#579

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 9139

پاک و ہند میں علمائے اہلحدیث کی خدمات حدیث

  • صفحات: 145
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4350 (PKR)
(اتوار 10 اکتوبر 2010ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

اس کتاب میں مصنف ارشاد الحق اثری صاحب نے پاک و ہند میں علمائے اہلحدیث کی خدمات حدیث کو بیان کیا ہے جس  میں انہوں نے بے شمار جید علماء اہلحدیث کی خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ برصیغر میں اسلام کی آمد  کیسے ہوئی , حدیث سے بے اعتنائی کے چند واقعات کو بیان کرتے ہوئے چند رجال حدیث کا بھی ذکر کیا ہے جس میں شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ , شاہ اسماعیل شہید ؒ , عبد الغزیز ؒ , مولانا عبد الرحمان محدث مبارکپوری ؒ , مولانا شمس الحق محدث ڈیانوی ؒ مولانا وحید الزمان خاں ؒ , حضرت نواب صدیق الحسن خاں قنوجی ؒ اور اہلحدیثوں کے تدریسی مراکز , اکابرین دیوبند کا انداز تدریس , حدیث کی تعلیم اشاعت میں روکاٹ , دیوبند کا اساسی مقصد , علمائے اہلحدیث کا طریقہ درس , علمائے اہلحدیث کی خدمات کا اعتراف اور اس کی تحسین , اہلحدیثوں کی تصنیفی خدمات , خدمات علمائے غزنویہ کو بیان کرتے ہوئے موصوف نے بے شمار کتب حدیث کا تعارف کرایا ہے جس میں صحیح بخاری , صحیح مسلم , سنن نسائی , سنن ابی داؤد , جامع ترمذی , سنن ابن ماجہ , مؤطا امام مالک جیسی بے شمار کتب کا تعارف کروایا ہے  اس کتاب کے مطالعہ سے علمائے اہل حدیث کی حدیث وسنت سے محبت اور اس کی تبلیغ واشاعت کا جذبہ نکھر کرسامنے آتا ہے جس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ خدمت حدیث اہل حدیث کا طرۂ امتیاز ہے


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

بر صیغر میں اسلام کی آمد

 

9

یہاں کی عمومی حالت

 

10

حدیث سے بے اعتنائی کے چند واقعات

 

11

چند رجال حدیث

 

14

مرزا مظہر جان جاناں

 

21

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ

 

22

شاہ عبد العزیز ؒ اور قبولیت عوام کا فتنہ

 

25

شاہ اسماعیل شہید ؒ

 

27

سید میاں نذیر حسین محدث دہلوی ؒ

 

28

اہلحدیث کے تدریسی مراکز  امرتسر

 

29

حضرت مولانا سید عبداللہ غزنوی ؒ

 

29

لکھو کے ضلع فیروز پور وزیر آباد ضلع گوجرانوالہ

 

33

مدرسہ احمدیہ آرہ

 

39

دار الحدیث رحمانیہ دہلی

 

43

مدارس ہندوستان

 

46

مدارس پاکستان

 

47

درس حدیث کا نتیجہ

 

50

درس نظامی اور طریقہ درس

 

50

قاضی ثناءاللہ پانی پتی

 

54

اکابرین دیوبند کا انداز تدریس

 

56

حدیث کی تعلیم و اشاعت میں رکاوٹ

 

56

حنفیت کی خدمت

 

58

دیوبند کا اساسی مقصد

 

60

علامہ کاشمیری ؒ کی کوشش

 

60

احناف کی خدمت حدیث کا پس منظر

 

61

علامہ رشید رضا مصری دیوبند میں

 

61

مولانا رسول خان کی وضاحت

 

63

علمائے اہلحدیث کا طریقہ درس

 

65

علمائے اہلحدیث کی خدمات کا اعتراف اور ان کی تحسین

 

66

اہلحدیث کی تصنیفی خدمات

 

68

شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ

 

69

حضرت نواب صدیق حسن خاں قنوجی ؒ

 

74

علامہ حسین ؒ  بن محسن ؒ انصاری

 

74

مولانا وحید الزمان خاں ؒ

 

80

مولانا شمس الحق محدث ڈیانوی ؒ

 

85

مولانا سید احمد حسن ؒ

 

92

مولانا عبد الرحمان مبارکپوری ؒ

 

93

خدمات علمائے غزنویہ

 

94

مولانا ابو الحسن سیالکوٹی

 

96

مولانا عبد التواب ملتانی ؒ

 

97

مولانا ابو سعید شرف الدین ؒ

 

98

مولانا عطاء اللہ حنیف بھوجیانی

 

99

متعلقہ صحیح بخاری

 

100

صحیح مسلم اور اس کے متعلقات

 

103

سنن نسائی اور اس کے متعلقات

 

104

سنن ابو داؤد اور اس کے متعلقات

 

104

جامع ترمذی اور اس کے متعلقات

 

105

سنن ابن ماجہ اور اس کے متعلقات

 

106

مؤطا امام مالک اور اس کے متعلقات

 

106

مشکوۃ المصابیح اور اس کے متعلقات

 

107

بلوغ المرام اور اس کے متعلقات

 

108

دیگر کتب احادیث وغیرہ

 

110

اعتراف حقیقت

 

141

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13160
  • اس ہفتے کے قارئین 378446
  • اس ماہ کے قارئین 378446
  • کل قارئین111985774
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست