پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور بنیادی اسلامی حقوق(4751#)

حکیم محمود احمد ظفر
بیت العلوم، لاہور
443
11075 (PKR)
8.6 MB

نبی کریمﷺ نے مختلف قدغنوں اور پابندیوں زنجیروں میں گرفتار دنیا کو انسانی حقوق سےآشنائی بخشی اور انہیں انسانیت کی قدر ور قیمت سے آگاہ کیا۔رسول اللہﷺ نے حقوق کی دوقسمیں بتائیں۔حقوق اللہ اور حقوق العباد حقوق اللہ سے مراد عبادات ہیں یعنی اللہ کے فرائض اورحقوق العباد باہم انسانوں کے معاملات اور تعلقات کا نام ہے۔اسلام میں حقوق العباد کی اہمیت حقوق اللہ سے بھی کئی لحاظ سے زیادہ ہے ۔اسلام نے ہرانسان پر دوسرے انسانوں بلکہ حیوانوں اور بے جان چیزوں تک کےحقوق رکھے گئے ہیں جنہیں ہر انسان کو اپنے امکان کے مطابق اداکرنا ازحد ضروری قرار دیا گیا ہے ۔اسلام نےحقوق کوبہت وسعت دی ہےکہ نہ صرف کائنات ارضی کے حقوق انسان کے ذمہ ہیں بلکہ خودانسان کے وجود کے ہر عضو کا حق بھی اس کے ذمہ رکھا گیا ہے۔ زیرتبصرہ کتاب ’’پیغمبر اسلام اور بنیادی انسانی حقوق‘‘ حکیم محمود احمد ظفر کی تصنیف ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے قرآن وسنت میں بکھرے ہوئے جمادات سے انسان تک حقوق کو مختلف کتابوں سے اکٹھا کر کے جمع کردیا ہے۔اور اس میں مختلف ابواب بھی قائم قائم کیے ہیں ۔ موصوف نے قرآن وسنت اور آثار صحابہ کی روشنی میں ثابت کیا ہے کہ انسانی حقوق جن کے دعوے موجودہ دور میں مختلف انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے کیے جاتے ہیں وہ غلط ہیں بلکہ یہ حقوق موجودہ تنظیموں سےبھی زیادہ اسلام نےانسان کو چودہ وسوسال پہلے دے دئیے تھے۔یہ کتاب اپنی افادیت وجامعیت کے لحاظ سے حقوق وفرائض کی ایک دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقدیم

15

انسانی  ضروریات

27

حفاظت دین کاانسانی حق

30

دین حق صرف اسلام ہے

30

دین میں کوئی جبر نہیں

31

غیر مسلموں کےلیے دینی آزادی کےحقوق

35

اپنی جان کی حفاظت اوردفاع کاانسانی حق

37

قاتل کی سزا

42

چھوٹے بچوں اروجنین کےقتل کی حرمت

48

خود کشی کاحرام ہونا

52

ہر شخص کو اپنی جان کادفاع کرناچاہیے

53

عقل کی حفاظت ارواس کے دفاع کاحق

57

انسانی عزت وناموس کےتحفظ ودفاع کاحق

61

زنا

61

زناکی سزا

64

زناکی سزا میں اختلاف

65

زناکی مذمت اورممانعت

67

قذف

70

قذف کی حدکیوں ضروری ہے

70

قذف سزا

72

قوم لوط کےعمل کےتہمت تراشی

72

سب وشتم

73

غیبت

77

اپنے مال کی حفاظت اوردفاع کاانسانی حق

86

چوری کاہاتھ کاٹنا

97

چوری کےمعنی

87

چورکاہاتھ کہاں سے کاٹا جائے

88

چورک کاہاتھ کاٹنے میں حکمت

89

چوری کانصاب

90

ڈاکوؤں کاقتل

92

راہزنی کےجرم کی سزا

94

باطل اورناجائز طریقے سےلوگوں کےمال کھانا

94

انسان کے اپنے مال کاحق دفاع

96

انسان کی محنت کاحق اجرت

96

حق مساوات

99

مساوات کاصحیح مفہوم

102

لوگوں کو ان کی حثییت کےمطابق مقام دینا

109

مسلمانوں اروغیر مسلموں کےدرمیان مساوات

110

سید عمربن عبدلعزیز کے عہد میں ذمیوں سےحسن سلوک

124

حق ملکیت

129

ملکیت کی حقیقت

132

ملکیت میں حق تصرف

137

انسان کی ملکیت کےحصول پر قیود

141

دھوکہ دہی

142

رشوت

143

پبلک کےروپیہ میں خیانت کرنا

145

سود

148

احتکار

150

قمار

153

لوگوں کامال باطل طریقے  سےکھانا

155

خریدوفروخت میں جھوٹ بولنا

156

اپنی ملکیت میں تصرف کاطریقہ

158

اسراف وتبذیر

158

شح

160

اضاعۃ المال

161

دوسروں کو ضررانقضان دینا

163

پڑوسی کےلیے حق شفعہ

164

مصلحت عامہ کےتحت بعض ملکیت ختم جاسکتی ہے

165

حقوق متعلقہ ملکیت

168

زکوۃ

168

خراج

170

ضرائب

172

جزیہ

173

موسمی صدقات

174

صدقات مستحبہ

177

وقف

178

وراثت

180

کفالت عامہ

182

دوسری بنیادی ضرورت

190

حق قضا

194

قضا میں عدل ومساوات

198

قاضیوں کاتقرر

199

قضاۃ کاانتخاب

203

اصل  میں انسان بری الذمہ ہے

210

مواخذ ہ صرف مجرم کوہے

211

گواہوں کی تکریم

212

حق تعلم

214

علم کی مدح

214

علم کی فضیلت احادیث میں

216

مفت تعلیم دینا

220

علمی انہاک

221

علم کو چھپانے کی ممانعت

221

حریت تعلم

222

حق محنت

223

محنت مزدوری آدمی کےگناہوں کاکفارہ ہے

229

اسلام مانگنے کی حوصلہ افزائی نہیں کرنا

230

اجرت کاتعین

231

حق  علاج

234

طبیب کےحق اجرت کی مشروعیت

237

حق لباس

239

حق سکونت

240

کھانے پینے کاحق

246

حق الامن

250

خاندان کی بنیاد

253

حق  نکاح

253

نکاح اوشادی اسباب غنامیں سے ہے

255

حریت نکاح

261

ایک اشکال ارواس کاحل

261

حریت نکاح پر قیود

267

حریت مسکن

273

حریت مسکن پر قیود

277

مرد کےحقوق

279

قوام

280

خاوند کی بستر بر اطاعت کرنا

288

عمومی اطاعت

288

شوہر کی مساعدت اورتعاون کرنا اوراولاد کی تربیت کرنا

290

نفل روزے کےلیے خاوند کی اجازت

291

خاوند سےسفر کی اجازت

291

مرد کےمال کےخرچ کرنےمیں اجازت لینا

292

خاوند کی دل جوئی کرنا

293

عورت کے حقوق

295

عورت بھی مردوں کی طرف مکلف اور مسئول ہے

300

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈوانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین: 1802
  • اس ہفتے کے قارئین: 3861
  • اس ماہ کے قارئین: 45723
  • کل قارئین : 46593816

موضوعاتی فہرست

ای میل سبسکرپشن

محدث لائبریری کی اپ ڈیٹس بذریعہ ای میل وصول کرنے کے لئے ای میل درج کر کے سبسکرائب کے بٹن پر کلک کیجئے۔

رجسٹرڈ اراکین

ایڈریس

        99--جے ماڈل ٹاؤن،
        نزد کلمہ چوک،
        لاہور، 54700 پاکستان

       0092-42-35866396، 35866476، 35839404

       0092-423-5836016، 5837311

       library@mohaddis.com

       بنک تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں