#5237

مصنف : محمود نصار

مشاہدات : 8397

نبی اکرمﷺ کا کھانا اور پینا

  • صفحات: 98
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2450 (PKR)
(جمعہ 26 جنوری 2018ء) ناشر : اریب پبلیکیشنز نئی دہلی

ﷲ تعالیٰ نے انسانی زندگی کے لئے غذا کو لازم قرار دیا ۔ کھانے کے آداب ہمارے نبی کریم ﷺ نے ہمیں بتائے ۔ کھانے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ کھانا کھانے سے پہلے دونوں ہاتھوں کو دھوکر کلی کریں اور نہایت عاجزی کے ساتھ دستر خوان پر بیٹھ جائیں ۔بسم اﷲ پڑھ کر سالن ڈالیں پھر دائیں ہاتھ سے روٹی کا لقمہ سالن لگا کر منہ میں ڈالیں ۔ لقمہ خوب چبا کر کھائیں ۔لقمہ درمیانہ لینا چاہیے ۔ تاکہ چبا نے میں دقت نہ ہو۔ اگر ایک برتن میں دو تین آدمی مل کر کھا رہے ہوں تو اپنے سامنے سے کھانا چاہیے۔ دوسرے کے سامنے سے لقمہ نہیں اُٹھانا چاہیے ۔اگر کھانے کے دوران چھینک آئے تو دوسری طرف چھینکو۔ کھانا مناسب مقدار میں کھانا چاہیے ۔یعنی ضرورت سے تھوڑا ساکم ہی کھا نا چاہیے۔ اگر کھاتے وقت کوئی لقمہ گر جائے تو اسے صاف کر کے کھالینا چاہیے ۔کھانا ختم کرتے ہوئے برتن کو صاف کرنا چاہیے ۔ اگر انگلیوں کے ساتھ سالن وغیرہ لگا ہو تو اسے چاٹ لینا چاہیے۔ کھانا کھا کر اﷲ کا شکر ادا کرنا چاہیے اور مسنون دعاؤں میں سے کوئی ایک دعا پڑھنی چاہیے ۔ کھانا کھا کر ہاتھوں کو دھونا چاہیے۔ تولیے سے صاف کرنا چاہیے ۔ پانی کھانا شروع کرتے وقت پہلے پی لیں یا کھانے کے دوران پئیں آخر میں پانی نہ پئیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ نبی اکرم ﷺ کا کھانا پینا‘‘ محمود نصار صاحب کی ہے۔ جس میں حضور اقدس ﷺ کھانا اور پینا، کھانے پینے کا مسنون طریقہ اور کھانے پینے کے آداب کو قلمبند کیا ہے۔ جن پر عمل کرنے سے ایک مسلمان اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کا مستحق بن جاتا ہے اور بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔اللہ تعالیٰ کتاب ہذا کے مصنف ،ناشر کی   خدمات کوقبول فرمائے اور اسے عوام الناس کےنفع بخش بنائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

11

کھانااورآداب نبویﷺ

13

ضیافت کےآداب

15

رسول کریم ؑ کی خدمت میں کھانےکاہدیہ

18

حضوراکرمﷺ کابھوکےکوکھاناکھلانےکی ترغیب دینا

19

نبی کریم ﷺ کادائیں ہاتھ کھانےکی ترغیب دینا

19

حضوراقدس ﷺ کااہل صفہ کوتھوڑےسےدودھ کےلیے دعوت دینا

19

ایک پیالہ سےچالیس آدمیوں کاسیرہوکرکھانا

21

اسراف کےبغیرضیافت کی ترغیب

23

حضوراکرمﷺکی شادی کاولیمہ

24

حضورﷺکاولیمہ کی ترغیب دینا

24

حضوراقدس ﷺکادعوت قبول کرنےکی ترغیب دینا

25

دعوت ولیمہ کو قبول کرنےکی ترغیب

25

نبی کریم ﷺ کاحسن وحسینؓکاعقیقہ کرنا

28

حضوراکرمﷺ کاعقیقہ کی ترغیب دینا

28

اہل میت کےلیےکھانا تیارکرنےکی ترغیب

28

کھانےکے بارےمیں حضوراقدس ﷺکےآداب

29

ناپاک ہوجانا

29

ضرررساں ہونا

29

نشہ آورہونا

30

کسی دوسرےکاحق اس سےمتعلق ہو

30

کوئی حرام جانورہو

30

حضورنبی محبوب ﷺزمین پرچلنےوالےایک (عملی)قرآن تھے

31

آنحضرت ﷺکےکھانےکامبارک طریقہ

35

کھانےکےوقت حضورﷺکےآداب

39

رسول اکرمﷺ کااندازنشت

39

حضوراقدس ﷺکادسترخواں پردوزانوں بیٹھنا

40

نبی کریمﷺ کااکڑوں بیٹھ کرکھانا

41

آنحضرت ﷺکادائیں جانب کھانےکورکھنا

41

حضورﷺ کےسالن کاذکر

41

رسول کریمﷺ کس چیزپر کھانارکھ کرکھاتےتھے

42

حضوراکرمﷺ کاپیالہ سےکھانے کاانداز

42

حضورﷺ کےپیالہ کی شان

42

آنحضورﷺ کااپنےسامنےسےکھانےکھانےکاحکم دینا

43

حضور ؑ کاکھانےکاانداز

43

ایک لقمہ میں دوکھجوریں ملاکرکھانےکی ممانعت

44

حضوراکرمﷺ کااپنی انگلیاں چاٹنا

44

انگلیوں کاچاٹنا

46

برتن صاف کرنےکی ترغیب

46

مضرکھانےسےحفاظت کےلیے

46

زمین سےپانی کاچشمہ پھوٹنا

47

کھانےمیں میانہ روی اختیارکرنےکاحکم

47

محمدمصطفی ﷺ کےہاتھوں میں کنکریاں کاتسبیح پڑھنا

48

نبی اکرمﷺ کاکھانےکےبعداللہ کاشکراداکرنا

49

کھاناتیارکرنےوالےکودعادینا

49

مسلمان ایک آنت میں اورکافرسات آنتوں میں کھانا پیتاہے

50

حضوراقدس ﷺکاسیرہونےکی دعادینا

50

نبی پاک ﷺ کوبرتنوں کوڈھانکنےکاحکم دینا

51

بیمارآدمی کوکھانےپرمجبورنہیں کرناچاہیے

51

رات کاکھانانہ چھوڑو

51

نبی کریمﷺ کےکھانےمیں برکت کاواقعہ

52

رسول اللہ ﷺنےدن میں دومرتبہ روٹی اورگوشت شکم سیرہونہیں کھایا

53

رسول اللہﷺ نےدنمیں دومرتبہ روٹی اورگوشت شکم سرہوکرنہیں کھایا

53

رسول کریمﷺ علیہ الصلوۃ والتسلیم کی روٹی کاذکر

54

روٹی کھانے کی ترغیب اورسالن کاانتظار نہ کرنےکاحکم

54

کھانےکےبعدہاتھ دھونےکاحکم

55

ثریدکی تمام کھانوں پرفضیلت

55

نبی کریمﷺ کاترکھجوروں کےساتھ ککڑی کھانا

56

رسول اللہ ﷺکودستی کاگوشت زیادہ مرغوب تھا

56

رسول اللہﷺ کادستی کاگوشت پسندفرمانا

57

آپﷺ کاپشت کےگوشت کوپسندفرمانا

57

آنحضرتﷺکازیادہ شوربہ بنانےکی ترغیب دینا

58

آپﷺ کاہڈی کومنہ کےقریب کرنےکاحکم تاکہ اس پر لگاہواگوشت کھایاجاسکے

58

چھری سےگوشت کاٹنےکی ممانعت

58

زیادہ کھانےکی مذمت

59

حضوراکرمﷺ کابھناہواکھاناتناول فرمانا

59

آنحضورﷺ کابکری کاگوشت کھانا

60

حضورﷺ کاگوشت کوپسندفرمانا

61

آنحضرتﷺ کاکدوکوپسندفرمانا

61

آپﷺ کاکدواوسوکھائےہوئےگوشت کےٹکڑےکھانا

63

رسول اللہﷺکاحلوہ کھانا

64

آنحضرت ﷺ کاکھجوروں کےخوشے سےکھانا

63

حضوراکرمﷺکاپنیرکھانا

64

حضوراقدس ﷺ کاخرگوش کاگوشت کھانا

64

جب کھانےپینےکی چیزیں میں مکھی گرجائےتواس کوڈبودینےکاحکم

65

رسول اللہﷺ کوکون ساکھانامرغوب تھا؟

65

حضور ؑ کامیٹھااورشہدکوپسندفرمانا

66

نبی کریمﷺ کوکون ساکھاناپسندتھا

67

نبی کریم ﷺ کالہسن کوناپسندکرنا

67

آنحضورﷺ کاپیازکھانا

68

آنحضورﷺکاکھجورکھانا

68

آنحضرتﷺکاسرخاب کاگوشت کھانا

68

آپﷺ کاٹڈی کھانا

69

رسول پاک ﷺ کاعنبرمچھلی کھانا

69

حضورﷺ کےکھانوں کوجمع کرنا

70

حضورﷺ کادوقسم کےکھانوں کوجمع کرنا

70

ترکھجورکےساتھ ککڑی کھانا

70

ترکھجورکےساتھ تربوز کھانا

710

مکھن اورکھجور ملاکرکھانا

71

نبی اکرمﷺ کےپینےکیاانداز

71

آنحضرتﷺ کاکبھی کھڑےہوکراورکبھی بیٹھ کرپانی پینا

71

آپﷺ کامشکیز سےپانی پینا

72

حضوراقدس ﷺ کاٹھنڈااورمیٹھامشروب پسندفرمانا

73

حضورﷺ کامیٹھا پانی نوش فرمانا

73

حضوراکرمﷺ کاٹھنڈاپانی نوش فرمانا

74

حضورﷺ کاوضوسےبچاہواپانی پینا

74

رسول کریمﷺ کاآب زمزم پینا

75

آنحضرت ﷺ کادودھ پینا

75

کوئی چیز دینےمیں دائیں جانب کالحاظ رکھنامستحب ہے

76

مختلف مواقع پر آپﷺ کادودھ نوش فرمانا

76

عرفہ کےدن

76

ہجرت کےوقت

77

معراج کی رات

77

دودھ پینےکےبعد آپﷺ کاکلی کرنا

77

دودھ پینے کےبعد آنحضرت ﷺ کادعاپڑھنا

77

آپﷺ کاشہد پینا

78

رسول اللہﷺ کامیٹھی چیزاورشہدکوپسندفرمانا

78

آنحضرت ﷺکابھگوئی ہوئی کھجوروں کاشربت پینا

78

حضورﷺکاکشمش کامشروب پینا

79

رسول اکرمﷺ کانبیذپینا

80

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23719
  • اس ہفتے کے قارئین 23719
  • اس ماہ کے قارئین 1031700
  • کل قارئین107698462
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست