#3070

مصنف : شاہ محمد جعفر پھلواری

مشاہدات : 2184

محمد ﷺ پیغمبر انسانیت

  • صفحات: 559
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13975 (PKR)
(اتوار 12 اپریل 2015ء) ناشر : ادارہ ثقافت اسلامیہ، لاہور

سیرت نبوی ﷺ کامو ضوع  ہر دور میں مسلم علماء ومفکرین کی فکر وتوجہ کا مرکز رہا ہے،اور ہر ایک نے اپنی اپنی وسعت وتوفیق کے مطابق اس پر خامہ فرسائی کی ہے۔ نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں ،بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو  آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،اور لکھی جا رہی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " محمد پیغمبر انسانیتﷺ "محترم مولانا شاہ محمد جعفر پھلواری صاحب  کی تصنیف ہے ۔جس میں انہوں نے نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ کو بیان فرمایا ہے۔اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حیات مبارکہ کے ابتدائی حالات

 

17

بعثت نبوی اور دعوت

 

33

ہجرت نئے دور زندگی کا آغاز

 

171

قبا میں داخلہ

 

201

تاج دار مدینہ ﷺ مدینے میں

 

211

پہلی ہجری

 

219

2 ہجری کے واقاعت

 

233

قتال کی اجازت

 

253

حق و باطل کا پہلا معرکہ

 

279

غزہ سویق

 

297

غزوہ بنی قینقاع

 

303

3 ہجری غزوہ احد

 

309

4 ہجری چند معمولی جھڑپیں

 

335

غزوہ بنو نضیر

 

345

5 ہجری غزوہ دومۃ الجندل

 

355

جنگ احزاب یا غزوہ خندق

 

365

غزوہ بنو قریظہ

 

379

6 ہجری غزوہ بنو لحیان

 

395

صلح حدیبیہ اور فتح مبین

 

415

فرمان رواؤں کو دعوت اسلام

 

421

7 محرم 7 ہجری غزوہ خیبر

 

433

8 ہجری غزوہ موتہ

 

457

8 ہجری فتح مکہ

 

465

غزوہ حنین

 

465

9 ہجری جیش یا غزوہ تبوک

 

503

10 ہجری حجۃ الوداع البلاغ

 

515

11 ہجری ایلا و تعجیر

 

521

وصال حق کی تیاریاں

 

525

رحلت کے بعد

 

535

آپ کے براؤزر میں پی ڈی ایف کا کوئی پلگن مجود نہیں. اس کے بجاے آپ یہاں کلک کر کے پی ڈی ایف ڈونلوڈ کر سکتے ہیں.

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2272
  • اس ہفتے کے قارئین 11192
  • اس ماہ کے قارئین 66381
  • کل قارئین52971287

موضوعاتی فہرست