#3890

مصنف : حمید عسکری

مشاہدات : 18727

نامور مسلم سائنسدان ( حمید عسکری )

  • صفحات: 338
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13520 (PKR)
(جمعرات 30 جون 2016ء) ناشر : مجلس ترقی ادب لاہور

سائنس کو مذہب کا حریف سمجھا جاتا ہے،لیکن یہ محض غلط فہمی ہے۔دونوں کا دائرہ کار بالکل مختلف ہے ،مذہب کا مقصد شرف انسانیت کا اثبات اور تحفظ ہے۔وہ انسان کامل کا نمونہ پیش کرتا ہے،سائنس کے دائرہ کار میں یہ باتیں نہیں ہیں،نہ ہی کوئی بڑے سے بڑا سائنس دان انسان کامل کہلانے کا مستحق ہے۔اسی لئے مذہب اور سائنس کا تصادم محض خیالی ہے۔مذہب کی بنیاد عقل وخرد،منطق وفلسفہ اور شہود پر نہیں ہوتی بلکہ ایمان بالغیب پر زیادہ ہوتی ہے۔اسلام نے علم کو کسی خاص گوشے میں محدود نہیں رکھا بلکہ تمام علوم کو سمیٹ کر یک قالب کر دیا ہےاور قرآن مجید میں قیامت تک منصہ شہود پر آنے والے تمام علوم کی بنیاد ڈالی ہے۔چنانچہ مسلمانوں نے تفکر فی الکائنات اور حکمت تکوین میں تامل وتدبر سے کام لیا اور متعددسائنسی اکتشافات سامنے لائے ۔تاریخ میں ایسے بے شمار مسلمان سائنسدانوں کے نام ملتے ہیں،جنہوں نے بے شمار نئی نئی چیزیں ایجاد کیں اور دنیا میں مسلمانوں اور اسلام کا نام روشن کیا۔ زیر تبصرہ کتاب" نامور مسلم سائنس دان " محترم حمید عسکری صاحب کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے نامور مسلم سائنس دانوں کی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی ہےاور ان کے نام،سوانح،حالات زندگی اور ان کی ایجادات کا تذکرہ کیا ہے۔ اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

9

تمہید۔۔۔۔۔ یونانی دور

 

پہلا باب: ثالیس

15

دوسرا باب: فیثا غورث

20

تیسرا باب:دمقراط

27

چوتھا باب: بقراط

30

پانچواں باب: ارسطو

35

چھٹا باب: ارشمیدس

46

اسلامی دور

 

پہلا باب: تاریکی کے بعد روشنی

69

دوسرا باب: جابر بن حیان

74

تیسرا باب: جنداب، فرازی اور یعقوب

83

چوتھا باب: نوبخت، ماشاء اللہ اور فضل

87

پانچواں باب: جرجیس اور اسمعی

92

چھٹا باب: حنین بن اسحاق

96

ساتواں باب جریل،یوحنا، اور سلمویہ

104

آٹھواں باب: اصطرلابی، حجاج، ضریر، حاسب، عمر اور عطارد

112

دسواں باب: بنو موسیٰ بن شاکر

115

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40289
  • اس ہفتے کے قارئین 400363
  • اس ماہ کے قارئین 1024071
  • کل قارئین112631399
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست