#5307.04

مصنف : خالد سیف اللہ رحمانی

مشاہدات : 5679

قاموس الفقہ پنجم

  • صفحات: 642
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16050 (PKR)
(جمعہ 27 اپریل 2018ء) ناشر : زمزم پبلشرز کراچی

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دین میں تفقہ سب سے افضل عمل ہے۔جو اللہ کی ذات، اس کے اسماء وصفات، اس کے افعال، اس کے دین وشریعت اور اس کے انبیاء ورسل کی معرفت کانا م ہے،اور اس کے مطابق اپناایمان ،عقیدہ اور قول وعمل درست کرنے کا نام ہے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا :اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے اس کو دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔ اس موضوع کے حوالے سے بہت سی کتب منظر عام پر آ چکی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی اسی موضوع کے حوالے سے ہے جسے علوم اسلامی کا ایک عظیم الشان انسائیکلوپیڈیا کہا جا سکتا ہے۔اور کتاب کے نام سے یہی محسوس ہوتا ہے کہ یہ کتاب صرف فقہ کی اصطلاحات کے حوالے سے ہوگی لیکن حقیقت میں یہ کتاب فقہ کی مصطلحات کے علاوہ تفسیر‘ حدیث‘ اصول فقہ اور قواعد فقہ کے اصطلاحی الفاظ سے بھی اعتناء کیا گیا ہے اور محض مصطلحات کے تعارف پر اکتفاء نہیں کیا گیا ہے بلکہ اس کے ذیلی مباحث اور متعلقات  کوشرح وبسط سےپیش کیا گیا ہے۔ اس کی ترتیب اولاً حروف تہجی کے اعتبار سے کی گئی ہے پھر بحث کے آغاز میں لغوی واصطلاحی تعریف بیان کی گئی ہیں اور فقہی حدود وقیود کو ملحوظ رکھا گیا ہے تاکہ تعریف جامع ومانع رہے اور ہر طرح کے سقم سے محفوظ ہو۔یہ کتاب اردو زبان میں مرتب ہونے والی فقہ اسلامی کی پہلی انسائیکلوپیڈیا ہے جس میں فقہی اصطلاحات کو حروف تہجی کی ترتیب سے فقہی احکام‘ حسب ضرورت احکامِ شریعت کی مصالح اور معاندین اسلام کے رد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اور مذاہب اربعہ کو ان کے اصل ماخذ سے نقل کیا گیا ہے نیز جدید مسائل اور اصولی مباحث پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ہر بات مستند حوالہ کے ساتھ‘ دل آویز اُسلوب اور عام فہم زبان میں بیان کی گئی ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ قاموس الفقہ ‘‘مولانا خالد سیف اللہ رحمانی﷾ کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

ماء(پانی)

47

پانی کی اہمیت

47

پاک اورپاک کرنےوالا

47

مکروہ

48

پاک لیکن پاک نہ کرے

48

مستعمل پانی

48

ناپاک پانی

48

حنفیہ کےنزدیک ماءکثیرسےمراد

49

مالکیہ کانقطہ نظر

49

جاری پانی اوراس کاحکم

50

مشکوک پانی

50

پانی پرملکیت

50

پانی کی خریدوفروخت ایک نامناسب عمل

51

مائع(بہنےوالی شئی)

51

نجاست حقیقی وحکمی

51

نجاست حکمی دورکرنےکےلیے پانی ضروری

51

نجاست حقیقی دورکرنےکےلیےپانی ضروری نہیں

51

ماجن (غیرذمہ دار)

52

آوارہ خیال شخص کوفتویٰ دینےکاحق نہیں

52

ماعون

52

ماعون سےمراد

52

مال

52

مال کاخذ

53

اعیان مال ہیں

53

کیامنافع اورمالی حقوق مال ہیں

53

یہ مسئلہ عرف پرمبنی ہے

54

موجودہ عرف کاتقاضا

54

مانع (اصول فقہ کی ایک اصطلاح

54

لغت واصطلاح میں

54

مانع کی پانچ قسمیں

55

مباح

55

مبارات(خلع کی ایک صورت

55

مباشرت(ایک فقہی اصطلاح

55

مباشراورمتسبب سےمراد

56

مباشرت فاحشہ سےمراداوراس کاحکم

56

مبابلہ

56

لغوی واصطلاحی معنی

56

عہدنبوی میں مبابلہ کاواقعہ

56

کیامبابلہ کاحکم اب بھی باقی ہے؟

56

متبوتہ (مطلقہ بائنہ)

56

مبیع(فروخت کی جانےوالی چیز

57

اگرایک طرف سےثمن ہواوردوسری طرف سےسامان

57

اگرایک طرف سےمثلی شئی ہواوردوسری طرف سےقیمی

57

اگردونوں طرف سےایک ہی طرح کی چیزہو

57

متارکہ

57

متارکہ سےمراد

57

کیامتارکہ کےلیے زبان سےکہناضروری ہے؟

57

متحیرہ

57

متشابہ (اصول فقہ کی ایک اصطلاح

57

تعریف

57

معنی کےاعتبارسےمتشابہ

58

کیفیت کےاعتبارسےمتشابہ

58

متشابہ کاحکم

58

اہل علم کےیہاں اس اصطلاح میں توسع

58

متعہ (مطلقہ کورخصتانہ

58

مختلف مطلقہ عورتوں کےلیے متعہ کےاحکام

58

متعہ کی مقدار

58

زیادہ سےزیادہ اورکم سےکم

58

متعہ ایک حسن سلوک

59

متقوم (شریعت کی نگاہ میں قابل قیمت

59

متواتر(حدیث کی ایک اصطلاح

59

مثقال

59

جدیداوزان میں مثقال کاوزن

59

مثلہ

59

اسلام میں مثلہ کی ممانعت

60

جنگ میں تکریم انسانی کی رعایت

60

جانوروں کےساتھ بدسلوکی کی ممانعت

60

قصاص صرف تلوارسے

60

مثلی

60

مثلی اورقیمی کافرق

60

قیمی کب مثلی کےحکم میں ہوجاتی ہے

61

مثلی اشیاءکےاحکام

61

مجاز(اصول فقہ کی ایک اصطلاح

62

لغوی معنی

62

اصطلاحی معنی

62

مجازاورمعنی حقیقی کےدرمیان مناسبت

62

مجازکاحکم

62

بیک وقت حقیقی ومجازی معنی

62

عموم مجاز

62

مجبوب

62

لغوی واصطلاحی معنی

62

مجبوب کافسخ نکاح

63

مجری پانی کےبہاؤکی جگہ

63

دوسرےکی زمین سےپانی لےجانےکامسئلہ

63

مجلس ایک فقہی اصطلاح

63

جگہ کی تبدیلی سےمجلس کی تبدیلی

63

کام کی تبدیلی سےمجلس کی تبدیلی

63

اعراض وگریزسےبھی مجلس کی تبدیلی

64

مجمل)اصول فقہ کی ایک اصطلاح

64

لغوی واصطلاحی معنی

64

حکم

64

مجنون

64

مجوس

64

مجوس کاشکاراورذبیحہ

64

مجوس کےدوسرےکھانے

65

اگرخودمجوس کھانےکےحلال ہونےکی اطلاع دے

65

مجوس سےنکاح جائزنہیں

65

مجہول

65

مجہول النسب

65

معاملہ میں عوض کامجہول ہونا

65

محدثین کی اصطلاح میں

65

مجہول کی تین قسمیں

66

محاقلہ (بنائی کی ایک ناجائزصورت

66

غلہ کےبدلہ کھیتی

66

متعین مقدارپربٹائی

66

مختضر

66

قریب مرگ کی علامت

66

اس موقع کی مستحبات

66

محراب

67

محراب وسط میں ہو

67

محراب کےاندرنہ کھڑاہو

67

محراب سےہٹ کردوسری جماعت

67

محصب

67

حجاج کاوادی محص میں وقوف

67

وادی محصب کامقام

67

مخطور ممنوع

67

محکم(اصول فقہ کی ایک اصطلاح

67

تعریف

67

اگرمحکم ومفسرمیں تعارض ہو

68

محکم کی ایک اورتعریف

68

مخابرہ

68

مخابرہ اورمزارعۃ

68

مخابرہ کامادہ اشتقاق

68

مدبر(غلام کی ایک صورت

69

مدایک پیمانہ

69

موجودہ اوزان میں

69

مدرک(شروع سےشریک نماز

69

مدینہ

69

سب سےافضل شہر

69

زمین کاسب سےاشرف حصہ

69

مالکیہ کانقظہ نظر

69

جمہور کی رائے

69

مدینہ منورہ کانام

70

مدینہ کی حدود

70

کیامدینہ حرام ہے؟

70

حنفیہ کانقظہ نظر

70

مدینہ میں قیام کی فضیلت

71

مسجدنبوی کےتوسیع شدہ حصہ کاحکم

71

مدینہ کےکچھ مبارک مقامات

71

ریاض الجنۃ

71

جنت البقیع

71

مذی

72

مذی سےمراد

72

مذی وقذی میں فرق

72

مذی سےوضوکاوجوب

72

نجس ہونےپراتفاق

72

پاک کرنےکاطریقہ

72

مراۃ عورت

72

مرابحہ

72

لغوی معنی

72

اصطلاحی تعریف

72

مرابحہ تولیہ اورمساومہ میں فرق

72

مرابحہ سابق معاملہ سےمربوط

72

اگرسلائی وغیرہ کی وجہ سےقیمت زیادہ پڑھاجائے

73

درست ہونےکی شرط

73

اگربیچنےوالےنےدھوکہ دیا

73

نقداورادھارقیمت میں فرق

74

بیع یاوعدہ بیع

74

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3725
  • اس ہفتے کے قارئین 101312
  • اس ماہ کے قارئین 1109293
  • کل قارئین107776055
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست