#408

مصنف : عبد اللہ بن عبد الرحمن الجبرین

مشاہدات : 22281

نفسیاتی وجسمانی صحت کا طریقہ(راستہ)

  • صفحات: 90
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2700 (PKR)
(منگل 01 مارچ 2011ء) ناشر : دعوت وتوعیۃ الجالیات ربوہ۔ریاض

اللہ تعالیٰ نے کوئی بھی ایسی بیماری پیدا نہیں کی جس کا علاج ناممکن ہو۔ انسان کو اگر کوئی بھی بیماری لاحق ہو تو وہ دوا کے ساتھ ساتھ دعا کو بھی معمول بنائے یقیناً اس کے دور رس اثرات مرتب ہوں گےاور اللہ تعالیٰ بیماری سے شفاء عطا فرمائیں گے۔ ہمارے ہاں بہت سے لوگ نفسیاتی اور روحانی بیماریوں میں مبتلا ہوتے رہتے ہیں اور اکثر اوقات نظر بد اور جادو وغیرہ کا بھی سامنا رہتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں وظائف، دعاؤوں اور دم کی صورت میں ان تمام تر بیماریوں کا آسان اورسستا علاج تجویزکیا گیا ہے۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم (فضیلۃ الشیخ؍ عبداللہ بن عبدالرحمن  الجبرین)

 

3

اہداء و تبریک

 

5

مقدمہ

 

6

نفسیاتی امراض اور اُن کا علاج

 

8

بیماریوں سے نفس کا بچاؤ

 

12

رقیہ کیا ہے؟

 

17

شرعی رقیہ کیوں؟

 

18

رقیہ کی مشروعیت

 

22

کیا رقیہ کسی مخصوص متعین مرض کے لیے ہے؟

 

23

رقیہ اور جائز علاج کرانا

 

29

رقیہ کا فائدہ کب ہوتا ہے؟

 

32

رقیہ کی شرطیں

 

34

علامات و اشکال

 

34

آپ خود اپنے معالج ہیں

 

37

رقیہ (جھاڑ پھونک)

 

38

ملاحظات و تنبیہات

 

60

رقیہ کی منفعت کے متعلق بعض واقعات

 

63

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 40821
  • اس ہفتے کے قارئین 346212
  • اس ماہ کے قارئین 1354193
  • کل قارئین108020955
  • کل کتب8817

موضوعاتی فہرست