#296

مصنف : ارشاد الحق اثری

مشاہدات : 26177

احادیث صحیح بخاری و مسلم میں پرویزی تشکیک کا علمی محاسبہ

  • صفحات: 224
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5600 (PKR)
(جمعرات 09 جنوری 2014ء) ناشر : ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد

يورپ کے مستشرقین کی نقالی میں ہمارے ہاں بھی بہت سے ایسے متجددین پیدا ہوچکے ہیں جو حدیث وسنت کی تاریخیت ،حفاظت اور اس کی حجیت کو مشکوک اور مشتبہ قرار دے کر اس سے انحراف کی راہ نکالنے میں ہمہ تن گوش ہیں-کبھی تدوین حدیث کے عمل کو تیسری صدی ہجری کی پیداوار قرار دیا جاتا ہے تو کبھی صحابہ کرا م کی احتیاطی تدابیر کو بنیاد بنا کر حدیث میں تشکیک پیدا کرنے کی کوشش کی جاتی ہے-اس سلسلے میں صحیح بخاری وصحیح مسلم پر بھی شکوک وشبہات کا اظہار کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا جاتا-اسی سلسلے کی ایک کڑی مولانا حبیب الرحمان کاندھلوی کی کتاب ''مذہبی داستانیں'' ہے-جس میں صحیح بخاری ومسلم کو شدید نکتہ چینی کا نشانہ بناتے ہوئے محدثین کرام اور بعض صحابہ کرام بالخصوص حضرت علی، حضرت فاطمہ، حضرت حسن، حضرت حسین وغیرہ شامل ہیں، کے بارے میں اخلاقی گرواٹ کا مظاہرہ کیا گیا - زیر نظر کتاب میں ارشاد الحق اثری صاحب نے خالص علمی اور تحقیقی انداز میں تمام  اعتراضات کا تفصیلی جواب دیتے ہوئے صحیح بخاری وصحیح مسلم کی ان تمام روایات کا دفاع کیا ہے جن کو '' مذہبی داستانیں'' میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے-

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

مقدمہ

 

10

صحیحین کا مرتبہ صحیحین  پر اعتراضات کے جوابات

 

1113

مذہبی داستانیں

 

15

مولاناحبیب الرحمن کاندھلوی کا تعار ف

 

15

مورخین کے بارے میں ان کی رائے

 

16

صغار صحابہ کرام کی روایات کے بارے میں ان کا فیصلہ

 

16

حضرت حسن ؓکے بارے میں ان  کی  را ئے

 

17

کاندھلو ی صاحب کا مبلغ علم

 

17

نضر بن محمد الیمامی کا ترجمہ انہیں نہیں ملا

 

18

یک نہ شدد و شد

 

19

کیا میزان کے سب روای ضعیف ہیں

 

19

گل دیگر شگفت

 

20

کیا الجرح و التعدیل کے تمام راوی ضعیف ہیں

 

21

کاندھلوی صاحب کی ایک اور غلط بیانی

 

22

سماک بن ولید اور کاندھلو ی صاحب

 

22

محمد بن بشیر ؒ اور کاندھلوی صاحب

 

23

عکرمہ بن عمار ؒ اور کاندھلوی صاحب

 

23

امام ابن جریری طبری اور کاندھلوی صاحب

 

24

ابو بکر الحنفی ، علامہ کاندھلوی یا جھل مرکب

 

25

کاندھلوی صاحب کی  ایک اور بے خبر ی

 

27

بکیر بن مسمار پر امام بخاری کی جرح  کی حقیقت

 

27

کاندھلو ی صاحب کی ایک اور جہالت

 

30

مغازی ابن اسحاق کی راوی

 

30

ایک اور بے خبری

 

31

حضرت حسن ؓاور حضرت حسین ؓنوجوان جنتیوں کے سردار ہیں

 

31

یہ حدیث متواتر ہے

 

32

انتہائی بد دیانتی

 

32

اسر ائیل بن ابی یونس

 

32

امام ترمذی ؒ اور کاندھلوی صاحب کا انداز تکلم

 

34

کیا امام حاکم ؒ شیعہ ہیں ؟

 

34

حضرت حسین  ؓسے بغض و عناد

 

36

حضرت حسن ؓکب پیدا ہوئے ؟

 

41

حضرت فاطمہ ؓ کی شادی کب  ہوئی

 

41

کاندھلوی صاحب کے وسواس کا ازالہ

 

42

کاندھلوی صاحب کی دو رخی

 

46

حضرت حسین ؓکب پیدا ہوئے

 

47

جنت کے نوجوان اور جنت کے بوڑھے

 

49

حضرت حسین ؓسے بغض و عناد کی ایک اور مثال

 

51

کیا مجالد بن سعید کی روایت کی قوی ہے ؟

 

52

مذہبی داستانیں اوراس کا مصنف

 

55

صحیحین کے بارے میں کاندھلوی  صاحب کے اعتراضات  کا اصل ماخذ

 

55

علماء احناف کے لیے لمحہ فکریہ

 

56

مولانا عبد الرشید نعمانی کی تصانیف پر معارف اور برہان کا تبصرہ

 

56

کیا صحیح بخاری غیر مکمل کتاب ہے ؟

 

57

حدیث اور ترجمۃ الباب

 

60

صحیح بخاری میں تراجم ابواب

 

60

صحیح بخاری کے نسخے اور ان کا اختلاف

 

62

صحیحین میں ضعیف  روایوں سے روایت

 

64

صحیحین پر علامہ عبد القادر قرشی حنفی کی نظر عنایت کا سبب

 

64

علامہ قرشی کے وساوس کاازالہ

 

66

لیث بن ابی سلیم

 

71

مولانا ظفر احمد عثمانی کی دو رخی

 

71

علامہ قرشی کی غلط بیانی

 

72

حافظ رشید  الدین کی کتاب کی حیثیت

 

72

صحیحین میں مدلسین کا عنعنہ

 

73

ابو زبیر ؒ مدلس ہیں یا نہیں ؟

 

73

کاندھلوی صاحب کا سفید جھوٹ

 

76

صحیحین میں خراب حافظہ والو ں سے روایت

 

77

شریک بن عبد اللہ بن  ابی نمر پر جر ح

 

79

مولانا عثمانی کا وہم اور شیخ ابو غدہ کی کارستانی

 

79

عاصم بن بہدلہ

 

81

صحیحین پر تنقید

 

82

امام دار قطنی ؒ کے اعتراضات کی نوعیت

 

82

کاندھلوی صاحب کی بد دیانتی

 

83

حدیث معراج اور حدیث ابو سفیان

 

84

حدیث ابو سفیان پر معنوی اشکال کا جواب

 

87

امام ابو زرعہ ؒ اور صحیح مسلم

 

89

علامہ قرشی کی بے انصافی

 

89

کچھ درایت کے بارے میں

 

92

درایت سے صحیح حدیث رد کی جا سکتی ہے ؟

 

93

حدیث قلتین پر بحث

 

93

حضرت شاہ ولی اللہ کے نام سے غلط بیانی

 

94

آمین بالجھر کی حدیث

 

97

مولانا نعمانی صاحب کی غلط  بیانی

 

97

حدیث خیار مجلس

 

98

حدیث مصراۃ

 

100

آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے سے وضوء کا حکم

 

102

کاندھلوی صاحب کا دھوکہ

 

104

صحیح مسلم کی حدیث کاندھلوی صاحب کا ایک اوردھوکہ

 

105

کیا رسو ل اللہ ﷺ پر جادو کیا گیا ؟

 

107

کاندھلو ی صاحب کی دو رخی

 

108

علامہ الجصاص معتزلی تھے

 

108

حنفی معتزلی ہونے کے ناطے حضرت ابو ہریر ہ  ؓپر لب کشائی

 

109

حدیث سحر پر پہلا اعتراض اور اس کا جواب

 

110

دوسرا اعتراض اور اس کا جواب

 

111

کاندھلوی صاحب کی غلط بیانی

 

113

تیسرا اعتراض او راس کا جواب

 

114

چوتھا اعتراض اور اس کاجواب

 

115

پانچویں اعتراض اوراس کا جواب

 

118

چھٹا اعتراض او  ر اس کا جواب

 

119

ساتواں اعتراض اوراس کا جواب

 

120

آٹھواں اعتراض اوراس کا جواب

 

122

حدیث سحر صداقت نبوت کی دلیل  ہے

 

123

حضرت زینب ر ضی اللہ عنہا کا نکاح

 

124

کاندھلو ی صاحب کا موقف

 

127

کاندھلو ی صاحب اور آیت کی تفسیر

 

128

سیدہ زینب  ؓ          پر کاندھلو ی صاحب کا الزام

 

129

غلط فہمی کا اصل سبب

 

131

نوح ابن ابی مریم کا تعارف

 

132

صحیح مسلم  کی حدیث اعتراضات کا جواب

 

133

پہلا اعتراض اور اس کا جواب

 

133

دوسرا اعتراض اوراس کا جواب

 

133

تیسر ا اعتراض اور اس کا جواب

 

136

ایک اشکال اور اس کا جواب

 

138

ایک عجوبہ

 

139

چوتھا اعتراض اور اس کا جواب

 

139

حضرت زید ؓبحیثیت قاصد

 

140

حضرت زینب  ؓ کا استخارہ

 

141

یہ اعتراضا ت مستشرقین کا چربہ ہیں

 

143

حضرت ام کلثوم ؓ کی تدفین

 

144

کاندھلو ی صاحب کی بددیانتی

 

144

فلیح بن سلیمان

 

145

معنوی اشکال

 

148

قیل کا لفظ کیا ضعیف کے لیے  ہی  ہے؟

 

148

کیا ام کلثوم  ؓ کو لحد میں اتارنے میں کوئی اور شریک تھا ؟

 

150

سیدۃ النساء حضرت فاطمہ ؓ

 

152

کیا سیدہ فاطمہ ؓ کو یہ شرف حاصل نہیں ؟

 

152

کاندھلو ی صاحب کے اعتراض کا جواب

 

153

پہلی غلط بیانی

 

153

دوسری غلط بیانی

 

154

تیسرا اعتراض اور اس کا جواب

 

155

کاندھلوی صاحب کی غلط بیانی

 

155

سیدۃ النساء کے الفاظ سے دوسری حدیث

 

157

تیسر ی حدیث

 

158

چوتھی حدیث

 

158

پانچویں حدیث

 

158

چھٹی حدیث

 

159

ساتویں حدیث

 

159

نویں حدیث

 

159

دسویں حدیث

 

160

چوتھا اعتراض اور اس کا جواب

 

160

افضل کون ہیں  ؟

 

161

ایک غلط فہمی کا ازالہ

 

163

حضر ت فاطمہ  ؓکی سیادت

 

164

حدیث کساء

 

167

پہلی روایت

 

167

دوسری روایت

 

168

حدیث واثلہ بن اسقع ؓ

 

170

کاندھلوی صاحب کی جہالت

 

171

کاندھلوی صاحب کی تک بندی

 

172

یہ واقعہ کب ہوا ؟

 

175

کاندھلوی صاحب کی ایک اور جہالت

 

177

حدیث ولایت

 

179

علامہ عینی ؒ اور کاندھلوی صاحب کا وہم

 

182

یک نہ شدد وشد

 

184

کاندھلوی صاحب کی ایک اور بے خبری

 

185

معنوی اعتراض کا جواب

 

186

کاندھلوی صاحب کی کج بحثی

 

168

حضرت معاویہ ؓاور صحیح مسلم

 

188

کاندھلوی صاحب کی ایک اور غلطی

 

188

حضرت ابراہیم ؑ اور حدیث کذبات ثلاثہ

 

190

بندروں کا رجم کرنا اور کاندھلوی صاحب کی بددیانتی

 

193

حضرت ابراہیم ؑ اور ان کے والد کاندھلوی صاحب کی ایک اور دھاندلی

 

194

حرف آخر مع ضروری وضاحت

 

197

عورت کی سربراہی اور حدیث  صحیح بخاری

 

197

نئی تمنائی ریسرچ

 

214

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13808
  • اس ہفتے کے قارئین 379094
  • اس ماہ کے قارئین 379094
  • کل قارئین111986422
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست