الکہف

98

اصحاب الیمین

98

اصحاب موسی

99

اصلاح

99

اطاعت

99

اطمینان قلب

99

اعلان جنگ

100

اعمال

100

اعمال لکھے جارہے ہیں

100

جیسے اعمال ویسا ہی بدلہ

100

کن لوگوں کےاعمال ضائع ہوگئے

100

روزقیامت اعمال کاوزن کیاجائےگا

100

کسی سےدوسرے کےاعمال کی پوچھ نہ ہوگی

101

ہمارے اعمال ہمارے لیے اورتمہارے اعمال تمہارے لیے

101

اعمال نامہ

101

افک

101

افواہ

101

اکثریت

101

لوگوں کی اکثریت گمراہ بےایمان اوربےعلم ہے

101

اکثریت پر غرور اروبھروسہ کرنےکی ممانعت

102

الحاد

102

الزام

102

اللہ

102

ارادہ

102

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 48820
  • اس ہفتے کے قارئین 408894
  • اس ماہ کے قارئین 1032602
  • کل قارئین112639930
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست