#35

مصنف : محمد بن صالح العثیمین

مشاہدات : 26580

مختصر مسائل و احکام طہارت و نماز

  • صفحات: 28
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 560 (PKR)
(منگل 16 دسمبر 2008ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

نماز اسلام کا ایک بنیادی رکن ہے اور اس کی ادائیگی کے لیے طہارت اور پاکیزگی لازمی امر ہے-کیونکہ اس کے بغیر نماز قبول نہیں ہو گی اور یہ رسول اللہ ﷺ کے ارشاد عالیہ سے ثابت ہے-اور اسی طرح طہارت اور صفائی کو ایمان کا حصہ بتایا گیا ہے اس لیے شریعت نے نماز کی ادائیگی کے لیے بھی طہارت کو لازمی قرار دیا ہے-اس لیے مصنف نے اس کتاب میں اختصار کے ساتھ طہارت و نماز کے مسائل کو بیان کرتے ہوئے ہر بندے کے لحاظ سے تقسیم کو بھی واضح کیا ہے کہ عام انسان کے لیے طہارت حاصل کرنے اور عبادت کو بجا لانے کا انداز اور طریقہ کیا ہو گا اور ایک بیمار اور لاغر انسان کے لیے طہارت اور نماز کے لیے کیا طریقہ کار ہو گا-مصنف نےان تمام چیزوں کو سامنے رکھتے ہوئےغسل، وضو و تيمم كا طريقه اورنمازکی مسنون کیفیت جس ميں سجدہ سہووغيره کے احکام و مسائل شامل ہیں کے حوالے سے بالدلائل گفتگو کی ہے-
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

::

3

عرض مترجم

::

6

مختصر مسائل و احکام طہارت و نماز

::

7

وضوء

::

7

کیفیت وضوء

::

7

غسل

::

8

طریقہ غسل

::

8

تیمم

::

8

انداز تیمم

::

9

نماز

::

9

نماز کا مسنون کیفیت و طریقہ

::

9

استقبال قبلہ

::

9

تکبیر تحریمہ

::

9

دعا استفتاح و ثنا ء

::

10

تعوذ و تسمیہ او ر سورة الفاتحہ

::

10

قراءت

::

11

رکوع اور اس کی تسبیح

::

11

قومہ اور اس کے اذکار

::

12

سجود اور ان کی تسبیح

::

12

جلسہ بین السجدتین اور اس کی دعاء

::

13

دوسرا سجدہ

::

13

دوسری رکعت

::

13

قعدہ

::

14

تشہد

::

14

درود شریف

::

14

تعوذ و دعاء

::

15

سلام پھیرنا

 

15

تین یا چار رکعتیں پڑھنے کا طریقہ

 

15

تورک

 

16

مکروہات نماز

 

16

مبطلات و مفسدات نماز

 

16

سجدہ سہو کے مسائل و احکام

 

17

نماز میں اضافہ کرنا

 

17

اس کی مثال

 

17

قبل از وقت سلام پھیر لینا

 

17

اس کی مثال

 

18

واجبات نماز میں کچھ چھوڑنا

 

18

اس کی مثال

 

18

تعداد رکعات میں شک

 

18

اس کی مثال

 

19

ترجیح کی شکل میں

 

19

اس کی مثال

 

19

مریض کی طہارت و نماز کے مسائل

 

20

طہارت کا طریقہ

 

20

کیفیت تیمم

 

20

پٹی , جبس یا ڈامر پر مسح

 

20

ایک تیمم سے کئی نمازیں

 

21

جسمانی طہارت

 

21

کپڑوں کی طہارت

 

21

جائے نماز کی طہارت

 

21

اوقات نماز کی پابندی

 

22

مریض کی نماز کا طریقہ

 

22

بیٹھ کر نماز

 

22

لیٹ کر نماز

 

22

اشارے سے نماز

 

23

جو اشارہ بھی نہ کر سکے

 

23

دو نمازوں کو جمع کرنا

 

23

نماز قصر کرنا

 

24

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4595
  • اس ہفتے کے قارئین 247478
  • اس ماہ کے قارئین 993642
  • کل قارئین105864763
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست