#3628

مصنف : محمد متین خالد

مشاہدات : 4715

قادیانی راسپوٹینوں کے عبرتناک انجام

  • صفحات: 346
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8650 (PKR)
(جمعرات 21 اپریل 2016ء) ناشر : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت، ملتان

اللہ تعالی نے نبی کریمﷺ کو آخری نبی اور رسول بنا کر بھیجا ہے۔آپﷺخاتم النبیین اور سلسلہ نبوت  کی بلند مقام عمارت کی سب سے آخری اینٹ ہیں۔آپ  کی آمد سے سلسلہ نبوی کی عمارت مکمل ہو گئی ہے۔آپ کے بعد کوئی برحق نبی اور رسول نہیں آسکتا ہے ۔آپﷺ نے فرمایا کہ میرے بعد متعدد جھوٹے اور کذاب آئیں گے جو اپنے آپ کو نبی کہلوائیں گے۔آپ کے بعد آنے والے متعدد کذابوں میں سے ایک  جھوٹا اور کذاب مرزا غلام احمد قادیانی ہے ،جس نے نبوت کا دعوی کیا اور شریعت کی روشنی میں کذاب اور مردود ٹھہرا۔لیکن اللہ رب العزت نے اس کےجھوٹ وفریب کوبے نقاب کرد یا اور وہ دنیا وآخرت دونوں جہانوں میں ذلیل وخوار ہو کر رہ گیا۔ زیر نظر کتاب "قادیانی راسپوٹینوں کے عبرت ناک انجام"معروف قلمکار محمد متین خالد کی کاوش ہے،جس میں انہوں نے قادیانیوں کے مذہبی مرکز ربوہ  اور اس میں وقوع پذیر ہونے والے  تہلکہ خیز انکشافات،ناقابل یقین حقائق ،بد کرداریوں اور چشم کشا واقعات سے پردہ اٹھایا گیا ہے،اور قادیانی کلچر سے متعلق ہوش ربا مشاہدات وتجربات  کا آنکھوں دیکھا حال بیان کیا ہے، اور مرزا سمیت اس کے متعدد چیلوں کی بے راہ رویوں اور بد کرداریوں کو بیان کرتے ہوئے ان کے عبرت ناک انجام کو بھی بیان کیا ہے۔یہ کتاب گویا کہ فتنہ قادیانیت کے تابوت پر ایک مضبوط کیل کی حیثیت رکھتی ہے۔اللہ تعالی ان کی اس محنت کو قبول ومنظور فرمائے اور تمام مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

انتسا ب

7

قادیانی رسوائی کی تقریب رونمائی

9

قادیانیوں کو موت کیسے آئی

14

فطرت سے محاذ آرائیاں

16

تاریخ احمد یت کے گم گشتہ اوراق

19

ہوئے مرکےوہ جورسواہ

30

یقین کیجیے

32

شاتمان رسول کاعبرتناک انجام

40

مزا غلام احمد قادیانی

45

حکیم نور الدین

109

مرزابشیر الدین محمود

134

نصرت جہاں بیگم

172

مرزاناصر احمد

183

مرزا طاہر احمد

195

چوہدری ظفر اللہ خاں

218

ڈاکٹر عبدالسلام

234

مبارکہ بیگم

256

مرزابشیر احمد ایم اے

263

مرزاشریف احمد

271

ایم ایم احمد

27

مولوی عبدالکریم سیالکوٹی

281

قاضی ظہور الدین اکمل

286

مفتی محمد صادق

294

مریم بیگم

300

ڈاکٹر میر محمد اسماعیل

305

مرزامنصور احمد

307

ثاقب زیروی

309

مرزامبارک احمد

314

شیخ عبدالماجد احمد

315

مرزاسعید احمد

316

امتہ الفیظ بیگم

317

محمد علی لاہوری

320

پیا م شاہجہان پور ی

330

مرزاادریس احمد

333

میجر عبدالطیف

335

عبدالمجید خالد بٹ

336

دیکھوانہیں جودید ہ عبرت نگاہ ہو

337

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23184
  • اس ہفتے کے قارئین 219352
  • اس ماہ کے قارئین 843060
  • کل قارئین112450388
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست