#474.07

مصنف : امام احمد بن حنبل

مشاہدات : 33647

مسند امام احمد بن حنبل (مترجم) جلد 8

  • صفحات: 557
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16710 (PKR)
(بدھ 11 مئی 2011ء) ناشر : مکتبہ رحمانیہ لاہور

زیر نظر کتاب امام المحدثین،شمس الموحدین اور کتاب وسنت کے بے باک داعی  امام احمد بن حنبل ؒ کی خدمت حدیث کے  سلسلہ میں معرکہ آراء تصنیف ہے ۔جس کی حسن ترتیب اور بہترین انتخاب کی دنیا معترف ہے ۔یہ کتاب احادیث نبویہ کا عظیم و وسیع ذخیرہ ہے ،جس میں  تیس ہزار کے لگ بھگ مرویات ہیں ۔اتنا بڑا ذخیرۂ احادیث  کسی ایک مؤلف کی الگ تالیف میں ناپید ہے۔ان اوصاف کے سبب علمائے حدیث اور شائقین  تحقیق ہمیشہ سے اس کتاب کے دلدادہ اور طالب رہے ہیں ۔اس کتاب کی افادیت و اہمیت کے پیش نظر حافظ احمد شاکر اور شعیب ارنؤوط نے اس کی تحقیق و تخریج کی جس  وجہ سے اس کتاب سے استفادہ کرنا آسان ہو گیا اور صحیح ،حسن اور ضعیف روایات کی پہچان سہل ہو گئی۔احادیث نبویہ کے اس وسیع ذخیرے سے عربی دان طبقہ ہی اپنی علمی تشنگی دور کر سکتا تھا لیکن اردو دان طبقہ کے لیے اس سے استفادہ مشکل تھا۔چنانچہ علم حدیث کو عام کرنے اور عامیوں کو  احادیث نبویہ سے روشناس کرانے کے لیے اردو مکتبہ جات نے کمرہمت کسی اور ہر مکتبہ نے اپنی استعدادو استطاعت کے  مطابق کتب احادیث کے تراجم و فوائد شائع کرنے کا آغاز کیا اور یہ سلسلہ صحاح ستہ سے بڑھتا ہوا دیگر کتب احادیث تک جا پہنچا ۔پھر عوام الناس کے کتب احادیث سے ذوق و شوق کے سبب مالکان مکتبہ جات  میں حوصلہ بڑھا اور انہوں نے بڑی کتب احادیث کے تراجم پیش کرنے کا عزم کیا اسی سلسلہ کی کڑی مسند احمد بن حنبل کا زیر نظر ترجمہ ہے ۔جو مکتبہ رحمانیہ کی بہت بڑی علم دوستی اور جذبہ  خدمت  حدیث کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔کتاب کے ترجمہ میں مترجم کی علمی گہرائی اور وسعت مطالعہ کی داد دینا پڑتی ہے ۔نیز  احادیث کی مختصر تخریج اور روایات کے صحت و ضعف کے حکم کی وجہ سے کتاب کی اہمیت دو چند ہوگئی ہے ۔احادیث پر اکثر حکم تو الشیخ شعیب ارنؤوط کا ہے البتہ بعض روایات پر شیخ البانی  کا حکم نقل کیا گیا ہے۔عمومی و اجتماعی فوائد کے اعتبار سے یہ نہایت مفید کتاب ہے لیکن اشاعت کی عجلت یا کسی ضروری مصلحت کی وجہ سے کتاب کو معیاری بنانے  میں کوتاہی کی گئی ہے ۔کیونکہ احادیث کی تخریج و تحقیق کے اسلوب کی نا تو مقدمہ میں وضاحت کی گئی ہے اور نہ ہی تخریج و تحقیق کا معیار ایک ہے۔بلکہ کچھ احادیث کی مختصر تخریج ہے اور بعض احادیث تخریج سے یکسر خالی ہیں۔یہی معاملہ تحقیق کا ہے کہیں شعیب ارنؤوط کا حکم نقل ہے ،کہیں علامہ البانی کا اور کہیں دونوں کے متضاد حکم درج ہیں۔اور اکثر ضعیف روایات کے اسباب ضعف غیر منقول ہیں اس کے برعکس کچھ مزید علمی فوائد ہیں:مثلاً حدیث نفس صفحہ بارہ پر مسند احمد کے راویوں کی ترتیب کا بیان ہے چونکہ یہ ترتیب غیر ہجائی ہے اس لیے صفحہ چھیالیس پر تمام راویوں کی حروف ہجائی  کے اعتبار سے  ترتیب نقل کی گئی ہے ۔نیز احادیث کی تلاش کی خاطر آخری دو جلدوں میں احادیث کے اطراف درج کیے گئے ہیں ۔جس سے احادیث کی تلاش قدرے آسان ہو گئی ہے۔یہ کتا ب چودہ جلدوں اور اٹھائیس ہزار ایک سو ننانوے احادیث پر مشتمل ہے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

لمسند الکوفیین

 

 

حضرت صفوان بن عسال مرادی ؓکی حدیثیں

 

11

حضرت کعب بن عجرہ ؓکی حدیثیں

 

17

حضرت مغیرہ بن شعبہ ؓکی حدیثیں

 

27

حضرت عدی بن حاتم طائی ؓکی حدیثیں

 

63

حضرت معن بن یزید سلمی  ؓکی حدیث

 

73

حضرت محمدبن حاطب ؓکی حدیثیں

 

73

ایک صحابی ؓکی روایت

 

75

ایک صحابی ؓکی روایت

 

75

حضرت سلمہ بن نعیم ؓکی حدیث

 

76

حضرت عامربن شہر ؓکی حدیثیں

 

76

بنو سلیم کے  ایک صحابی ؓکی  روایت

 

77

حضرت ابوجبیرہ بن ضحاک ؓکی حدیث

 

77

ایک صحابی ؓکی روایت

 

77

بنو اشجع کے ایک صحابی ؓکی روایت

 

78

حضرت اغرمزنی ؓکی  حدیثیں

 

78

ایک صحابی ؓکی روایت

 

79

ایک مہاجر صحابی ؓکی روایت

 

79

حضرت عرفجہ ؓکی حدیث

 

79

حضرت عمارہ بن  رویبہ ؓکی حدیثیں

 

80

حضرت عروہ بن مضرس طائی ؓکی حدیثیں

 

81

حضرت ابوحازم ؓکی حدیث

 

82

حضرت صفوان زہری ؓکی حدیثیں

 

83

حضرت سلیمان بن صرد ؓکی  حدیثیں

 

83

حضرت سلیمان  بن صرد اور  خالد بن عرفطہ ؓ کی اجتماعی حدیثیں

 

84

حضرت عمار بن یاسر ؓکی مرویات

 

85

حضرت عبداللہ  بن ثابت ؓکی حدیث

 

94

حضرت عیاض بن  حمار ؓکی حدیثیں

 

95

حضرت حنظلہ کاتب اسیدی ؓکی حدیث

 

97

حضرت نعمان بن بشیر ؓکی مرویات

 

98

حضرت اسامہ بن شریک ؓکی حدیثیں

 

131

حضرت عمرو بن حارث  بن مصطلق ؓکی حدیثیں

 

132

حضرت حارث بن  ضرار خزاعی ؓکی حدیث

 

133

حضرت جراح ؓاور  ابوسنان اشجعی  ؓکی حدیثیں

 

135

حضرت قیس  بن ابی خرزہ ؓکی حدیث

 

137

حضرت براء بن عازب ؓکی مرویات

 

138

حضرت ابوالسنابل بن بعکک ؓکی حدیثیں

 

212

حضرت عبداللہ بن عدی بن حمراء زھری ؓکی  حدیثیں

 

213

حضرت ابو ثور فہمی ؓکی حدیث

 

214

حضرت حرملہ عنبری ؓکی حدیث

 

214

حضرت نبیط بن شریط ؓکی حدیثیں

 

215

حضرت ابوکابل ؓکی حدیث

 

216

حضرت  حارثہ بن وہب ؓکی  حدیثیں

 

217

حضرت عمرو بن حریث ؓکی حدیثیں

 

218

حضرت سعید بن حریث ؓکی حدیثیں

 

219

حضرت عبداللہ بن یزید انصاری ؓکی حدیثیں

 

220

حضرت ابوحجیفہ ؓکی حدیثیں

 

220

حضرت عبدالرحمن بن یعمر ؓکی حدیثیں

 

227

حضرت عطیہ قرظی ؓکی حدیث

 

228

بنو ثقیف کی ایک صحابی ؓکی روایت

 

228

حضرت صخر بن عیلہ ؓکی حدیث

 

229

حضرت ابوامیہ فزاری ؓکی حدیث

 

229

حضرت عبداللہ بن عکیم ؓکی  حدیث

 

230

حضرت طارق بن سوید ؓکی حدیث

 

231

حضرت خداش  ابوسلامہ ؓکی  حدیثیں

 

232

حضرت ضرار بن ازور ؓکی حدیث

 

233

حضرت دحیہ کلبی ؓکی حدیث

 

233

ایک صحابی ؓکی حدیث

 

233

حضرت جندب ؓکی حدیثیں

 

234

حضرت سلمہ بن قیس ؓکی حدیث

 

239

ایک صحابی ؓکی حدیثیں

 

240

حضرت طارق بن شہاب ؓکی حدیثیں

 

242

ایک صحابی ؓکی روایت

 

244

زکواۃ وصول کرنے والے ایک صحابی ؓکی وایت

 

245

حضرت وائل بن حجر ؓکی مرویات

 

245

حضرت عمار بن یاسر ؓکی حدیثیں

 

256

چند صحابہ ؓ کی روایت

 

262

حضرت کعب بن  مرہ  بہزی ؓکی حدیثیں

 

262

حضرت خریم بن فاتک ؓکی حدیثیں

 

263

حضرت قطبہ بن مالک ؓکی حدیث

 

265

بکر بن وائل  کے ایک آدمی کی روایت

 

265

حضرت ضرار بن ازور ؓکی حدیث

 

266

حضرت عبداللہ بن زمعہ ؓکی  حدیث

 

266

حضرت مسور بن مخرمہ ؓاور  مروان بن حکم کی مرویات

 

267

حضرت صہیب بن سنان ؓکی  حدیثیں

 

295

حضرت ناجیہ خزاعی ؓکی حدیث

 

301

حضرت فراسی ؓکی حدیث

 

301

حضرت ابوموسی غافقی ؓکی حدیث

 

302

حضرت ابوالعشراء  دارمی کی اپنے والد سے روایت

 

302

حضرت عبداللہ بن ابی حبیبہ ؓکی حدیثیں

 

303

حضرت عبدالرحمن  بن یعمر ؓکی  حدیث

 

304

حضرت بشر بن سحیم ؓکی حدیثیں

 

304

حضرت خالد عدوانی ؓکی حدیث

 

305

حضرت عامر بن مسعود جمحی ؓکی حدیث

 

306

حضرت کیسان ؓکی حدیث

 

306

حضرت جد زہرہ بن معبد ؓکی  حدیث

 

307

حضرت نضلہ بن  عمرو ؓکی حدیث

 

307

حضرت امیہ بن مخشی ؓکی حدیث

 

308

حضرت عبداللہ بن ربیعہ سلمی ؓکی حدیث

 

308

حضرت فرات بن حیان عجلی ؓکی حدیث

 

309

حضرت حذیم بن عمرو سعدی ؓکی حدیث

 

309

نبی ؑ کے ایک خادم کی حدیث

 

310

حضرت ابن  ادرع ؓکی حدیث

 

311

حضرت نافع بن عتبہ بن ابی وقاص ؓکی  حدیثیں

 

312

حضرت محجن بن ادرع ؓکی حدیثیں

 

313

حضرت محجن بن ادرع ؓکی ایک اور حدیث

 

315

حضرت ضمرہ بن ثعلبہ ؓکی حدیث

 

315

حضرت ضرار بن ازور ؓکی  حدیثیں

 

316

حضرت جعدہ ؓکی حدیث

 

316

حضرت علاء بن  حضرمی ؓکی حدیثیں

 

317

حضرت سلمہ بن قیس اشجعی ؓکی  حدیثیں

 

317

حضرت رفاعہ بن رافع زرقی ؓکی حدیثیں

 

318

حضرت رافع بن رفاعہ ؓکی حدیث

 

321

حضرت عرفجہ بن شریح ؓکی حدیث

 

322

حضرت عویمر بن  الشقر ؓکی  حدیث

 

322

قریظہ کے دو بیٹوں کی حدیث

 

323

حضرت حصین بن محصن ؓکی حدیث

 

323

حضرت ربیعہ بن عباد دیلی ؓکی حدیثیں

 

323

حضرت عرفجہ بن  اسعد ؓکی حدیث

 

325

حضرت عبداللہ بن سعد ؓکی حدیث

 

325

حضرت عبیداللہ بن اسلم ؓ ؓکی حدیث

 

326

حضرت ماعز ؓکی حدیث

 

326

حضرت احمر بن جزء ؓکی حدیث

 

327

حضرت عتبان بن مالک  انصاری ؓکی حدیث

 

327

حضرت سنان بن سنہ ؓکی حدیث

 

327

حضرت عبداللہ بن مالک اوسی ؓکی حدیثیں

 

328

حضرت حارث بن  مالک  بن برصاء ؓکی حدیثیں

 

329

حضرت اوس بن حذیفہ ؓکی حدیث

 

329

حضرت بیاض ؓکی حدیث

 

330

حضرت ابواروی ؓکی حدیث

 

331

حضرت فضالہ لیثی ؓکی حدیث

 

331

حضرت مالک بن حارث ؓکی حدیثیں

 

331

حضرت ابی بن مالک ؓکی حدیث

 

332

حضرت مالک بن عمرو قشیری ؓکی حدیث

 

333

حضرت خشخاش عنبری ؓکی حدیث

 

333

حضرت ابووہب جثمی ؓکی حدیثیں

 

334

حضرت مہاجر قنفذ ؓکی حدیث

 

334

حضرت خریم بن فاتک اسدی ؓکی حدیثیں

 

335

حضرت ابوسعید بن زید ؓکی حدیث

 

337

نبی ؑ کے مؤذن کی حدیث

 

337

حضرت حنظلہ کاتب ؓکی بقیہ حدیثیں

 

338

حضرت انس بن مالک ؓنام کے ایک اور صحابی کی حدیثیں

 

339

حضرت عیاش بن ابی ربیعہ ؓکی حدیث

 

340

حضرت ابوعقرب ؓکی حدیث

 

341

حضرت عمرو بن عبیداللہ ؓکی حدیث

 

341

حضرت یزداد بن فساء ہ ؓکی حدیث

 

341

حضرت ابولیلی  ابو عبدالرحمن  بن ابی لیلی ؓکی حدیثیں

 

342

حضرت ابوعبداللہ صنا بحی ؓکی حدیث

 

344

حضرت ابورہم غفاری ؓکی حدیث

 

347

حضرت عبداللہ بن قرط ؓکی حدیث

 

349

حضرت عبداللہ بن حجش ؓکی حدیثیں

 

350

حضرت عبدالرحمن بن ازہر ؓکی حدیثیں

 

350

حضرت  صنابحی احمسی ؓکی حدیثیں

 

352

حضرت اسیدبن حضیر ؓکی حدیثیں

 

353

حضرت سوید بن قیس ؓکی حدیثیں

 

355

حضرت جابر احمسی ؓکی حدیثیں

 

356

حضرت عبداللہ بن ابی اوفی ؓکی مرویات

 

357

حضرت جریر بن  عبداللہ ؓکی مرویات

 

370

حضرت زید بن ارقم ؓکی مرویات

 

398

حضرت نعمان بن بشیر ؓکی بقیہ مرویات

 

424

حضرت عروہ بن ابی الجعد بارقی ؓکی حدیثیں

 

425

حضرت عدی بن حاتم ؓکی  بقیہ مرویات

 

429

حضرت عبداللہ بن ابی اوفی ؓکی مرویات

 

440

حضرت ابوقتادہ انصاری ؓکی حدیثیں

 

449

حضرت عطیہ قرظی ؓکی حدیث

 

450

حضرت عقبہ بن حارث ؓکی مرویات

 

451

حضرت ابونجیح سلمی ؓکی حدیث

 

452

حضرت صخر غامدی ؓکی بقیہ حدیث

 

453

حضرت سفیان ثقفی ؓکی حدیث

 

454

حضرت عمرو بن عبسہ ؓکی  مرویات

 

454

حضرت محمد بن صیفی ؓکی حدیث

 

463

حضرت یزید بن ثابت ؓکی حدیثیں

 

464

حضرت شرید بن سوید  ثقفی ؓکی مرویات

 

465

حضرت مجمع بن جاریہ  انصاری ؓکی حدیث

 

471

حضرت صخر غامدی ؓکی حدیثیں

 

471

حضرت ابوموسی اشعری ؓکی مرویات

 

473

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 22271
  • اس ہفتے کے قارئین 22271
  • اس ماہ کے قارئین 1030252
  • کل قارئین107697014
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست