#4882

مصنف : حمید اللہ خان عزیز

مشاہدات : 5415

موضوعات القرآن فی توحید الرحمن

  • صفحات: 254
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6350 (PKR)
(بدھ 01 نومبر 2017ء) ناشر : ادارہ تفہیم الاسلام بہاولپور

قرآن ِ مجید انسانوں کی راہنمائی کےلیے رب العالمین کی طرف سے نازل کی گئی آخری کتاب ہے ۔اور قرآن کریم ہی وہ واحد کتاب ہے جو تاقیامت انسانیت کے لیے رشد وہدایت کا سرچشمہ اور نوعِ انسانی کےلیے ایک کامل او رجامع ضابطۂ حیات ہے ۔ اسی پر عمل پیرا ہو کر دنیا میں سربلند ی او ر آخرت میں نجات کا حصول ممکن ہے لہذا ضروری ہے اس کے معانی ومفاہیم کوسمجھا جائے، اس کی تفہیم کے لیے درس وتدریس کا اہتمام کیا جائے او راس کی تعلیم کے مراکز قائم کئے جائیں۔ زیر تبصرہ کتاب موضوعات القرآن فی توحید الرحمن‘‘ حمید اللہ خاں عزیز کی ہے۔ اس کتاب میں عقیدہ توحید کیااقسام، اہمیت اور شرک کی مذمت بیان کی گئی ہے۔مزید اس کتاب میں نزول قرآن کے مقاصد، انبیاء ورسل کے متعلق عقائد، موت اور برزخ کے حالات و واقعات اور ایمان کی فضیلت اور مؤمنین کے مقام کو اجاگر کیا گیا ہے۔یہ اپنے موضوع کے اعتبار سے ایک منفرد اور انوکھی کتاب ہے،جس کا اہل علم کو ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین طالب دعا: پ،ر،ر

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

17

آغاز سخن

21

تکمیل دین کی سندقرآن سے

22

دعوی اسلام کےباوجود احکامات شرعیہ کی پاسداری کیون نہیں

23

امت مسلمہ میں فرقہ بندی احبارورہبان کاکارنامہ ہے

24

حق کوچھپانےاورشرک وبدعات پھیلانے والوں کابرانجام

25

توحید وسنت کےمقابلے میں شرک وبدعات کی ترویج

26

قرآن مجیدتمام بنیادی مسائل کااطاطہ کرتاہے

27

اللہ اوراس کےرسول اللہ ﷺ کی اطاعت اہل ایمان پر فرض ہے

28

بعثت رسول اللہﷺ سےغملی رہنمائی

30

اہل جہنم اوردارجہنم کےبابین مکالمہ

33

توحید تمام انبیائے کرام کی دعوت کابنیادی نکتہ

34

توحید خالص کےبغیر تمام نیک اعمال کی کوئی وقعت نہیں

35

مشرک کےلیے دعائے مغفرت کرنابھی جائزنہیں

35

موضوعات القرآن فی توحیدالرحمان‘‘کیوں لکھی گئی

37

موضوعات القرآن کامطالعہ کےتمام حقائق آشکارکرےگا

38

موضوعات القرآن ‘‘احیاء توحید کےلیے مرتب کی گئی ہے

41

شرک کےاندھیروں میں روشن قندیل

42

کتاب کےمقدمہ سےدونئی کتب توحید کی تالیف

43

ادراہ تفہیم الاسلام کااعزاز

45

بطورتحدیث نعمت چند گزارشات

46

کتاب کامقدمہ دیباچہ حرفے چند لکھنےوالے اہل قلم اورمعاونین حضرات

49

کےلیے خصوصی دعائیں

49

حرف چند

52

دیباچہ

60

مقدمہ

66

توحید فطرت کی آواز

66

توحید کامعنی ومفہوم

69

توحید کی اقسام

73

توحید ربوبیت

73

خلق اورتدبیرکی مثال

73

توحیدربوبیت اورکفار کاعقیدہ

76

توحید الوہیت اورحضرات انبیاءکرام

82

حضرت نوح﷤ اوردعوت توحید

82

حضرت ہود﷤ اوردعوت توحید

82

حضرت صالح ﷤اوردعوت توحید

84

حضرت شعیب ﷤اوردعوت توحید

84

حضرت ابراہیم ﷤ اوردعوت توحید

84

حضرت موسی﷤اوردعوت توحید

85

حضرت عیسیٰ﷤اوردعوت توحید

87

خاتم الانبیاء محمد ﷺ اوردعوت توحید

89

توحید اسماءوصفات

99

توحید کی اہمیت وفضیلت

103

اسلام کابنیادی رکن

103

امن وسلامتی کی ضمانت

103

جنت میں داخلے اورجہنم سےنجات کاذریعہ ہے

104

توحید مشکلات ومصائب سےنجات کاذریعہ

105

توحید سفارش مصطفیﷺ کاذریعہ ہے

106

کتاب صاحب کتاب

107

دعوت اسلام اورفرقہ پرستی

110

فرقہ پرستی نےاسلام کےشیراز کوبکھیردیا

110

فرقہ پرستی کاانجام جہنم ہے

111

دین کےنام پر مخض دکانداری

112

اللہ کےنزدیک دین صرف اسلام ہی ہے

112

کلمہ اسلام کادم بھرنےوالوں کااصلی نام صرف مسلم ہے

113

اسلام سےبیزاری کی وجہ سےمعاشرے میں دنگافساد ہے

114

پیغام توحید کوجھٹلانے والوں کاانجام بد

114

شرک ایک ناقابل معافی جرم ہے

115

شرک پر مرنےوالےکاابدی ٹھکانہ جہنم کی آگ ہے

115

برگزیدہ انبیا﷩ کاتنبیہ

115

خالص اللہ کی طرف یکسوئی اختیار کرنےکاحکم

116

اللہ کاوعدہ ایمان خالص اختیار کرنےوالے مومنین سےہے

116

ایمان لانے پربرکتوں کی بارش  کامثردہ

117

امن اورہدایت  انہی کےلیےمقدر ہےجویمان لائیں اوردامن ایمان کو

117

شرک کی ملاوٹ سےمحفوظ کرلیں

117

ایمان پرثابت قدم رہنے والوں کےلیے جنت کی بشارت

118

اصل مسئلہ بنیادی عقائد یعنی ایمانیات کاہے

118

انبیاء﷩ کی دعوت کامحوربنیادی عقائد کی اصلاح تھا

118

توحید کےمقابلہ مین طاغوت کاانکار ضروری ہے

119

قوم کی بربادی کاایک اورپہلو

119

کیااللہ اپنےبندےکےلیےکافی نہیں ہے؟

120

غیراللہ کےنام کی پکاریں اوررسول اللہ ﷺ کاعلان

120

غیراللہ کو پکارنےوالےصبرصریحاگمراہ ہیں

121

فوت شدگان پکارنےوالون کی پکارسےغافل ہیں

121

اذان میں اشہدان لاالہ الااللہ کی گواہی کامطلب ؟

122

اذان میں اشہدان محمد رسول اللہﷺ کی گواہی کامطلب ؟

122

کاش!ہدایت سےمحرومی ہمارامقدرنہ بنتی

124

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47403
  • اس ہفتے کے قارئین 407477
  • اس ماہ کے قارئین 1031185
  • کل قارئین112638513
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست