#1374

مصنف : محمد بن اسماعیل بخاری

مشاہدات : 24794

نصر الباری فی تحقیق جزاالقراۃ للبخاری

  • صفحات: 346
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10380 (PKR)
(پیر 30 جولائی 2012ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

دين اسلام میں جس طرح نماز کی اہمیت مسلمہ ہے بالکل اسی طرح نماز کے اندر سورۃ فاتحہ کا مسئلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے- كتاب وسنت كی نصوص اس سلسلے میں واضح راہنمائی فراہم کرتی ہیں اگر کوئی شخص غیر جانبداری سے ان کا مطالعہ کرے تویقینا راہ صواب اس کی منتظر ہے-علمائے اسلام کی جانب سے اس موضوع پر بہت سی کتب منظر عام پر آئیں-اس سلسلے میں امام بخاری نے ایک کتاب جزء القراء ۃ للبخاری کے نام سے تصنیف کی – جس میں انہوں نے فاتحہ خلف الامام کو موضوع بحث بناتے ہوئے تفصیل کے ساتھ اپنی علمی آراء کا اظہار فرمایا-حافظ زبیر علی زئی نے اسی موضوع کو آگے بڑھاتے ہوئے امام صاحب کی  کتاب کا ترجمہ، تحقیق ، تعلیقات اور اضافہ جات کے ساتھ انتہائی سادہ انداز میں عوام کے سامنے پیش کرتے ہوئے اتمام حجت  کیا ہے-اس سلسلے میں انہوں نے احادیث مرفوعہ،آثار صحابہ،آثار التابعین اور اس ضمن میں علماء کرام کا تذکرہ کر کے ثابت کیاہے کہ کسی بھی مرفوع حدیث میں فاتحہ خلف الامام کی ممانعت وارد نہیں ہوئی-فاتحہ خلف الامام کی ممانعت میں جتنی بھی احادیث بیان کی جاتی  ہیں وہ صحیح نہیں ہیں یا ان کی اصل نہیں- مصنف نے کتاب میں فاتحہ خلف الامام کے اثبات پر دلائل کے انبار لگاتے ہوئے ثابت کیا ہے کہ سورۃ فاتحہ نماز کا لازمی حصہ ہے اور اس کے بغیر نماز کو مکمل قرار نہیں دیا جا سکتا۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

17

فاتحہ خلف الامام اور حدیث مرفوعہ

 

22

فاتحہ خلف الامام کے خاص دلائل

 

23

فاتحہ خلف الامام اور آثار صحابہ ؓ

 

26

فاتحہ خلف الامام اور تابعین رحمۃ اللہ علیہم

 

29

فاتحہ خلف الامام اور علماء

 

30

حدیث 1۔سری نمازیں اور فاتحہ خلف الامام

 

42

حدیث2۔جس نے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی اس کی نماز نہیں

 

43

حدیث3۔جس نے ام القرآن نہ پڑھی اس کی نماز نہیں

 

46

حدیث4۔سورہ فاتحہ کے ساتھ پڑھی گئی نماز جائز اور کافی ہے

 

52

آخری دو رکعتوں میں قراءت کی تحقیق

 

68

علی ؓکی طرف منسوب قول کی تحقیق

 

78

عمر ؓکا فرمانا کہ میرے پیچھے بھی قراءت کرو

 

100

ابوہریرہ ؓکا اپنے شاگرد کو امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنے کی تلیقین کرنا

 

127

قراءت اور اونٹنیوں کی مثال کا ذکر

 

145

جہری نماز میں صحابی کا نبی ﷺ کے پیچھے قراءت کرنا

 

152

قراءت کے بغیر نماز کا صحیح نہ ہونا

 

157

نماز کے لیے اذان کیسے مقرر کی گئی

 

188

حدیث فاتحہ کے بغیر کوئی نماز نہیں

 

198

جمعہ کے دن دو رکعت پڑھنے والا فاتحہ بھی پڑے گا

 

203

صحابہ کرام کا بیان کہ اگر قراءت رہ جائے تو مقتدی اس کو پورا کرے

 

210

ابی بن کعب ؓکا نبی ﷺ کو لقمہ دینا

 

224

رکوع سے پہلے قراءت کا حکم

 

234

صلوۃ خوف

 

250

براء بن عازب ؓنے نماز کے اندر قراءت کی

 

265

نبی ﷺ سے دو سکتے ثابت ہیں

 

294

نبی ﷺ ہر نماز میں قراءت کاحکم دیتے

 

307

عدی بن حاتم ؓکی نماز اوراس کی تحقیق

 

309

اطراف الحدیث

 

312

راویوں کی فہرست

 

324

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 2553
  • اس ہفتے کے قارئین 20528
  • اس ماہ کے قارئین 65471
  • کل قارئین57037114

موضوعاتی فہرست