#582

مصنف : صفی الرحمن مبارکپوری

مشاہدات : 23730

قادیانیت اپنے آئینے میں

  • صفحات: 272
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8160 (PKR)
(پیر 25 اکتوبر 2010ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

يہ عقیدہ کہ جناب محمدرسول اللہ ﷺ اللہ کے آخری پیغمبرہیں اورآپ ﷺ کے بعدکوئی نبی نہ آئے گااسلام کابنیادی ترین عقیدہ ہے ،جسے تسلیم کیے بغیرکوئی شخص دائرہ اسلام میں داخل نہیں ہوسکتا۔نبی کریم ﷺ نے پشین گوئی فرمائی تھی کہ امت میں تیس چھوٹے دجال ظاہرہوں گے جودعویٰ نبوت کریں گے ۔ہندمیں مرزاغلام احمدقادیانی بھی اسی پشین گوئی کامظہرتھا۔جس سے نبوت کاجھوٹادعوی ٰ کیااورردائے نبوت یہ ہاتھ ڈالنے یک ناپاک جسارت کی علمائے اسلام نے مسلمانوں کوقادیانی دجال کے فتنے سے بچانے کے لیے بھرپورکردارااداکیااوراس ضمن میں بے شمارکتابیں لکھیں ۔زیرنظرکتاب معروف عالم اورسیرت نگارمولاناصفی الرحمٰن مبارکپوری نے تحریرکی ہے ۔اورقادیانیت کے تارویودبکھیرکررکھ دیتے ہیں جس سے قادیانی فتنے کی حقیقت طعشت ازہام ہوجاتی ہے ۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

(1)سخن ہائے گفتی

 

9

(2)مرزاغلام احمدقاديانی پیدائش سے وفات تک

 

9

پیدائش

 

13

خاندان

 

14

بچپن

 

15

تعلیم

 

16

شادی

 

16

مزیدتعلیم

 

17

ایک مجرمانہ حرکت اورسیالکوٹ فرار

 

17

سیالکوٹ میں نوکری

 

17

رشوت ستانی

 

18

کردارکی ایک جھلک

 

18

انگریزی تعلیم

 

18

علم نجوم سے وابستگی

 

18

مختاری کاامتحان اورناکامی

 

21

قادیان کوواپسی

 

21

چلہ کشی اورمسمریزم کی مشق

 

22

مقدمہ بازی کامقدس مشغلہ

 

23

مخالفین اسلام سے مذہبی چھیڑچھاڑ

 

24

معاشی دشواری اوراس کے حل کی راہ

 

25

براہین احمدیہ کے لیے چندے کی مہم

 

27

دعائیں اورنذرانے

 

29

دوسری شادی

 

30

حکیم نورالدین سےآشنائی اوران کی شادی کابندوبست

 

32

مرزاصاحب کی بیماریاں

 

 

1۔ہسٹیریا

 

33

2۔مراق

 

34

3۔مالیخولیا

 

35

4۔حافظہ کی کمزوری

 

35

5۔ضعف دماغ کے دورے

 

35

6۔7دوران سر،ذیابیطیس ،دن میں سوسودفعہ پیشاب

 

36

8۔9۔10۔دردسر،کمی خواب،تشنج

 

37

11۔12۔بدہضمی واسہال

 

37

13۔14۔دق وسل

 

37

15۔قولنج

 

37

16۔دائم المریض

 

37

17۔جسم بیکار

 

38

وفات

 

38

(3)قادیانی فتنہ منزل بہ منزل

 

 

(الف)پہلامرحلہ مبلغ اسلام سے مثیل مسیخ تک

 

40

(ب)دوسرامرحلہ دعوائے مسیحیت ومہدویت پرپیچ قلابازیاں

 

43

مرزاصاحب کچھ خاص تغیرات کے بعدمریم کے بیٹے ہوگئے

 

46

عورت کے وجودمیں

 

46

خدااورمرزامیں ازدواجی تعلق

 

47

مرزاصاحب کاحیض حمل میں تبدیل ہوگیا

 

48

مرزاصاحب کودردزہ ہوا

 

48

مہدی معبودہونے کادعوی

 

49

(ج)درنبوت پردستک بھی اورختم نبوت کااقراربھی

 

51

محدث یعنی جزوی اورناقص بنی ہونے کادعویٰ

 

51

امتی نبی ہونے کادعوی ٰ

 

52

غیرحقیقی یعنی مجازی نبوت کادعویٰ

 

52

لغوی نبوت کادعویٰ

 

53

ظلمی نبوت کادعویٰ

 

54

ختم نبوت کاصریح اقرار

 

54

(د)تیسرامرحلہ ،دعوائے نبوت

 

59

(4)دعوے ہی دعوے

 

 

سلمان فارسی ؓہونے کادعویٰ

 

65

علی ؓ،حسن ؓ،حسین ؓہونے کادعویٰ

 

65

ذوالقرنین ہونے کادعویٰ

 

65

کرشن ،بادشاہ آریہ ہونے کادعویٰ

 

66

حجراسودہونے کادعویٰ

 

66

بیت اللہ ہونے کادعوی ٰ

 

66

صاحب حوض کوثرہونے کادعویٰ

 

67

باعث تخلیق کائنات ہونے کادعویٰ

 

67

اللہ تعالی مرزاکی حمدکرتاہے اوراس کی طرف آتاہے

 

67

خداکی معیت کادعویٰ

 

67

آدم ،جانشین خداہونے کادعویٰ

 

68

تمام انبیاء کامظہرہونے کادعویٰ

 

68

(1)تمام انبیاء سے افضل ہونے کادعوی ٰ

 

70

اجمالی دعویٰ

 

70

تفصیلی دعویٰ

 

72

حضرت نوح ؑ سے افضل ہونے کادعویٰ

 

72

حضرت آدم ؑ سے افضل ہونے کادعویٰ

 

72

حضرت موسیٰ ؑ سے افضل ہونے کادعویٰ

 

73

حضرت یوسف ؑ سے افضل ہونے کادعوی ٰ

 

73

نبی کریم ﷺ کے برابرہونے کادعویٰ

 

73

نبی کریم ﷺ سے افضل ہونے کادعوی ٰ

 

74

(ب)الوہیت اورخدائی صفات کادعویٰ

 

79

بمنزلہ توحیدوتفریدخداہونے کادعویٰ

 

79

بمنزلہ اولادخداہونے کادعویٰ

 

79

خداکے پانی سے ہونے کادعویٰ

 

79

مرزاکے اندرخداکی روح ہونے کادعویٰ

 

80

خداکابیٹاہونے کادعویٰ

 

80

مثل خداہونے کادعویٰ

 

80

مرزااورخداکےآپس میں حلول کرنے کادعویٰ

 

80

خدائی کادعویٰ

 

81

خالق کائنات ہونے کادعویٰ

 

81

کاتب قضاوقدرہونے کادعویٰ

 

81

مارنے اورجلانے کی قدرت کادعویٰ

 

82

فعال لمایریداورصاحب کن فیکون ہونے کادعویٰ

 

82

(5)خدااوربندگان خداکے ساتھ گستاخیاں

 

 

(الف)خداکے ساتھ گستاخیاں

 

83

خداہاتھی دانت ہے

 

83

خدابجلی ہے

 

83

خداجاگتا،سوتا،نمازپڑھتا،روزہ رکھتاہے

 

83

خداغلطی بھی کرتاہے

 

84

خدامرزاسے فروترہے

 

84

خدامرزاکانام لیتے ہوئے ڈرتاہے

 

84

(ب)بندگان خداکےساتھ گستاخیاں

 

 

حضرت حسین ؓکی توہین

 

85

حضرت فاطمہ ؓکی شان میں گستاخی

 

86

حضرت مریم ؑ کی عصمت وعفت پرحملہ

 

87

(ج)حضرت عیسیٰ ؑ کے خلاف دریدہ دہنیاں

 

88

عیسیٰ کی حیثیت کیاہے؟

 

88

حضرت عیسیٰ ؑ پرشراب نوشی اورگناہوں کامبدأومنبع ہونے کاالزام

 

89

حضرت عیسیٰ ؑ پرآوارگی اورزناء کی تہمت

 

90

نسب پرحملہ

 

91

بدزبانی،یادہ گوئی اورجھوٹ بولنے کاالزام

 

92

مسیح میں برائیاں ہی برائیاں

 

93

مسیح ایک ہندوزادے سے بھی گھٹیاتھا

 

93

مسیح کافتنہ دنیاکے لیے تباہ خیزتھا

 

93

مسیح پردماغی خلل اورپاگل پن کاطعنہ

 

93

حضرت مسیح پرہیجڑہ ہونے کی پھبتی

 

94

طالمودکی چوری کاالزام

 

94

تقوی میں نقص اروشیطان کی پیروی

 

95

مسیح پرشیطانی الہام

 

95

مسیح کی پشین گوئیاں جھوٹی اوراجتہادات غلط

 

95

مسیح نے معجزہ دکھلانے کے بجائے گالیاں دیں

 

96

مسیح کے معجزات مسمریزم تھے

 

96

(د)علمائے اسلام اورعامۃالمسلمین کوگالیاں

 

97

(ھ)مرزاصاحب کااپناکردار

 

106

مرزاصاحب کی شراب نوشی

 

106

دادعیش

 

107

افیون سے شغف

 

107

مرزاصاحب کی خدمت میں نامحرم عورتیں

 

108

روزوں کی خلاصی

 

109

فریب کاری

 

109

بہشتی مقبرہ

 

111

بقیہ اوصاف وکمالات

 

113

(6)مرزاصاحب کے دلائل یعنی پشین گوئیاں اوران کاحشر

 

115

دعوائے مسحیت سے پہلے کی پشینگوئیاں

 

116

دعوائے مسیحیت کے بعدکی پشینگوئیاں

 

122

1۔پشینگوئی بابت ڈپٹی آتھم

 

122

2۔پشینگوئی بابت پنڈت لیکھرام

 

126

3۔ پشینگوئیاں بہ سلسلہ نکاح آسمانی

 

129

4۔ پشینگوئی بابت مولانامحمدحسین بٹالوی

 

141

5۔ پشینگوئی بابت آسمانی نشان

 

151

6۔ پشینگوئی بابت حفاظت قادیان

 

156

7۔ پشینگوئی بابت پسرخامس

 

159

8۔ پشینگوئی بابت عمرخود

 

160

(7)مرزاصاحب کے خلفاء وجانشین

 

 

(1)خلیفہ اول حکیم نورالدین صاحب

 

163

(ب)خلیفہ دوم مرزابشیرالدین محمود

 

165

انتخابات خلافت کی جنگ اورگرو پ بندی

 

165

اختلافات کی وسعت اورپختگی

 

166

تنظیمی مساعی اورقادیانی تنظیمات

 

167

ادواراورمراحل

 

173

میاں محموداپنے کردارکے آئینہ میں

 

177

(ج)خلیفہ ثالث مرزاناصراحمد

 

181

(8)قادیانیت ایک مستقل مذہب اورمتوازی امت

 

 

1۔علیحدگی کاپہلاسبب دعوائے نبوت ہے

 

183

2۔قادیانیوں کے نزدیک سارے مسلمان کافرہیں

 

183

3۔قادیانیوں کے نزدیک قادیانی اسلام اورمحمدی اسلام الگ الگ

 

188

4۔قادیانیوں کے نزدیک مسلمانوں کے پیچھے نماز جائز نہیں

 

189

قادیانیوں کے نزدیک مسلمان مردے کی نمازجنازہ جائزنہیں

 

190

قادیانیوں کے نزدیک مسلمانوں سے رشتہ حرام ہے کیونکہ مسلمان یہودونصاریٰ کے مثل ہیں

 

192

5۔قادیانیوں کے متبرک مقامات اورمقدس شخصیتیں الگ ہیں

 

194

6۔قادیانی تقویم الگ

 

198

7۔قادیانیوں کی جنت ودوزخ بھی الگ

 

198

(9)قادیانی تحریک کاسیاسی اوراجتماعی کردار

 

 

پس منظر

 

201

استعمارکی بے لوث وفاداری اورخدمت

 

210

منع جہادمرزاصاحب کابنیادی اصول

 

213

منع جہادکی کوشش اوراس کے اثرات

 

216

وفاداریوں کاصلہ

 

223

خودکاشتہ پودا

 

226

مرزاصاحب کے بعد(جنگ عظیم اول)

 

228

سامراج کی حمایت اورعالم اسلام کے سقوط پرقادیان میں بشنہائے مسرت

 

232

مسلمانان ہندکے ساتھ معاندانہ رویہ اورسامراج کی معاونت

 

234

دہشت انگیزی اوراقتصادی بائیکاٹ

 

237

پاکستان میں پورے پاکستان پرغلبے کی کوشش اور1952ء کافساد

 

240

ایوب خاں کے دورمیں قادیانیوں کاتسلط

 

244

65ء اور71ء کی جنگ میں قادیانیوں کاکرداراوران کے مقاصد

 

247

1974ء کافساداورغیرمسلم اقلیت قراردیئے جانے کافیصلہ

 

249

قادیانی اورصیہونی تعلقات

 

251

(10)علمائے اسلام کاردعمل

 

 

مرزاصاحب کے دعوؤں کاآغاز اورعلمائے اسلام کااظہارتشویش

 

255

چندپیش قدم علماء کاذکر

 

256

مولانامحمدحسین بٹالوی ؒ

 

258

فاتح قادیان مولاناثناء اللہ امرتسری ؒ

 

260

میاں صاحب سیدنذیرحسین محدث دہلوی ؒ

 

263

مولانامحمدبشیرسہسوانی ؒ

 

264

مولاناعبدالحق غزنوی ؒ

 

266

مولانامحمدابراہیم صاحب میرسیالکوٹی ؒ

 

268

مولاناغلام دستگیرقصوری ؒ

 

269

منشی الہیٰ بخش لاہوری ؒ

 

270

مزیدعلمائے اعلام اورخاتمہ کتاب

 

271

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11736
  • اس ہفتے کے قارئین 377022
  • اس ماہ کے قارئین 377022
  • کل قارئین111984350
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست