#3980

مصنف : سید ابو الحسن علی ندوی

مشاہدات : 15723

مسلم ممالک میں اسلامیت اور مغربیت کی کشمکش

  • صفحات: 347
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8675 (PKR)
(جمعرات 13 اکتوبر 2016ء) ناشر : مجلس نشریات اسلامی کراچی

دین حق کے خلاف آغازاسلام سے ہی باطل قوتیں طرح طرح کی سازشوں میں مصروف رہی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ اسلام کا دفاع کرنے والے حضرات او ررجال کار بھی ہردور میں موجود رہے ہیں ۔ ہردور میں کئی مشاہیر اسلام نے باطل نظریات کا نہ صرف بھرپور توڑ کیا بلکہ غیر اسلامی افکار نظریات پر بھر پور تنقید کی اور عقلی دلائل سے ثابت کیا کہ وہ ناقص بودے ،کھوکھلے اورانسانیت کے زہر قاتل ہیں۔نیز انہوں نے اسلام کی حقانیت کودلائل وبراہین سے روز روشن کی طرح واضح کیا زیرتبصرہ کتاب’’مسلم ممالک میں اسلامیت اور مغربیت کی کشمکش‘‘ہندوستان کے نامور اسلامی اسکالر اورادیب مولانا سید ابوالحسن ندوی﷫ کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے وقت کےسب سے بڑے ‎چیلنج ’’ مغربی تہذیب کی کامل پیروی،زندگی کی شرط اورترقی وطاقت کی واحد راہ ہے ‘‘ کو دنیائے اسلام نے کس طرح قبول کیا اور مختلف اسلامی ممالک نے اس کے متعلق کیا کیا موقف اختیار کیے اورعالم اسلام کے لیے اس بارے میں صحیح راہ کیا ہے کو واضح کیا ہے اور عالم اسلام کی جدید تاریخ کا نیا اوراہم باب ’’اسلامیت اورمغربیت کی کش مکش کی عبرت انگیز داستان اور احیاء اسلام کی جدید تحریکوں پر سیر حاصل بحث کی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ طبع سوم

7

مقدمہ طبع دوم

9

حرف آغاز

11

مغربی تہذیب کےبارےمیں بعض ممالک کا منفی یاجان دار رویہ

15

عالم اسلام مغربی تہذیب کی زدمیں

16

ملی جلی تہذیب

17

منفی رویہ

18

اس موقف کی طبعی اورشرعی حیثیت اوراس کے نتائج

18

علیحدگی پسندی اورکنارہ کشی اورنتیجہ

21

محض معاشرتی روایات اورملکی کی تازہ تہذیب کامقابلہ نہیں کرسکتے

28

تہذیبی تعلیمی منصوبہ بندی اوردانشمندی اپنا کی ضرورت

29

عالم اسلام میں انقلاب ار اصل سبب

48

اس صورت حال کاعلاج

51

واحدراہ

52

عالم اسلام میں تجدد مغربیت کی تحریک

53

دوسراموقف

54

تکری کومغرب میں بنانے کی کوشش اوراس کےاسباب

54

دشواراورنازک مرحلے

55

قدیم وجدید گروہ

57

ضیاءگوک الپ اوران کانظریہ

59

ترکی کاتقلیدی کردار

66

نامق کمال

68

کمال اتاترک کافکری نشونماوذہن مزاج اورطبعی صوصیات

72

کمال ترک کی اصلاحات اورا سکے  انقلابی اقدامات

80

عالم اسلام میں اتاترک کی غیر معمولی مقبولیت

85

ہندوستان میں مغرب مشرق کی کشمکش

87

دینی قیادت اوردارالعلوم دیوبند

87

تحریک ندوۃ العلماء

90

سرسید احمد خاں کی قیادت اروان کامکتب خیال

98

سرسید کےنقطہ نظر کے کمزور پہلو

100

اس تحریک کےنتائج اوراس کی خدمات

104

اکبرالہ آبادی

106

قومی  جدوجہد غیر ملکی سامان کامقاطعہ

107

ڈاکٹر اقبال اورمغربی تہذیب پران کی تنقید

110

مغربی تہذیب اوراسلامی ممالک

117

مشرق میں تجدد کےعلمبرداؤروں پران کی تنقید

118

تہذیب اسلامی اورایک کی حیات انگیزی پریقین

119

جدید اسلامی تجربہ گاہ

120

نازک امتحان

122

دینی رہنمائی کانازک کام

127

پاکستان کی جماعت اسلامی

128

عالم اسلام میں مصر کےکردار کی اہمیت

131

ایک نئی نہرسوئز کی ضرورت

132

مصرکاکمزور تقلیدی پہلو

133

سیدجمال لدین افغانی

134

مفتی محمدعبدہ

135

سید جمال الدین افعغانی کی تحریک کےاثرات ارواسن کا مکتب فکر

139

عالم عربی میں مغربی فکر کےاولین نقیب

140

مصر میں آزادی نسوا ں کی تحریک اورس کےاثرات

144

مصرمیں مستشرقین کی صدائے یازگشت

147

تالیف وترجمہ کی تحریک کارخ بیات کی طرف اورطبع زادکام کی کمی

148

مغربی زندگی کی ایک تصویر

151

مصرکو یورپ کاایک ٹکڑا سمجھنے کی دعوت

152

پست ذہنی سطح

156

اخوان کی تحریک

157

جولائی کاانقلاب مصراوراس کےاثرات

160

مصری اورعربی اسوسائٹی کو مسخ کرنے کی کوشش

162

مصری انقلاب اورقیادت کی عالم عربی پر اثیر

165

فکری ارتداد کی پیش خیمہ

167

تشکیک کی سرگرم مہم اورعرب ممالک کاذہنی انتشار

167

گھاٹے کاسودا

170

مصرانور الشادات کے عہد میں

172

شام وعراق

178

شام کے بے بسی اوربعثت پارٹی کی ناکامی

182

معاشی بدحالی اوربے اعتمادی

185

ایران

186

روشن پہلو

189

ایران کااسلامی انقلاب

190

آیت اللہ خمینی کےنظریات

193

انڈونیشیا

196

غیر واضح رد عمل

198

نئے آزاد اسلامی ممالک مغرب زدگی کےراستہ پر

199

تونس

201

ایجزائر

209

اشتراکیت اوراس کے حیف

216

لیبا

218

اسلامی تقویم پر اعتراض

225

لیبیا اورمراکش

225

توڑپھوڑ کاعمل اوقدیم ملبہ کاازالہ

227

ترقی پسندوں کی رجعت پسندی

227

تجد کےداعیوں کی نقالی

230

نامذہیبت انتحا کی تبلیغ کرنےوالوں کی دروخی پالیسی

230

غیر مسلم ممالک کی شاہ خرچی

235

حکومت اورعوام کی کشمکش

237

مخفی طاقتوں اورخزانوں کی ناقدری

239

مغربی تہذیب کی پیروی کےنتائج

239

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 5259
  • اس ہفتے کے قارئین 248142
  • اس ماہ کے قارئین 994306
  • کل قارئین105865427
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست