#2057

مصنف : ولی خان المظفر

مشاہدات : 12924

مکالمہ بین المذاہب

  • صفحات: 375
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15000 (PKR)
(اتوار 16 نومبر 2014ء) ناشر : مکتبہ قدوسیہ،لاہور

موجودہ دور میں ذرائع ابلاغ موثر اور وسیع ترین ہتھیار ہے ۔ میڈیا پر قابض قوتیں اس کے ذریعے اچھے کو برااور برے کو اچھا ثابت کردیتی ہیں ۔یورپ اورامریکہ کےتمام نشریاتی اداروں،اخبارات ،رسائل اور دیگر تمام ذرائع ابلاغ پر قابض یہود نصاریٰ جہاں اپنے   باطل اور فرسودہ عقائد نظریات کی اشاعت کررہے ہیں۔ وہاں اسلامی عقائد وتعلیمات ،پیغمبر اسلام ﷺ کی ہدایات وشخصیت اوراسلامی شعائر پر مسلسل حملے کررہے ہیں۔مغربی ذرائع ابلاغ مؤثر انداز میں پوری دنیا میں یہودیت ،عیسائیت ،لادینیت ،قادیانیت اور دوسرے مذاہب باطلہ کی تبلیغ کررہا ہے ۔اور اسلام کے بارے میں لوگوں کےدلوں میں طرح طرح کےشکوک وشبہات پیدا کر کے اسے قبول کرنے سے انہیں روک رہا ہے ۔عقائد کا موضوع فلسفہ اور منطق کی طرح نہایت بوریت کا حامل ہے ،اس کی مشکل اور پچیدہ ابحاث سے عموما طبیعت اُچاٹ ہوجاتی ہے کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو عقائد کواپنا موضوع بحث بناتے ہیں اور اسی کواوڑھنا بچھونا بنا کر ہر دم مشقت طلب ابحاث کی کھود کرید میں لگے ہوں۔خصوصا پاکستان اور ہندوستان میں ۔ہاں عالمِ عرب میں عقائد کا موضوع نہایت اہمیت ہے پی ایچ ڈی کے اکثر مقالات کا دائرہ موضوع عقائد کے گرد گھومتا دکھائی دیتا ہے ۔مکالمہ بین المذاہب کو بین الاقوامی اور عالم گیرت کے اس پر فتن دور میں مختلف فورموں پر اٹھایا جارہا ہے جس سے وحدت ِ ادیان کی طرح مضر اور نقصان دہ مقاصد حاصل کرنے کی کوشش ہور ہی ہے اس لیے علماء کواس سے پہلوتہی نہیں کرنی چاہیے اوراس عنوان سےاپنی کوششوں اور مساعی کو مرتب کرنا چاہیے،تاکہ احقاق حق اور ابطال باطل کا فریضہ بحسن وخوبی انجام پذیر ہو۔ زیر نظر کتاب’’مکالمہ بین المذاہب ‘‘ مولانا ولی خان المظفر(مدرس جامعہ فاروقیہ،کراچی) کی ان محاضرات پر مشتمل ہےجو انہوں نے جامعہ فاروقیہ ،کراچی میں مناظر ہ کورس کے کےطلبا کے لیے بیان کیے ۔اس میں انہوں نےادیان ومذاہب ہی نہیں تقریبا قدیم وجدید فرقوں ،مسالک ،افکار ونظریات پر بھی خوب نظر ڈالی ہے او ران کااچھا خاصا استقصاء واحاطہ کیا ہے،اس جہت سے اگر دیکھا جائے تویہ ایک مستقل مذاہب وفرق اور نظریات وفلسفوں کے انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتاہے۔اللہ تعالیٰ اسے طالبانِ علوم نبو ت کےلیے نفع بخش بنائے۔ آمین(م۔ا )

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریظ .... مولاناسلیم اللہ خان

 

17

عرض مرتب

 

19

پیش گوئی

 

21

افتتاحیہ

 

31

سختہائے گفتنی

 

34

باب اول : ادیان و مذاہب

 

37

دین

39

اسلام

 

41

اسلام کے قوی پہلو

 

42

اسلامی تعلیمات

 

42

قرآن

 

44

پیغمبر اسلام

 

44

شریعت

 

46

فقہ

 

46

فتویٰ

 

47

اجماع

 

48

اجتہاد

 

48

وحی

 

48

توحید

 

49

توحید کےدلائل

 

49

اسلام کی مذہبی زبان عربی

 

49

جاہلیت

 

50

کافر ؍ کفر

 

51

مرتد

 

52

بدعت؍ بدعتی

 

52

زندقہ ؍ زندیق

 

54

الحاد

 

55

حدود اللہ

 

55

ختم نبوت

 

55

عیسائیت

 

63

عیسائیت کے قدیم فرقے

 

65

مشہور ترین اور مؤثر جدید فرقے بھی تیں ہی ہیں

 

65

اناجیل

 

66

انجیل برناباس

 

66

توریت

 

66

زبور

 

67

بائبل

 

67

مجالس قسطنطین

 

68

بائبل مستند کتاب نہیں

 

69

بائبل کےتضادات

 

69

بائبل کی اغلاط

 

72

کیا بائبل کی کتابیں الہامی ہیں ؟

 

75

ہمارا نقطہ نظر

 

75

اس حوالے سے تین مغالطے

 

76

بائبل کی تحریفات

 

76

تحریف لفظی کی تین قسمیں

 

77

تبدیلیاں

 

77

اضافات

 

78

تحرف حذف

 

79

مغالطے

 

80

تثلیث

 

81

باپ کی تعریف

 

81

بیٹے کی تعریف

 

81

روح القدس کی تعریف

 

81

جسمیت اور مکانیت

 

82

تثلیث ...عیسیٰ کے اقوال کی روشنی میں

 

82

خدا کا بیٹا

 

83

میں اور باپ ایک ہیں

 

83

قرآن پر عیسائیوں کےاعتراضات

 

84

احادیث پر عیسائیوں کےاعتراضات

 

85

آپ ﷺ کی نبوت کی اثبات

 

87

فائدہ

 

88

کانونٹ

 

89

بعثنی

 

89

حائظیہ

 

89

بپتسمہ

 

89

صلیبی جنگیں

 

90

کرسمس

 

91

گڈفرائیڈے

 

91

ایسٹر

 

92

بیت اللحم

 

92

جلیل ؍ گلیلی

 

93

ہیرود

 

93

کلیسا

 

93

کیتھیڈرل

 

94

اپبے

 

94

چرچ آف انگلینڈ

 

94

ویسٹ منسٹراپبے

 

95

کارڈینل

 

96

رہبانیت ؍ پاپائیت

 

96

راہب ؍ پادری

 

99

گریگری

 

99

لاٹ پادری

 

99

مارمن

 

100

میتھو ڈسٹ

 

100

فرسان مالطا اور العنظمۃ التصیریۃ العالمیۃ

 

101

یہودیت

 

102

حضرت ابراہیم ﷤

 

102

حضرت اسرائیل ﷤

 

103

حضرت موسیٰ ﷤

 

103

حضرت طالوت ﷤

 

104

حضرت داؤد ﷤

 

104

بنی اسرائیل کی شکست اور بخت وعیسیٰ کی آمد

 

105

حضرت خاتم النبین ﷺ

 

106

موجودہ اسرائیل اور موجودہ فلسطین

 

106

اسرائیل ، الفتح اور حماس

 

110

یورپین یہودی

 

112

یہودی فرقے

 

112

تورات ، تلمود اور پروٹوکولز

 

113

عیدیں

 

113

یوم السبت

 

114

یوم کیر؍ یوم کفارہ ؍ تکفیر

 

114

نبوکدنصر ؍بخت نصر

 

114

صیہون ؍ صہونیت

 

115

تعلیمات

 

117

تاؤمت کی مقبولیت

 

119

تاؤمت اپنے بانی کے بعد

 

119

بانی مذہب

 

120

مذہبی کتاب

 

121

چین کے بڑے مذاہب ؍ چینی فلسفہ

 

121

تاؤمت کے فرقے

 

122

کنفیوشزم

 

123

کتب

 

124

شنٹوازم

 

125

شنٹوازم کی کتابیں

 

126

کامی

 

126

عبادت

 

126

سکھ مت

 

127

اکالی

 

129

گروگوبند سنگھ

 

130

رنجیت سنگھ

 

130

بدھ مت

 

131

مہاتمام گوتم بدھ

 

132

بدھ مت بطور مذاہب

 

134

بدھ فلسفہ

 

135

کتب

 

136

تاریخ

 

137

فرقے

 

139

نروان

 

141

یوآن چوانگ

 

141

ہیون سانگ

 

141

جین مت

 

142

بانی مذہب

 

142

تعلیمات

 

143

آہنسا

 

143

اب نشد

 

145

ہندومت

 

146

تعریف

 

146

کتب

 

146

برہمن

 

147

برہمو سماج

 

147

بالمکی

 

148

کیلاش

 

148

اوشا

 

149

ستی

 

149

اوم

 

149

کرشن شری

 

150

سومنات

 

151

دیوداسی

 

152

دیوی

 

152

ذات پات کا نظام

 

152

شوجی

 

153

تناسخ

 

153

ادویتا

 

154

اندرا

 

155

اتت

 

155

اوتار

 

155

ہنومان

 

156

دیوالی

 

156

ہولی

 

156

جنم اشٹمی

 

157

موریا سلطنت

 

157

جوگی ؍جوگ ؍یوگی؍یوگ

 

158

وشنو

 

158

وشوامتر

 

159

مہابھارت

 

159

بھگوت گیتا

 

159

ہندی زبان

 

160

مجوسیت

 

161

آگ کی عبادت اور پارسی

 

162

ژند

 

163

اوستا

 

164

اہرمزد

 

165

گشتاسپ

 

165

زرتشت

 

166

صائبین ؍آفتاب پرست

 

167

عبادت کے طریقے

 

167

صائبہ

 

168

کاہن؍کہانت ؍ نجومی

 

170

باب ثانی : فرق ومکاتب

 

171

اسلامی فرقے.... مختصر مختصر

 

173

اہل تقلید

 

178

رافضہ

 

178

خارجیہ

 

180

جبریہ

 

180

قدریہ

 

181

جہمیہ

 

181

مرجیہ

 

182

اہل السنۃ والجماعت ؍ طائفہ منصورہ

 

183

دی نیشن آف اسلام

 

183

دیوبندی

 

184

اہل حدیث

 

185

جماعۃ المسلمین ؍حزب اللہ ؍توحیدی

 

186

وہابی

 

186

بریلوی

 

187

فرقہ گوہر شاہی

 

187

مقلدین

 

188

تصوف

 

190

قادریہ

 

191

سہروردی ؍ سہروردیہ

 

192

نقشبندیہ

 

192

چشتیہ

 

193

حلولیہ

 

193

حریریہ

 

194

احباب ؍ تجانیہ

 

194

حکیمیہ

 

196

حلمانیہ

 

196

روحانیہ ؍روشنیہ ؍بایزیدانصاری؍پیر تاریک

 

197

پیر بابا

 

198

حلال خوریہ ؍ حروفیہ

 

199

معتقدات

 

200

جلوتیہ ؍ بیرامیہ

 

201

قلندریہ

 

202

سیاریہ

 

203

شاذلیہ

 

203

خفیفہ

 

204

پنج تنی

 

205

سالمیہ ؍ سہیلیہ

 

207

سالمیہ کے عقائد

 

208

حشویہ

 

208

سعدیہ جباویہ

 

209

اباحیہ

 

210

شیعہ

 

211

رافضی

 

212

ذمیہ

 

212

سرحوبیہ ؍ جارودیہ

 

212

ممطوریہ

 

213

کاملیہ

 

213

خشابیہ ؍ مختاریہ ؍ کیسانیہ

 

214

مغیریہ

 

215

مغیریہ کے عقائد

 

215

مفضلیہ

 

216

مدثریہ

 

217

تقیہ

 

218

اثنا عشریہ

 

220

امامیہ

 

221

ناؤسیہ

 

221

مومنہ جماعت

 

222

میمونیہ

 

223

خطابیہ

 

224

نوربخشہ ؍ صوفیہ

 

224

زیدیہ

 

225

نعیمیہ

 

226

اسماعیلی ؍ فاطمی

 

227

آغاخان

 

228

فدائی

 

228

جدید آغاخانیت

 

228

آغا خانیوں کاحقیقی کلمہ

 

229

آغا خانیوں کا سلام

 

229

آغا خانیوں کے پیر (نبی اورعلی)

 

229

مقدس کتاب گنان

 

230

باطنیہ

 

230

قرامطہ

 

231

بوہرہ ؍بہرہ؍ داؤدی

 

232

خارجی ؍خوارج

 

233

اباضیہ

 

235

ازارقہ

 

236

حازمیہ

 

237

معلومیہ

 

237

مرجیہ

 

238

مریسیہ

 

239

جہمیہ ؍ جبریہ

 

239

معطلہ

 

240

معتزلہ ؍ قدریہ

 

241

مشبہ

 

242

نجاریہ

 

242

ملاحیہ

 

243

خرمیہ ؍ خراسانیہ

 

243

ناصبیہ ؍یزیدیہ

 

244

ذکری؍ داعی

 

245

بہائی؍ بابی

 

246

مہدوریہ

 

247

سرسید محمد جونپوری کےکچھ حالات

 

248

غلام پرویز ؍ پرویزیہ

 

250

جدیدیت ؍ تجدد پسند ؍ غامدیت

 

251

سر سید

 

252

چکڑالوی

 

253

مودودی

 

254

فکری

 

254

اشعریہ مالیزیہ

 

255

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 18734
  • اس ہفتے کے قارئین 214902
  • اس ماہ کے قارئین 838610
  • کل قارئین112445938
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست