#178

مصنف : نذیر احمد رحمانی

مشاہدات : 13766

نوافل کی جماعت کے ساتھ فرض نماز کا حکم

  • صفحات: 152
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3040 (PKR)
(جمعہ 27 دسمبر 2013ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

آج سے نصف صدی قبل حضرت مولانا نذیر احمدرحمۃ اللہ علیہ کے پاس ایک استفتاء آیا کہ '' کیا عشاء کی نماز،تراویح پڑھانے والے امام کی اقتداء میں ادا کی جاسکتی ہے؟اور کیا مقتدی کی نیت میں توافق ضروری ہے یا نہیں؟'' مولانا نے کتاب وسنت کی روشنی میں اس کا کافی وشافی جواب پیش کر دیا-جس پر حنفی مسلک کے معروف عالم دین مولانا شبیر احمد عثمانی رحمۃ اللہ علیہ نے تعاقب کرتے ہوئے اپنے نقطہء نظر کی وضاحت کی-مولانا رحمانی نے اس کا جواب الجواب کافی تفصیل سے دیا-جس میں تمام سوالات کے جوابات دیتے ہوئے سیر حاصل بحث کی-مولانا رحمانی کا یہ جواب اور اس کا جواب الجواب مرتب انداز میں اس کتاب میں پیش کر دیا گیا ہے-کتاب کے شروع میں مولانا نذیر احمد رحمانی ؒ تعالی کے حالات زندگی کو بھی قلمبند دیا گیا ہے-مولانا طارق محمود ثاقب صاحب نے تمام حوالہ جات کی از سر نو مراجعت کی ہے اور احادیث کی صحت وسقم کا باریک بینی سے جائزہ لیا ہے-یقیناً اس کتاب سے عامۃ الناس کی تشفی ہوگی اور اس مسئلہ میں کتاب وسنت سے موافقت رکھنے والا مؤقف نکھر کر سامنے آجائے گا-

 

 

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

6

مولانا نذیر احمد رحمانی املوی ؒ

 

8

ابتدائی تعلیم

 

8

استعدادوقابلیت

 

8

تکمیل تعلیم

 

9

اساتذہ

 

10

درس و تدریس

 

10

انداز تدریس

 

11

مولانا  اور شیخ عطاء الرحمن

 

13

دور ابتلاء و آزمائش

 

14

وسعت ظرفی و اخلاق

 

23

شوق مطالعہ

 

36

تبحر علمی

 

37

انداز تقریر

 

38

انداز تحریر

 

40

محدث کی ادارت

 

42

محدث کے بعض اہم مضامین

 

44

دیگر اخبارات میں مولاناکے مضامین

 

45

تصانیف

 

45

مرکزی دار العلوم بنارس اور مولانا

 

47

شادی اور اولاد

 

50

سفر آخرت اور نماز جنازہ

 

50

سوال بابت امام نافلہ کی اقتداء میں فرض نماز کا حکم

 

53

الجواب

 

53

پہلی دلیل

 

55

دوسری دلیل

 

58

امام احمد کا مذہب

 

62

تنبیہ

 

64

جواب تعاقب

 

65

فتوی کی بنیاد دلیل ہے ، تقلید نہیں

 

67

,, تجلی  ،، کے دلائل  اور ان کےجوابات

 

70

احناف کی پہلی دلیل اور اس کا جواب

 

70

اس دلیل کا جواب بہ تقدیر تسلیم دعوی

 

78

حنفی مذہب کی دوسری دلیل اور اس کے جوابات

 

80

حنفی مذہب میں نیت کی اہمیت

 

81

امام اور مقتدی کی نیت کا فرق

 

82

حنفیہ کی تیسری دلیل

 

87

اس دلیل کا پہلا جواب

 

87

دوسر ا جواب

 

89

تیسر ا جواب

 

90

ہماری پہلی دلیل

 

91

ہماری پہلی دلیل پر تعقبات اور ان کے جوابات

 

94

پہلا اعتراض اور اس کا جواب

 

94

دوسرا  اعتراض اور اس کا جواب

 

96

تیسرا اعتراض اوراس جواب

 

99

چوتھا اعتراض اور اس کا جواب

 

99

پانچویں اعتراض اور اس کا جواب

 

102

چھٹا اعترا ض اور اس کا جواب

 

109

ساتواں اعتراض اور اس کا جواب

 

109

آٹھواں اعتراض اور اس کا جواب

 

109

نواں اعتراض اور اس کا  جواب

 

112

تنبیہ

 

116

زیادتی ثقہ کا مسئلہ

 

118

دسواں اعتراض اور اس کا جواب

 

124

گیارہواں  اعتراض اور اس کا جواب

 

124

اس مسئلہ پر صحابہ کرام کا موقف

 

125

ہماری پہلی دلیل

 

128

عثمانی صاحب کے ترجمہ میں تصرف

 

130

علماء حنفیہ کی تاویلیں اور ان کے جوابات

 

132

حدیث کو حنفی مذہب کے مطابق بنانے کی کوشش

 

132

دوسری لغو تاویل

 

136

تیسر ی تاویل

 

138

چوتھی تاویل

 

138

پانچویں تاویل

 

139

چھٹی تاویل

 

139

ساتویں تاویل

 

140

علامہ کشمیری ؒ کی تاویل

 

141

عثمانی صاحب کے دو آخری سوال اور ان کے جواب

 

145

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 31763
  • اس ہفتے کے قارئین 461412
  • اس ماہ کے قارئین 1085120
  • کل قارئین112692448
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست