#49

مصنف : محمد ابو القاسم سلفی

مشاہدات : 29042

نماز نبوی صحیح احادیث کی روشنی میں ( جدید ایڈیشن ) بمعہ لنک ( ڈاکٹر شفیق الرحمن )

  • صفحات: 302
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6040 (PKR)
(اتوار 30 دسمبر 2018ء) ناشر : دار السلام، لاہور

آج نماز کے حوالے سے بہت سی کتابیں آپ کو دیکھنے کو ملیں گی جن میں نہ صرف اپنے اپنے مسلکوںکا دفاع کیا جاتاہے بلکہ ضعیف اور موضوع روایات درج کرنے میں بھی کسی قسم کے تردد سے کام نہیں لیا جاتاجس وجہ سے عوام لناس میں نماز کی ادائیگی میں بہت تفاوت نظر آتا ہے  اس لیے اس تفاوت کو ختم کرنے اور باہمی اختلاف کو دور کرنے کے لیے ایک ایسے طریقے کی ضرورت ہے جو بالکل وہ طریقہ ہو جس کے مطابق رسول اللہ ﷺ نے نماز کی ادائیگی فرمائی اور بعد میں صحابہ کرام نے بھی اسی طریقے کو اختیار کیا- زیر نظر کتاب ڈاکٹر سید شفیق الرحمن کی طرف سے نماز نبوی پر لکھی جانے والی ایک بہترین کاوش ہے- ان کا اندازانتہائی آسان اور عام فہم ہے اور نمازکے متعلق تقریباً تمام موضوعات کو جمع کردیا گیا ہے جن میں طہارت کے مکمل مسائل، وضو اور تیمم کا طریقہ اور تکبیر اولی سے سلام تک مکمل نماز نبوی کے ساتھ ساتھ مساجد، اور جنازے کے احکام کا احاطہ کیا گیا ہے-اس کے ساتھ ساتھ نماز معہ کی فرضیت اور اہمیت اور طریقہ ادائیگی کو بیان کیا ہے،نماز کسوف اور خسوف کا طریقہ،میت کے احکام وغیرہ- مزید برآں نماز تہجد، نماز سفر اورسجدہ سہو کے حوالے سے مکمل آگاہی فراہم کی گئی ہے-جنازے سے متعلقہ جمیع مسائل کا حاطہ کیا گیا ہے اور میت سے متعلقہ امور کی نشاندہی کی گئی ہے- اس کتاب کی اہم خوبی یہ ہے کہ اس میں صرف اور صرف صحیح احادیث سے استدلال کیا گیا ہے- احادیث کی تخریج وتحقیق معروف عالم دین حافظ زبیر علی زئی نے کی ہے

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

::

11

مقدمۃ التحقیق

::

16

خطبہ رحمۃ اللعلمین

::

17

احادیث ضعیفہ کا حکم

::

19

طہارت کا بیان

::

 

پانی کےاحکام

::

25

رفع حاجت کےآ داب

::

26

پیشاب کےچھینٹوں سے بچنےکی سخت تاکید

::

29

نجاستوں کی تطہیر کے بیان

::

 

حیض آلود کپڑا

::

30

منی کادھونا

::

30

شیر خواربچے کا پیشاب

::

30

کتے کا جھوٹا

::

31

مردار کا چمڑا

::

31

بلی کاجھوٹا

::

32

جنابت کے احکام

::

 

صحبت اورغسل جنابت

::

33

عورت بھی محتلم ہوتی ہے

::

34

جنبی کےبالوں کا مسئلہ

::

34

جنبی کےساتھ ملنا جلنا

::

35

حیض کےایام کے ممنوع اعمال

::

37

حائضہ کو چھونااوراس کےساتھ کھاناجائز ہے

::

39

حائضہ کا قرآن پڑھنا اورذکراذکار کرنا

::

39

استحاضہ کامسئلہ

::

41

نفاس کاحکم

::

43

غسل کابیان

::

 

غسل جنابت کاطریقہ

::

44

ایک ہی برتن میں میاں بیوی کاغسل کرنا

::

44

غسل جنابت کاوضوکافی ہے

::

45

جمعہ کےدن غسل

::

45

میت کوغسل دینے والا غسل کرے

::

46

نومسلم غسل کرے

::

47

عیدین کےروزغسل

::

47

احرام کا غسل

::

47

مسواک کا بیان

::

48

وضوكابيان

::

 

مسنون وضوسے گناہوں کی بخشش

::

49

نیندسے جاگ کر پہلے ہاتھ دھوئیں

::

50

تین بارناک جھاڑیں

::

50

مسنون وضوکی مکمل ترتیب

::

51

وضوکےبعدکی دعائیں

::

54

وضوکے دیگر مسائل

::

55

خشک ایڑیوں کو عذاب

::

56

تحیۃ الوضوسے جنت لازم

::

56

ایک وضوسے کئی نمازیں

::

57

دودھ پینےسے کلی کرنا

::

57

موزوں پرمسح

::

58

جرابوں پر مسح

::

59

پگڑی پر مسح

::

60

نواقض وضو

::

 

شرمگاہ کوہاتھ لگانےسے وضو

::

60

نیندسے وضو

::

60

ہوا خارج ہونے سے وضو

::

60

قے،نکسیر اور وضو

::

61

جن کاموں کے لیے وضو کرنا واجب ہے

::

62

جن کاموں کے لیے وضو کرنا سنت ہے

::

62

تیمم کا بیان

::

 

جنابت کی حالت میں تیمم

::

64

زخمی یا مریض کا تیمم

::

65

تیمم کا طریقہ

::

66

نماز:فرضیت،فضیلت اور اہمیت

::

 

اولاد کو نماز سکھانے کا حکم

::

68

ترک نماز کفر کا  اعلان ہے

::

68

فضیلت نماز

::

70

نمازی اور شہید

::

73

اہمیت نماز

::

74

نماز میں خشوع اور خضوع

::

78

اوقات نماز

::

 

نماز پنجگانہ کے اوقات

::

83

آئمہ مساجد کو نماز اول وقت پڑھانی چاہیے

::

86

نماز کے ممنوعہ اوقات

::

87

فوت شدہ نمازیں

::

89

جہاں دن یا  رات بہت طویل ہوںوہاں نماز کے  اوقات

::

91

نمازیں فوت ہو جائیں تو کیسے پڑھیں

::

91

نمازی کا لباس

::

92

آذان واقامت

::

 

اذان کی ابتدا

::

96

اذان کے جفت کلمات اور تکبیر کے طاق کلمات

::

96

دوہری اذان اور دوہری اقامت

::

97

فجر کی اذان میں اضافہ

::

99

اذان کےفضائل

::

99

اذان کا جواب

::

101

اذان کے بعد کی دعائیں

::

101

وسیلہ کی تشریح

::

102

اذان اور اقامت کے مسائل

::

104

احکام قبلہ

::

108

سترہ کا بیان

::

110

نمازی کے آگے سے گزرنے کا گناہ

::

110

نماز نبوی تکبیر اولی سے سلام تک

::

 

نماز کی نیت

::

113

قیام

::

115

تکبیر اولی

::

117

سینے پر ہاتھ باندھنا

::

117

عورتوں اور مردوں کی نماز میں کوئی فرق نہیں

::

118

ثنا

::

119

تعوذ

::

120

سورہ فاتحہ

::

121

آمین کا مسئلہ

::

123

آداب تلاوت

::

125

نماز کی مسنون قراء ت

::

126

سورہ اخلاص کی اہمیت

::

126

مختلف آیات کا جواب

::

131

نماز میں خیال آنا

::

132

رفع الیدین

::

133

رفع الیدین نہ کرنےوالوں کے دلائل کا تجزیہ

::

136

رکوع کا بیان

::

141

اطمینان نماز کا رکن ہے

::

142

ابوبکرہ ؓکا رکوع میں شامل ہونا

::

144

قومے کا بیان

::

145

سجدے کے احکام

::

148

عورتیں سجدے میں بازو نہ بچھائیں

::

150

نہایت درجہ قرب الہی

::

151

سجدے کی دعائیں

::

153

سجدہ تلاوت

::

154

سجدہ شکر

::

155

جلسہ

::

156

جلسے کی مسنون دعائیں

::

156

جلسہ استراحت

::

157

تشہد

::

158

مسئلہ رفع سبابہ

::

158

آخری قعدہ(تشہد)

::

162

درود کے بعد کی دعائیں

::

164

نماز کا اختتام

::

168

جو امور نماز میں کرنے جائز ہیں

::

169

نماز کی مکروہات کا بیان

::

170

سجدہ سہو کا بیان

::

 

تین یا چار رکعات کے شک پر سجدہ

::

171

عقدہ اولی کے ترک پر سجدہ

::

172

نماز سے فارغ ہو کر باتیں ک+ر چکنے کے بعد سجدہ

::

172

چار کی جگہ پانچ رکعات پڑھنے پر سجدہ

::

173

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 26117
  • اس ہفتے کے قارئین 322920
  • اس ماہ کے قارئین 322920
  • کل قارئین111930248
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست