#5307.02

مصنف : خالد سیف اللہ رحمانی

مشاہدات : 6061

قاموس الفقہ جلد سوم

  • صفحات: 510
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12750 (PKR)
(بدھ 25 اپریل 2018ء) ناشر : زمزم پبلشرز کراچی

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ دین میں تفقہ سب سے افضل عمل ہے۔جو اللہ کی ذات، اس کے اسماء وصفات، اس کے افعال، اس کے دین وشریعت اور اس کے انبیاء ورسل کی معرفت کانا م ہے،اور اس کے مطابق اپناایمان ،عقیدہ اور قول وعمل درست کرنے کا نام ہے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا :اللہ تعالی جس کے ساتھ بھلائی کرنا چاہتا ہے اس کو دین کی سمجھ عطا کر دیتا ہے۔ اس موضوع کے حوالے سے بہت سی کتب منظر عام پر آ چکی ہیں۔زیرِ تبصرہ کتاب بھی اسی موضوع کے حوالے سے ہے جسے علوم اسلامی کا ایک عظیم الشان انسائیکلوپیڈیا کہا جا سکتا ہے۔اور کتاب کے نام سے یہی محسوس ہوتا ہے کہ یہ کتاب صرف فقہ کی اصطلاحات کے حوالے سے ہوگی لیکن حقیقت میں یہ کتاب فقہ کی مصطلحات کے علاوہ تفسیر‘ حدیث‘ اصول فقہ اور قواعد فقہ کے اصطلاحی الفاظ سے بھی اعتناء کیا گیا ہے اور محض مصطلحات کے تعارف پر اکتفاء نہیں کیا گیا ہے بلکہ اس کے ذیلی مباحث اور متعلقات  کوشرح وبسط سےپیش کیا گیا ہے۔ اس کی ترتیب اولاً حروف تہجی کے اعتبار سے کی گئی ہے پھر بحث کے آغاز میں لغوی واصطلاحی تعریف بیان کی گئی ہیں اور فقہی حدود وقیود کو ملحوظ رکھا گیا ہے تاکہ تعریف جامع ومانع رہے اور ہر طرح کے سقم سے محفوظ ہو۔یہ کتاب اردو زبان میں مرتب ہونے والی فقہ اسلامی کی پہلی انسائیکلوپیڈیا ہے جس میں فقہی اصطلاحات کو حروف تہجی کی ترتیب سے فقہی احکام‘ حسب ضرورت احکامِ شریعت کی مصالح اور معاندین اسلام کے رد پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اور مذاہب اربعہ کو ان کے اصل ماخذ سے نقل کیا گیا ہے نیز جدید مسائل اور اصولی مباحث پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ ہر بات مستند حوالہ کے ساتھ‘ دل آویز اُسلوب اور عام فہم زبان میں بیان کی گئی ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ قاموس الفقہ ‘‘مولانا خالد سیف اللہ رحمانی﷾ کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

31

ثبات(ثابت قدمی

35

کب دشمن کےمقابلہ پسپائی جائزہے؟

35

ثبوت نسب

35

نکاح صحیح میں ثبوت نسب

35

ثبوت نسب کی شرطیں

36

مطلقہ کےبچوں کاحکم

36

نکاح فاسدمیں ثبوت نسب

37

وطی بالشبہہ میں ثبوت نسب

37

باندی کےبچہ کاثبوت نسب

37

نسب ثابت کرنےکےطریقے

37

نسب کی نفی

38

بچہ کاتعین

38

ٹخین

39

گاڑھےموزوں پرمسح کی اجازت

39

نائیلون کےموزےکاحکم

39

ٹدی تھن

39

پستان اعضاءسترمیں ہے

39

پستان کی دیت

40

ثرید(خاص قسم کاکھانا

40

ثعبان (اثردہا

40

چمڑااورتیل کاحکم

40

ثعلب (لومڑی

41

جھوٹاحلال ہےیاحرام؟

41

ثقہ (معتبر

41

ثقہ کی تعریف

41

عدل سےمراد

41

توثیق کےاصول

42

احادیث میں زیادت ثقہ کاحکم

42

ابن صلاح کی تقسیم

42

احناف کانقطہ نظر

43

توثیقی الفاظ میں مراتب دورجات

43

ثمر

44

درخت کی بیع میں پھل داخل نہ ہوگا

44

باغات اورپھلوں کی خریدوفروخت

44

پھلوں کی خریدوفروخت کی صورتیں

44

بدوصلاح سےمراد

45

پہلی صورت

45

دوسری صورت

45

تیسری صورت

46

چوتھی صورت

49

جوشرطیں مروج ہوجائیں

50

پھلوں کی بیع میں مروج استثناء

52

نزاع کےاندیشہ کی وجہ سےکب عقدفاسد ہوگا؟

53

خلاصہ بحث

53

پھلوں میں حق شفعہ

53

پھلوی کی چوری

54

راہ گیرکادرخت کےپھل کھانا

54

لم

55

ثم کےمعنی اوراحکام شرعیہ پراس کااثر

55

ثمن(ثمن،قیمت اوردین)

55

مبیع اورثمن میں تمیز

56

مثلی اشیاء

56

ثمن اورمبیع کےدرمیان احکام میں فرق

56

نوٹ اورسکے

57

نوٹ کی شرعی حیثیت

57

دواہم فقہی قواعد

58

اہم سوالات

58

نوٹ ثمن ہیں یاسند؟

58

نوٹ مثلی ہیں یاقیمتی؟

60

مثلی اشیاءمیں قدرکالحاظ

61

مثلی اشیاءمیں عیب کی تلافی

62

بعض فقہی عبارتوں سےشبہ

62

رباکاشبہ

64

نوٹوں کی قدرکےلیے معیار

64

خلقی اورواصطلاحی ثمن کےاحکام میں فرق

64

کچھ اوراحکام

65

ثناء

66

ثناءاوراس کےاحکام

66

نمازمیں توجیہ

66

ثنایا(آگےکےدانت)

66

دانت ٹوٹےجانورکی قربانی

66

دانتوں کونقصان کاتاوان

67

ثنویہ (دوخداکےپرستار

67

بعض مشرک فرقےاوران کےاحکام

67

ثنی (خاص عمرکےجانور

67

مختلف جانورمیں ثنی

67

ثوب کپڑا

67

اگرثوب کےوصیت کرے

67

ثوربیل

68

بیل کی قربانی اوراس کےاحکام

68

ثولاءپاگل جانور

68

ایسےجانورکی قربانی

68

ثوم لہسن

68

ثقل کھرچن

68

ثییہ (شوہوریدہ عورت)

68

شوہردیدہ عورت نےنکاح احکام

68

نئی ثیبہ بیوی کےلیے خصوصی رعایت

69

جار(پڑوسی

70

اسلام میں پڑوسی کی اہمیت

70

پڑوسی کےلیےحق شفعہ

70

جاری(بہتاہواپانی

71

آب جاری کی ایک صورت

71

جاری پانی کاحکم

72

جاسوس

72

مسلمان جاسوس کی سزا

73

جامع

73

احناف کےیہاں جمعہ کےلیے شہرجامع جامع کی شرط

73

جامع مسجدمیں اعتکاف

73

جامکیہ بیت المال کاوظیفہ

73

وظیفہ کی بیع

73

جائحہ آفت سماوی

74

عشرکاایک مسئلہ

74

جائز(اصول فقہ کی  ایک اصطلاح

74

جائفہ (خاص قسم کازخم

74

اس زخم کی دیت

75

جب (عضوتناسل کاکٹاہونا

75

عضوتناسل کٹےہونےکی وجہ سےتفریق

75

جبار(ضائع ہوجانا

75

جانورسےپہنچنےوالےنقصان کاحکم

76

عبادات میں تلافی کی مختلف صورتیں

76

جبرکمی کی تلافی

76

حین(پینر

77

پنیرکاحکم

77

اس کتاب کی دیگر جلدیں

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 19506
  • اس ہفتے کے قارئین 117093
  • اس ماہ کے قارئین 1125074
  • کل قارئین107791836
  • کل کتب8812

موضوعاتی فہرست