#5307

مصنف : خالد سیف اللہ رحمانی

مشاہدات : 15728

قاموس الفقہ جلد اول

  • صفحات: 549
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13725 (PKR)
(پیر 23 اپریل 2018ء) ناشر : زمزم پبلشرز کراچی

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دین میں تفقہ سب سے افضل عمل ہے۔جو اللہ کی ذات، اس کے اسماء وصفات، اس کے افعال، اس کے دین وشریعت اور اس کے انبیاء ورسل کی معرفت کانا م ہے،اور اس کے مطابق اپناایمان ،عقیدہ اور قول وعمل درست کرنے کا نام ہے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا :اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے اس کو دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔ اس موضوع کے حوالے سے بہت سی کتب منظر عام پر آ چکی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی اسی موضوع کے حوالے سے ہے جسے علوم اسلامی کا ایک عظیم الشان انسائیکلوپیڈیا کہا جا سکتا ہے۔اور کتاب کے نام سے یہی محسوس ہوتا ہے کہ یہ کتاب صرف فقہ کی اصطلاحات کے حوالے سے ہوگی لیکن حقیقت میں یہ کتاب فقہ کی مصطلحات کے علاوہ تفسیر‘ حدیث‘ اصول فقہ اور قواعد فقہ کے اصطلاحی الفاظ سے بھی اعتناء کیا گیا ہے اور محض مصطلحات کے تعارف پر اکتفاء نہیں کیا گیا ہے بلکہ اس کے ذیلی مباحث اور متعلقات  کوشرح وبسط سےپیش کیا گیا ہے۔ اس کی ترتیب اولاً حروف تہجی کے اعتبار سے کی گئی ہے پھر بحث کے آغاز میں لغوی واصطلاحی تعریف بیان کی گئی ہیں اور فقہی حدود وقیود کو ملحوظ رکھا گیا ہے تاکہ تعریف جامع ومانع رہے اور ہر طرح کے سقم سے محفوظ ہو۔یہ کتاب اردو زبان میں مرتب ہونے والی فقہ اسلامی کی پہلی انسائیکلوپیڈیا ہے جس میں فقہی اصطلاحات کو حروف تہجی کی ترتیب سے فقہی احکام‘ حسب ضرورت احکامِ شریعت کی مصالح اور معاندین اسلام کے رد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اور مذاہب اربعہ کو ان کے اصل ماخذ سے نقل کیا گیا ہے نیز جدید مسائل اور اصولی مباحث پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ہر بات مستند حوالہ کے ساتھ‘ دل آویز اُسلوب اور عام فہم زبان میں بیان کی گئی ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ قاموس الفقہ ‘‘مولانا خالد سیف اللہ رحمانی﷾ کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظات

159

قاموس الفقہ ایک ایک تعارف

189

حروف چند۔صاحب کتاب کےبارےمیں

200

سخن ہائےگفتنی

244

حرف آخریں

249

فقہی اصطلاحات

256

قانون خداوندی کی ضرورت

318

شریعت اسلامی کےامتیازی اوصاف

319

عدل

319

توازن واعتدال

320

عقل وحکمت سےمطابقت

320

فطرت انسانی سےہم آہنگی

321

جامعیت

322

ابدیت ودوام

322

تنفیذکی قوت

323

قانون شریعت کےمصادر

324

منصوص مصادر

324

کتاب اللہ

324

آیات احکام

324

احکام القرآن پرکتابیں

325

سنت رسول

326

سنت رسول کی اہمیت

326

اسباب اختلاف

334

علمی اختلاف رحمت کےہےکہ کہ زحمت

334

بعض امورکےدلیل شرعی ہونےنہ ہونےمیں اختلاف

335

نصوص کےمعتبرہونےنہ ہونےکی وجہ سےاختلاف

335

بعض دلیلوں پرواقف نہ ہونےکی وجہ سےاختلاف

335

ادلہ شرعیہ میں ظاہری تعارض اورترجیح

336

ایک سےزیادہ معنوں کی گنجائش

336

تغیراحوال کی وجہ سے اختلاف راےئ

336

اسباب اختلاف پرکتابیں

337

فقہی اختلاف اورمجتہدین کااختلاف ذوق

337

فقہ لغوی واصطلاحی معنی

338

فقہ اوردین وشریعت

339

فقہ اسلامی کادائرہ

340

فقہ کی فضیلت

341

تدوین فقہ کےمراحل

343

عہدنبوی

343

احکام شریعت کےمصادر

343

مکی زندگی میں عملی احکام

344

قرآن مجیدکےفقہی احکام دونوعیتں

344

بشری حیثیت سےآپﷺ کےبعض احکام

344

آپﷺ کےطبعی افعال

345

وقتی تدبیرکےتحت کئےجانےوالےافعال

345

کیاآپﷺ نےاجتہادفرمایاہے

345

آپﷺ کےعہدمیں صحابہ ؓ کااجتہاد

345

آپﷺ کی موجودگی میں اجتہاد

246

زمانےجاہلیت کےبعض احکام کوباقی رکھنااوربعض کی اصلاح

346

دوسرامرحلہ خلافت راشدہ

348

احکام کےمصادر

348

جماع کی کوشش

348

اختلاف رائے

348

کم سےکم کوجمہورکومتحدکرنےکی سعی

349

مصلحت کےتحت حضرت عمر﷜کےفیصلے

350

صحابہ ﷢اختلاف رائےکوبرانہیں سمجھتےتھے

350

صحابہ﷜ کےدرمیان اختلاف رائےکےاسباب

351

اختلاف رائےمیں اختلاف ذوق کااثر

351

قرآن مجیدکی جمع وتدوین

352

اصحاب افتاءصحابہؓ

352

تیسرامرحلہ اصاغرصحابہ اوراکابرتابعین

353

صحابہ کےمختلف شہروں میں ورداختلاف رائےکی کشرت

353

اصحابہ حدیث اورصحاب راےئاوردونوں کی خصوصیات

354

فرق باطلہ کاظہور

355

روایت حدیث کی کثرت

355

اس عہدکےہم فقہاءاورباب افتاء

356

تدوین حدیث

357

فن جرح وتعدیل کاآغاز

357

فن قراءت کاعروج

357

اصول فقہ کی تدیون

358

فقہی اصطلاحات کاظہور

358

اجتہادکی کثرت اوراس کےاسباب

358

فقہ کی باضابطہ تدوین

359

امام ابوحنیفہ کےشرکاءکار

360

امام اوزاعی

361

سفیان ثوری

362

لیث بن سعدؓ

362

داؤوظاہری

362

ابن جریرطبری

362

تقلیدکامنفی اثر

364

اس عہدکےاہم فقہاء

366

حنیفہ

366

مالکیہ

366

شوافع

367

چھٹامرحلہ سقوط بغداد تاختتام تیرہویں صدی

368

اس عہدکےاہم فقہاء

369

حنیفہ

369

مالکیہ

369

شوافع

370

حنابلہ

370

فقہ اسلامی عہدجدیدمیں

370

فقہی وسیع النظری

370

ظاہریت نئےلبا س میں

370

نئےمسائل کی طرف توجہ

371

دفعہ وارفقہی کتابوں کی ترتیب

371

قدیم کتابوں پرتحقیق وترقیم کاکام

372

مجامع فقہیہ کاقیام

373

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49355
  • اس ہفتے کے قارئین 292238
  • اس ماہ کے قارئین 1038402
  • کل قارئین105909523
  • کل کتب8792

موضوعاتی فہرست