#4608

مصنف : عبد المجید سوہدروی

مشاہدات : 3002

نقوش ابو الکلام و مقالات آزاد

  • صفحات: 194
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4850 (PKR)
(ہفتہ 16 جولائی 2016ء) ناشر : مسلم پبلیکیشنز لاہور

مولانا ابو الکلام11نومبر1888ء کو پیدا ہوئے اور 22 فروری1958ءکو وفات پائی۔مولانا ابوالکلام آزاد کا اصل نام محی الدین احمد تھا۔آپ کے والد بزرگوارمحمد خیر الدین انہیں فیروزبخت (تاریخی نام) کہہ کر پکارتے تھے۔ آپ میں مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے۔ والدہ کا تعلق مدینہ سے تھا ۔سلسلہ نسب شیخ جمال الدین سے ملتا ہے جو اکبر اعظم کے عہد میں ہندوستان آئے اور یہیں مستقل سکونت اختیار کرلی۔1857ء کی جنگ آزادی میں آزاد کے والد کو ہندوستان سے ہجرت کرنا پڑی کئی سال عرب میں رہے۔ مولانا کا بچپن مکہ معظمہ اور مدینہ میں گزرا ۔ابتدائی تعلیم والد سے حاصل کی۔ پھر جامعہ ازہرمصر چلے گئے۔ چودہ سال کی عمر میں علوم مشرقی کا تمام نصاب مکمل کر لیا تھا۔مولانا کی ذہنی صلاحتیوں کا اندازہ اس سے ہوتا ہے کہ انہوں نے پندرہ سال کی عمر میں ماہوار جریدہ لسان الصدق جاری کیا۔ جس کی مولانا الطاف حسین حالی نے بھی بڑی تعریف کی۔ 1914ء میں الہلال نکالا۔ یہ اپنی طرز کا پہلا پرچہ تھا۔ ترقی پسند سیاسی تخیلات اور عقل پر پوری اترنے والی مذہبی ہدایت کا گہوارہ اور بلند پایہ سنجیدہ ادب کا نمونہ تھا۔آپ ایک سنی المسلک انسان تھے ۔آپ کا قادیانیت یا مرزائیت سے کوئی تعلق نہ تھا۔لیکن اس کا باوجود بعض لوگوں نے آپ پر مرزا قادیانی کا جنازہ پڑھنے کا بہتان لگا کر آپ کو قادیانیت کی طرف میلان رکھنے والا ظاہر کیا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" نقوش ابو الکلام ومقالات آزاد "جماعت اہل حدیث کے معروف عالم دین مولانا عبد المجید سوہدروی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے  مولانا آزاد کے مسلک اور عقیدے پر گفتگو کی ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ (آمین)(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب وسنت کامقام

3

اصحاب حدیث کی عظمت

3

انسانی زندگی کی سب سےبڑی قوت

3

ارباب فکر دانش کی آراء

4

فہرست مضامین

9

عرض ناشر

13

منصف کاتعارف

15

حرف چند

23

پیش گفتار (محمد ادریس فاروقی )

37

تعارف (عبدالرشید عراقی )

42

آزاد نمبر (مولانا عبدالمجید سوہدروی )

48

آزاد کی یاد

50

امام الہند

53

آغازیہ

56

ولادت

58

حسب ونسب

59

تحصیل علوم

60

آپ کی ذہانت

61

علوم جدید مغربیہ

61

خلوت پسندی

62

سحر خطابت

63

جادو نگاری

64

اوصاف وخصائل

65

تردید بدعات

67

تقلید سےنفرت

71

ابتاع کتاب وسنت

76

عشق قرآن

81

آزاد کاتفقہ فی القرآن ولحدیث

85

حدیث سےشیفتگی

95

اعلائے کلمۃ الحق

102

بحث ومناظرہ

100

ترجمان القرآن

104

تبلیغ وشاعت دین

109

جیل کی کال کوٹھریوں میں دعو ت وتبلیغ

110

اہل حدیث اجتماعات میں شرکت

110

داخلی اورخارجی تبلیغ

111

غیر مسلم تحریکات کاانسداد

112

اخلاقی تبلیغ

114

احکام اسلام کی پابندی

115

نما ز

115

روزہ

118

پردہ

118

تصویر

119

سیاسی نظریات

120

عالمگیر ممالک مفتوحہ

122

اسلامی ممالک مفتوحہ

122

ہندوستان کی پوزیشن

122

علمائے ہند کاانگریزوں اوراسکھوں ےس جہاد

124

آزاد کانظریہ سیاست

125

احیائے قوم وملت

126

صور اسرافیل

127

جہادکی ترغیب

128

پیام بیدارسی

129

عدالتی بیان

130

اسلامی خلافت کاقیام

131

اعلان حقیقت

132

علامہ اقبال کاتصور خلافت

134

مولنا آزاد کاتخیل خلافت

135

تحریک خلافت اورکانگرس

136

مولانا آزاد کی مساعی

138

حریت کش سازشیں

138

آزاد کی جرات وہمت

139

کانگرس کی صدارت

140

مسلمانوں کی علیحدگی

141

آزاد کی استقامت

141

کانگرس کے اجلاسوں میں مولنا آزاد کاآوازہ حق

143

مولاانا آزاد اورپاکستان

148

آفتاب علم وحکمت کاغروب

150

تاریخ ہائے وفات مولا ناابو الکلام آزاد

151

مقالات آزاد

152

تاویل کتاب وسنت کی نہیں ہوگی قول امام  کی ہوگی

153

حاملین  حدیث وسنت کامقام رفیع

153

قرآن وسنت  کی حفاظت وصیانت

154

قرآن وسنت سے بعدہجر کانقصان

154

تفسیر بالرائے کی شکلیں اورنقصانات

155

صفات الہیہ کی ترتیب

156

مذہب کے نام پر جھگڑے تباہی کاباعث ہیں

157

وحی ونبوت ہدایت کااصل ذریعہ  ہے

158

سیرت طیبہ کانچوڑ اورخلاصہ

159

علماء ومشائخ کورب بنانا قبیح جرم ہے

159

تقلید نےعلم وبصیرت کی راہوں سےدور کردیا

160

مناقب صحابہ کرام ﷢

161

مقام محمود کی عظمت وانفرادیت

162

دعوت حق کابہترین طریقہ

163

اسلام سیدھا سادہ اورسچا راستہ ہے

164

دوطرح کےانسان

165

قرآن کےتین اصول جووجہ نزاع بنےہوئے تھے

165

قرآن کاپیرون مذہب سےمطالبہ

166

قرآن معروف کاحکم دیتاہے منکر سے روکتاہے

166

اسلام دین فطرت ہے

167

تفرقہ اورگروہ بندی سےبچیں

167

قرآن کانظریہ توحید

168

دماغی ترقی کی راہ میں سب سےبڑی رو ک

168

اصل مرکز حق یقین

169

درازدستی اینکوتہ آستیناں بیں

170

فقہی قواعد کی حقیقت

170

ارباب فقہ کا ایک خطرناک قاعدہ

171

اہل فقہ کی حیلہ جوئیاں

171

علمائے سوء کی مذمت

172

یہود ہذا الامۃ

173

حیل ومکائد کی آڑ

174

علمائے سوء کےرنگا رنگ حیلے بہانے

175

علمائے حق پر ظلم وستم کی داستان خونحپکاں

177

رسول برحق کی محبت وشیفتگی

179

جشن حصو ل وماتم ضیاع

179

فرمان رحمت آیا

181

کچھ ہوش چاہیے

181

حضور ﷺ کےپاک ذکر کی مجلس

182

مجالس مولود میں بے سروپا قصے

183

اتفاق

184

انسان فرشتوں سے بہتر ہے

184

انسانیت کی بستی اجاڑہ ہوگئی

185

انسان  کی دلچسپیوں کاعجیب حال

186

برائی بہر صورت برائی ہے

186

اسلام اربیورہ کریسی

187

اسلام ایک جمہور ی نظام ہے

187

اسلامی توحید

188

حالات کاانقلاب

189

آزادی یاموت

189

مجرموں کاعظیم الشان کہڑا

190

راحت کہا

190

خواب گاہ عیش میں وہ خوشی اورراحت کہاں

190

اجتماع ضدین

191

ظالم گورنمنٹ

191

شخصی اقتدار بالذات ظلم ہے

191

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1303
  • اس ہفتے کے قارئین 5376
  • اس ماہ کے قارئین 52536
  • کل قارئین56229199

موضوعاتی فہرست